انصاری فراهی (@alhqyar78655) 's Twitter Profile
انصاری فراهی

@alhqyar78655

ID: 1815324018259771392

calendar_today22-07-2024 09:53:10

734 Tweet

401 Followers

1,1K Following

انصاری فراهی (@alhqyar78655) 's Twitter Profile Photo

گھنٹے بعد ایک عورت زیادتی کا نشانہ بنی ہے۔" جب کہ آج 2025 میں یہ معاملہ اَور بھی سنگین ہو چکا ہے، جیسا کہ چائنی لڑکی کی تازہ ویڈیو سے ظاہر ہو رہا ہے۔ البتہ یہاں المیے سے بڑھ کر المیہ یہ ہے کہ جس سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر یہ ویڈیو موجود تھی، وہاں پاکستان کے سوشل میڈیا صارفین نے مِلے

انصاری فراهی (@alhqyar78655) 's Twitter Profile Photo

جُلے کمنٹس کیے تھے۔ ایک بظاہر اسلام بے زار 'آریان خان' آریان خان نامی صارف نے لکھا کہ؛ "یہ جنسی ڈپریشن میں مبتلا جاہل مذہبی شدت پسند قوم ہے۔ لہذا جنسی ڈپریشن ختم کرنے کے لیے عورت و مرد کے تعلقات کو آسان کیا جائے اور پردے کی حوصلہ شکنی کی جائے۔"

انصاری فراهی (@alhqyar78655) 's Twitter Profile Photo

یہ عجیب بات ہے کہ اسلام جیسا بہترین تَر دین، جو عورت کی بربادی ہی غیر ضروری اور غیر محرم کے تعلقات کو قرار دیتا ہے، یہ صارف اُسی مذہب کو تنگ نظری کا اِلزام دے کر پاکستان کے اِن اوباش نوجوانوں کی غیر لفظی حمایت کر رہے ہیں۔ یہ بلاشبہ اُس دینِ اسلام سے کھلی بے زاری کی

انصاری فراهی (@alhqyar78655) 's Twitter Profile Photo

دلیل ہے، جس اسلام کے نام پر پاکستان، اسلام آباد اور فیصل مسجد قائم ہوئے ہیں۔ جب کہ DrQueenIsabella نامی ایک صارف نے لکھا کہ؛ "اِن لڑکوں کی کسی سے پٹائی نہیں ہوئی ہے۔ پاکستانی کس قدر گندے لگتے ہیں۔ یہ ایسے لڑکے ہیں، جیسے کتے بوٹی دیکھ کر رال ٹپکاتا

انصاری فراهی (@alhqyar78655) 's Twitter Profile Photo

ہو۔ اِن لڑکوں میں عزتِ نفس نام کی کوئی چیز نہیں ہے!" مزید ایک اَور صارف 'ایم بی چودھری' @🇵🇰MB.Chaudhary🇬🇧 نے لکھا کہ؛ "جرنیلوں نے پاکستان کو ایک بے ایمان ملک اور بھکاریوں کی نگری بنا دیا ہے ۔ کوئی احترام نہیں ہے۔ ہم خود پاکستانی ہیں، مگر پاکستانی

انصاری فراهی (@alhqyar78655) 's Twitter Profile Photo

قوم پر لعنت بھیجتے ہیں، جو غلام بن کر مر رہے ہیں، مگر ظلم کے خلاف اُٹھتے نہیں ہیں۔ اگر غیرت ہو تو مارو اور مر جاؤ۔ ورنہ ان کی مائیں بہنیں فوجی تو اُٹھا ہی رہے ہیں۔ یہ سب سے بڑے عاشقِ رسول بنتے ہیں۔" مارخور نام سے جیسی توقع کی جا سکتی ہے، اسی کے مطابق ایک 'مارخور'

انصاری فراهی (@alhqyar78655) 's Twitter Profile Photo

معاشرے کی اصلاح کی آواز بلند کرنے والے کو ہی 'انڈین ایجنٹ' قرار دے دیا ہے۔ یہ مذکورہ کمنٹس پاکستان کے معاشرے میں پھیلے ہوئے فکری انتشار اور مفادات کے کھلواڑ کی وہ کہانی سنا رہے ہیں، جس کا اختتام اپنی اصل اور بنیاد سے ہٹ جانے کی وجہ سے ہونے والی تباہی،لو اور شیئر کریں۔Kabul Diary🏳️

انصاری فراهی (@alhqyar78655) 's Twitter Profile Photo

ایک پریس کانفرنس کے دوران ایک شخص نے پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف کے چہرے پر سیاہی پھینکی۔ یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب خواجہ آصف افغانستان سے متعلق گفتگو کر رہے تھے۔ Daily Kabul News

