Noor Ul Ain (@ain_2024) 's Twitter Profile
Noor Ul Ain

@ain_2024

سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم وبحمده استغفر الله

ID: 1791731692001968128

calendar_today18-05-2024 07:25:52

24,24K Tweet

2,2K Followers

4,4K Following

سعید احمد تارڑ (@saeedahmadtarar) 's Twitter Profile Photo

الهم نعوذبك من فتنة النساء و من فتنة الدنيا و من فتنة المسيح الدجال اے اللہ پاک ہم تیری پناہ میں آتے ہیں عورتوں کے فتنے سے، اس دنیا کے فتنے سے اور دجال کے فتنے سے ہماری دعا قبول فرما آمین

Hamza Khan (@alihamzal32) 's Twitter Profile Photo

I @alihamzaL32 Government's trying to deceive Pakistani public, indulging protestors in negotiations, but we won't fall for it. Our destination is D-CHOK Islamabad, where we'll sit in dharna till Imran Khan is released. #پہلے_رہائی_پھر_مذاکرات Team Pakistan Power

I @alihamzaL32
Government's trying to deceive Pakistani public, indulging protestors in negotiations, but we won't fall for it. Our destination is D-CHOK Islamabad, where we'll sit in dharna till Imran Khan is released.
#پہلے_رہائی_پھر_مذاکرات
<a href="/TeamPakPower/">Team Pakistan Power</a>

چکور 🪶 (@chakor_a143) 's Twitter Profile Photo

آج کل ہم ذرا مشکلوں میں ہیں عمرے رواں گزارنے کی کوششوں میں ہیں اس طرح تھک گئے خدایا تیرے دیار میں کہ خؤد کو خود کی خبر نہیں اور ابھی راستے میں ہیں سائرہ چکور 🪶 بقلم خؤد

آج کل ہم ذرا مشکلوں میں ہیں 
عمرے رواں گزارنے کی کوششوں میں ہیں 

اس طرح تھک گئے خدایا تیرے دیار میں کہ 
خؤد کو خود کی خبر نہیں اور ابھی راستے میں ہیں 

سائرہ چکور 🪶 بقلم خؤد
Ayyaz Haider Toori 🇵🇰 (@ayyaztoori) 's Twitter Profile Photo

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ 🏵️ صبح بخير 💐🍂 وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ° میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا° صَلَّی اللّٰہُ عَلَیہِ وَآلہٖ وَسَلَّم°

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ 🏵️

صبح بخير 💐🍂

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ °
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا°

صَلَّی اللّٰہُ عَلَیہِ وَآلہٖ وَسَلَّم°
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI🐺🥷🏻🇵🇰🦅 (@wsk_13) 's Twitter Profile Photo

🍂"ﺍلسَّــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـــــﻜُﻢ"🍂 "دوپـــــہـــــــر بــــــخیــــر" عائشہؓ نے فرمایا: جو شخص تمہیں یہ بتائے کہ نبی ﷺ کھڑے ہو کر پیشاب کیا کرتے تھے، تو اس کی تصدیق نہ کرو، آپ تو صرف بیٹھ کر پیشاب کیا کرتے تھے۔ حسن، رواہ احمد و الترمذی و النسائی۔ ("مشکوٰۃ المصابیح")

Ezzah🇦🇪 (@its_ezzah) 's Twitter Profile Photo

فجر کی نماز قضا کر کے کامیاب صبح کی امید رکھنا نادانی ہے۔ یاد رکھیں، کامیابی کا راز اللہ کی عبادت میں پوشیدہ ہے۔ اپنے دن کا آغاز فجر سے کریں، تاکہ آپ کی صبح واقعی کامیاب ہو اور آپ کی زندگی میں برکتیں نازل ہوں 💞🌹💞

Ezzah🇦🇪 (@its_ezzah) 's Twitter Profile Photo

اگر جوانی میں نماز کی توفیق مل جائے💞 تو سمجھ لینا زندگی کی سب سے بڑی نعمت مل گئی

Nasir Mehmood (@nasirmehmoodks) 's Twitter Profile Photo

ھماری زندگی اس چراغ کی طرح ھے کسی بھی وقت بجھ جاے گا بھجنے سے پہلے اپنے حصے کی روشنی کر جاؤ

ھماری زندگی اس چراغ  کی طرح ھے کسی 
بھی وقت بجھ جاے گا بھجنے سے پہلے اپنے
حصے کی روشنی کر جاؤ
Ahsan Khan (@noornoor690) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 صبح بخیر 🌹🌹🌹 ہر دن کچھ نیا اور دلچسپ لاتا ہے۔ آپ کو بس اسے پہچاننا ہے اور موقع سے فائدہ اٹھانا ہے۔ ہمیشہ مثبت رویہ رکھیں اور اپنے آپ کو بتائیں، "آج کا دن میری زندگی کا بہترین دن ہونے والا ہے۔

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 
صبح بخیر 🌹🌹🌹 
ہر دن کچھ نیا اور دلچسپ لاتا ہے۔ آپ کو بس اسے پہچاننا ہے اور موقع سے فائدہ اٹھانا ہے۔ ہمیشہ مثبت رویہ رکھیں اور اپنے آپ کو بتائیں، "آج کا دن میری زندگی کا بہترین دن ہونے والا ہے۔