
AliH
@ali_h110
کونوں پھرکی لےرہا ہے
ID: 493745526
16-02-2012 04:22:18
3,3K Tweet
336 Followers
682 Following




“پی ٹی آئی rogue جماعت نہیں ہے، اسٹیبلشمنٹ پاکستان کی واحد rogue جماعت ہے، اور عوام نے اب اسٹیبلشمنٹ پر کاٹا لگا دیا ہے!” - سینئر جرنلسٹ مطیع اللہ جان Matiullah Jan #FascismUnderAsimLaw






جس شہر میں سپریم کورٹ ہے،اس شہر میں اپوزیشن کو ایک کانفرنس تک کرنے کی اجازت نہیں ، 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ کی کوئی حیثیت نہیں رہی ،عدالتیں ایگزیکٹیو کا ذیلی ونگ بن چکی ہیں ،مصطفی نواز کھوکھر Mustafa Nawaz Khokhar




ہمارے پیچھے لوگ نہیں کھڑے ۔ ہمارا تحفظ آئین سے آتا ہے۔ جب تک آئین و قانون پر عمل درآمد نہیں ہوگا ہماری تحفظ نہیں ہوگا ۔۔ کاشف عباسی Kashif Abbasi



Please watch the full interview my boys did with Piers Morgan & repost if you can 🙏🏼🇵🇰


