Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile
Ahmad Warraich

@ahmadwaraichh

#Punjabi | #Farmer | #Civilian | #Constitutionalist | Working Journalist | #Nusrat | RT ≠ Endorsement

ID: 149407563

calendar_today29-05-2010 06:09:48

72,72K Tweet

45,45K Followers

439 Following

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

’’خیبر پختون خوا کا بجٹ عمران خان کی اجازت سے پیش ہوا، عمران خان کو پتہ تھا کہ بجٹ پیش ہونا ہے‘‘ نورین خان اور عظمیٰ خان کی عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو یہی بات اسپیکر بابر سلیم سواتی نے کی تھی جس پر انصافیوں نے گالیاں دی تھیں

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا جناح یونیورسٹی برائے خواتین کراچی کا دورہ، آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق آگاہ کیا

نواز شریف موجودہ سیاسی انتظام جسے عموماً ’ہائبرڈ سسٹم‘ کہا جاتا ہے، سے مکمل طور پر مطمئن ہیں، قومی امور میں عسکری قیادت کے کردار پر انہیں کوئی اعتراض نہیں، ان افواہوں میں کوئی صداقت نہیں کہ نواز شریف سرکاری معاملات میں بااثر قوتوں کے اثر و رسوخ پر ناخوش ہیں۔ انصار عباسی

اسرائیل کی کارروائیوں سے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے پر تشویش ہے، کسی ملک کی خودمختاری، سلامتی اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی کے مخالف ہیں، فوجی تصادم مسائل کا حل نہیں، امن کیلئے تعمیری کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہیں، چینی صدر شی جن پنگ

انصاف کی فراہمی کے نظام کو بہتر بنانے میں سپریم کورٹ پیش پیش ہے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

وطن ہمارا ہے، ہمیں اپنی مٹی سے پیار ہے، میری دعا ہے اللہ پاکستان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، اندرونی خلفشار اور بیرونی یلغار سے محفوظ رکھے، پاکستانی افواج بالخصوص ایئر فورس کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، شاہ محمود قریشی کا اسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقلی پر پیغام

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

ایران غیرمشروط طور پر سرنڈر کرے، معلوم ہے ایرانی سپریم لیڈر کہاں ہیں، لیکن نشانہ نہیں بنائیں گے، ہمارا صبر ختم ہوتا جا رہا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ

معاملات خراب ہوتے جا رہے ہیں، ٹرمپ نے ایرانی سپریم لیڈر کو دھمکی دی ہے، سرنڈر کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ اسحاق ڈار کو برطانوی وزیر خارجہ نے بھی فون کیا ہے۔

Tarushi Aswani (@tarushi_aswani) 's Twitter Profile Photo

Israel is single-handedly responsible for all bloodshed that is happening in the Middle East. And as expected Mr Trump only steps in to defend his ammunitions customer, not millions murdered by his friend. By threatening Iran, Trump is only justifying Iran’s defensive actions.

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

ابھی نہ بھی روانہ ہوں تو ایران کے بعد جلد یا بدیر پاکستان کی باری آئے گی، حسین حقانی تب بھی اولاد سمیت امریکا بیٹھ کر طعنے مارا کرے گا

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

پھر امریکا عربوں کو ایران سے نہیں ڈرائے گا، خود دھمکائے گا۔ عرب ممالک میں ’جمہوریت‘ لائے گا

AMJAD KHAN (@iamjadkhann) 's Twitter Profile Photo

امریکہ نے حال ہیں میں ایک قرارداد کو 8 ویں مرتبہ ویٹو کیا ہے جو غزہ میں مکمل جنگ بندی کے لیے پیش کی گئی تھی پاکستان میں جو لوگ ٹرمپ کو Man of peace کہتے نہیں تھکتے انہیں تو کم ازکم اپنے الفاظ واپس لینے چاہیے ! ملیحہ لودھی ۔۔۔

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

امریکا کی جانب سے ایرانی جوہری پلانٹس پر بی 52 طیاروں سے بنکر شکن میزائل مارے کا امکان

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

خدا ،، عقل کے اندھے جنگجوانہ ذہنیت والے تمام انتہا پسندوں کو عقل دے، جنگیں ختم ہونی چاہئیں۔ مل جل کر رہیں، روزی روٹی کریں، دنیا کو خوبصورت بنائیں گُڈ نائٹ