
Aliya Hamza Malik
@aliya_hamza
NA-118 Lahore. Chief Organizer PTI Punjab. Former MNA. Former Parl. Secretary Textiles Commerce. Political Committee Member PTI
ID: 1746508732844888064
14-01-2024 12:25:35
4,4K Tweet
47,47K Followers
43 Following

چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ عوام کو موبائلز کرنے کے لیے لاہور کی سڑکوں پر نکل آئی Aliya Hamza Malik




پنجاب کی عوام کا انٹرسٹ اور ان کے دلوں میں صرف عمران خان بات ہے۔ پنجاب کی عوام کے حقیقی جزبات! پنجاب کی عوام نے آٹے کی تھیلیوں اور کوڑے کے ڈمپروں پر اشتہار بازی کو ریجیکڈ کر دیا۔ تحریک آزادی مہم لاہور کی سڑکوں پر عالیہ حمزہ کی سربراہی میں۔ Aliya Hamza Malik #تحریک_تو_چلے_گی





لاہور میں موبائلزیشن کے دوران خواتین کا عالیہ حمزہ صاحبہ سے دلچسپ مکالمہ ہم عمران خان صاحب کے لیے دعا کرتے ہیں آپ بہت اچھا کام کر رہی ہیں ہم اپ کے لیے بھی دعا کرتے ہیں Aliya Hamza Malik youtu.be/8_ZSfAW6www


لاہور میں موبائلزیشن کے دوران خواتین کا عالیہ حمزہ سے خاتون کا دلچسپ مکالمہ ہم عمران خان صاحب کے لیے دعا کرتے ہیں آپ بہت اچھا کام کر رہی ہیں ہم اپ کے لیے بھی دعا کرتے ہیں Aliya Hamza Malik

لاہور میں موبائلزیشن کے دوران خواتین کا عالیہ حمزہ صاحبہ سے دلچسپ مکالمہ Aliya Hamza Malik



لاہور کی سڑکوں پر بھی عوامی رابطہ مہم جاری ہے. یہ تحریک اب رکے گی نہیں، یہ #تحریک_تو_چلے_گی Aliya Hamza Malik

صرف ایک گھر کے لیے لاہور سے رائے ونڈ موٹر وے تعمیر کی جائے گی!! کھاتے ہیں تو لگاتے بھی اپنے پر ہی ہیں! عالیہ حمزہ Aliya Hamza Malik #MaryamNawaz #ShehbazSharif siasat.pk/threads/926733



