آپ سے محبت کرنے والا شخص
آپ کو سُنے بِنا ایک دن بھی نہیں رہ سکتا ،
کوٸی بھی شخص اپنی زندگی میں اتنا مصروف نہیں ہوتا کہ وہ اپنے لیے مخصوص کیے ہوۓ شخص کے لیے چند لمحے نہ نکال سکے
اس لیے بے وقوف بننا چھوڑ دیں
Aslamuailkum good evening ✨۔
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صباح النور پیارے دوستو 🌹
دعا ہے اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو دین و دنیا کی سمجھ عطا فرمائے اور ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🌺
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صباح النور پیارے دوستو 🌹
دعا ہے اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کو ہمیشہ خوش اور سلامتی والی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🌺
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صباح النور پیارے دوستو 🌹
دعا ہے اللّٰہ تعالیٰ میرے تمام دوستوں کو ہمیشہ خوش اور سلامتی والی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صباح النور اینڈ جمعہ مبارک پیارے دوستو 🌹
دعا ہے اللّٰہ تعالیٰ ہمیں دین ودنیا میں بھلائی عطا فرمائے اور ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🌺