BABAR ALI 🇵🇰 (@aly_b7) 's Twitter Profile
BABAR ALI 🇵🇰

@aly_b7

Aries | MPhil Finance | Accountant | #Freelancer #Bookkeeping #QuickBooks |#ManUtd fan |

ID: 134133957

calendar_today17-04-2010 14:55:55

28,28K Tweet

9,9K Followers

9,9K Following

BABAR ALI 🇵🇰 (@aly_b7) 's Twitter Profile Photo

پہلے لوگ حالات اچھے کرنے کے لیے باہر جاتے تھے اب وہ اندر جانا پسند کرتے ہیں 🙄🙄🙄 #MalirJailbreak

پہلے لوگ حالات اچھے کرنے کے لیے باہر جاتے تھے اب وہ اندر جانا پسند کرتے ہیں 
🙄🙄🙄
#MalirJailbreak
BABAR ALI 🇵🇰 (@aly_b7) 's Twitter Profile Photo

جاتے جاتے وہ نظر پھر نہ ملا کر گیا، دل کو وہ لمحۂ رخصت بھی سزا کر گیا۔❤️‍🔥

BABAR ALI 🇵🇰 (@aly_b7) 's Twitter Profile Photo

مت آزمایا کرو کبھی نفرت سے کبھی محبت سے گلے لگ جایا کرو کبھی خوشی کبھی حسرت سے #فروغ_اردو

BABAR ALI 🇵🇰 (@aly_b7) 's Twitter Profile Photo

یہ زندگی ایک تماشہ ہے کوٸی کرتا ہے تو کوٸی دیکھتاہے.....!! ❤️‍🔥❤️‍🔥❤️‍🔥❤️‍🔥

BABAR ALI 🇵🇰 (@aly_b7) 's Twitter Profile Photo

کب جان لہو ہوگی کب اشک گہر ہوگا کس دن تری شنوائی اے دیدۂ تر ہوگی۔ (فیض) #فروغ_اردو

BABAR ALI 🇵🇰 (@aly_b7) 's Twitter Profile Photo

*بانو قدسیہ لکھتی ہیں کہ🍁* *کوئی نہ کوئی انسان ہوتا ہے جس سے*🫠 *ہم "بلا جھجھک ناراض" ہوتے ہیں صرف اِس*🖤 *اُمید پہ کہ وہ ہمیں ہر صورت منائے" گا"*💯 #فروغ_اردو