Ahmed Ali Khan (@ahmedalikhan01) 's Twitter Profile
Ahmed Ali Khan

@ahmedalikhan01

Ramblin’ Man

ID: 2545934808

linkhttps://www.facebook.com/ahmedalikhan0?mibextid=LQQJ4d calendar_today04-06-2014 12:04:28

31 Tweet

12,12K Followers

94 Following

Ahmed Ali Khan (@ahmedalikhan01) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو کیسے کھایا جا رہا ہے ،فوجی فرٹیلائزر کمپنی کی کُل مالیت اور بزنس انٹرسٹ اور یہ کون سی کمپنی کو کھانے کی کوشش میں ہے۔ بائیکاٹ زندہ باد

Ahmed Ali Khan (@ahmedalikhan01) 's Twitter Profile Photo

بائیکاٹ کے نتائج موصول ہو رہے ہیں اور مزید دو فوجی کمپنیوں کی مشکوک معلومات

Ahmed Ali Khan (@ahmedalikhan01) 's Twitter Profile Photo

جرنیلوں کی ساتھ اس جنگ میں سوشل میڈیا کا کونسا پلیٹ فارم آپ کے لیئے ضروری ہے

Ahmed Ali Khan (@ahmedalikhan01) 's Twitter Profile Photo

پچھلے تین سالوں میں کُل کتنے افراد دہشتگردی کے حملوں میں جاں بحق ہو چُکے ہیں اور اس سال کتنے ہونے والے ہیں؟

Ahmed Ali Khan (@ahmedalikhan01) 's Twitter Profile Photo

کہتے ہیں کہ خدا کا قُرب حاصل ہوتا ہے تو آفتیں آن پڑتی ہیں، عمران خان نے معافی تو کئی دہائیوں پہلے مانگی تھی لیکن قبُول اب ہو رہی ہے۔

Ahmed Ali Khan (@ahmedalikhan01) 's Twitter Profile Photo

یہ شعر شاید عمران ریاض کے لیئے لکھا گیا تھا ہزار دام سے نکلا ہوں ایک جنبش میں جسے غرور ہو آئے کرے شکار مجھے بلکل صحیح کیا ہے پاکستان سے نکل کے، معذرت خوانہ رویہ رکھنے کی کوئی ضرورت نہیں ہی۔ آئی ایس آئی(لمبر وَن ایجنسی)🤣

Ahmed Ali Khan (@ahmedalikhan01) 's Twitter Profile Photo

بھارت جارحیت پر عمران خان کا جواب کیا تھا اور ابھی اردلی حکومت کا ردِ عمل کیا ہے