انصاری فراهی (@alhqyar78655) 's Twitter Profile Photo

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ "سعیداللہ" نامی داعش کا وہ رکن گرفتار کیا گیا ہے جو پاکستان میں اس گروہ کی جانب سے تربیت حاصل کرچکا تھا۔ مذکورہ شخص ایک ویڈیو میں اعتراف کرتا ہے کہ تربیت مکمل کرنے کے بعد اُسے تورخم کے راستے افغانستان بھیجا گیا تھا۔ Daily Kabul News

انصاری فراهی (@alhqyar78655) 's Twitter Profile Photo

فضائیہ نے اپنے تربیاتی مشقیں بہادری اور حوصلے کے ساتھ شروع کی ہیں اور اس وقت بھی ان میں مصروف ہے۔ Daily Kabul News

انصاری فراهی (@alhqyar78655) 's Twitter Profile Photo

محمود خان اچکزئی کہتے ہیں: افغانستان اور پاکستان اس لیے ایک دوسرے کی بات نہیں سمجھتے کیونکہ افغانوں نے زندگی میں کبھی غلامی نہیں دیکھی، اور پاکستانیوں نے زندگی میں کبھی آزادی نہیں دیکھی۔ Daily Kabul News

انصاری فراهی (@alhqyar78655) 's Twitter Profile Photo

ترکی میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے امارت اسلامی افغانستان کے ترجمان کا بیان امارت اسلامی افغانستان نے اپنے مستقل اصولی مؤقف کے مطابق، کہ مسائل کا حل سفارت کاری اور مفاہمت کے ذریعے ہے، برادر ممالک ترکی اور قطر کی درخواست اور ثالثی

ترکی میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے امارت اسلامی افغانستان کے ترجمان کا بیان
امارت اسلامی افغانستان نے اپنے مستقل اصولی مؤقف کے مطابق، کہ مسائل کا حل سفارت کاری اور مفاہمت کے ذریعے ہے، برادر ممالک ترکی اور قطر کی درخواست اور ثالثی
انصاری فراهی (@alhqyar78655) 's Twitter Profile Photo

پر پاکستانی فریق کے ساتھ کئی روز تک استنبول میں گفتگو کی، جو آج اختتام پذیر ہوئی۔ امارت اسلامی افغانستان ان مذاکرات کی سہولت کاری اور ثالثی پر ترک جمہوریہ اور ریاست قطر کا دل سے شکریہ ادا کرتی ہے اور درج ذیل نکات قابل ذکر سمجھتی ہے: الف: امارت اسلامی افغانستان نے ابتدا ہی سے

انصاری فراهی (@alhqyar78655) 's Twitter Profile Photo

ڈپلومیسی اور مفاہمت پر یقین رکھا ہے۔ لہٰذا ایک جامع اور پیشہ ور ٹیم تشکیل دے کر مخلصانہ اور سنجیدہ انداز میں مذاکرات کا آغاز کیا اور مکمل تعاون اور صبر کے ساتھ اس عمل کو جاری رکھا۔ ب: امارت اسلامی افغانستان دیگر ہمسایہ ممالک کی طرح پاکستان کے ساتھ بھی مثبت

انصاری فراهی (@alhqyar78655) 's Twitter Profile Photo

تعلقات چاہتی ہے اور باہمی احترام، داخلی امور میں عدم مداخلت اور کسی کے لیے خطرہ نہ بننے کے اصولوں پر مبنی تعلقات کی پابند ہے۔ ج: استنبول مذاکرات، جو ایک پیچیدہ عمل تھا، اس نتیجے پر مکمل ہوئے کہ دونوں فریق

انصاری فراهی (@alhqyar78655) 's Twitter Profile Photo

دوبارہ ملاقاتیں کریں گے اور باقی مسائل پر غور و خوض کیا جائے گا۔ ذبیح اللہ مجاہد ترجمان امارت اسلامی افغانستان ۱۴۴۷/۵/۸ھ ق ۱۴۰۴/۸/۸ھ ش - 2025/10/30م @kaDailyNews

انصاری فراهی (@alhqyar78655) 's Twitter Profile Photo

بھارت نے افغانستان میں آبی وسائل کے انتظام کے شعبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ بھارتی وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیساوال نے زور دیا ہے کہ مشترکہ سرمایہ کاری سے افغانستان میں بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت، اقتصادی ترقی اور روزگار کے مواقع بڑھ سکتے ہیں۔