Abubakar Malik (@am2939960) 's Twitter Profile
Abubakar Malik

@am2939960

I'm a worker a political partie Pakistan tehreke insaf

ID: 1650272724126670848

calendar_today23-04-2023 22:58:31

33,33K Tweet

580 Followers

677 Following

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) (@niniymz) 's Twitter Profile Photo

“ہمیں جو ڈکٹیٹر ملے ہیں وہ ڈکٹیٹر بھی دو نمبر ملے ہیں” عمران احمد خان نیازی واہ خان صاحب آپ نے سترہ سال پہلے ہی حقیقت بتا دی تھی🔥

Zubair Niazi Team (@niazipathan0) 's Twitter Profile Photo

پارٹی کے اندر وہ کون سے لوگ ہیں جو عالیہ حمزہ کو کام کرنے سے روکتے ہیں؟ بزدل کمپرومائز چابی والے کھلونے منافق جو سمجھتے ہیں عالیہ حمزہ کامیاب ہو گئی تو پھر عالیہ حمزہ عالیہ حمزہ ہوگی پھر عمران خان کے سامنے عالیہ حمزہ کی رائے کی اہمیت بڑھ جائے گی۔

Malik Ahmed Khan Bhachar (@mahmedbhachar) 's Twitter Profile Photo

جن پولنگ اسٹیشنز پر تحریک انصاف کو واضع اکثریت وہاں بیلٹ بوکس کی سیلیں توڑی گئی غائب کردئیے اور پولنگ کو روک دیا۔یہی وجہ سے 4بجے ہزاروں لوگ ROآفس کے باہر جمع ہوگئے تھے کیونکہ پوری سرکاری مشینری تحریک انصاف کے خلاف استعمال ہورہی تھی۔ #سمبڑیال_کپتان_کا

Wajahat Sami (@wajahat_pti_) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ کو رئیسانی سے سیکھنا چاہیے — جس نے دھاندلی سے پیش کی گئی سیٹ کو لینے سے انکار کر دیا۔ اس نے دوٹوک کہا: ‘میں کسی مشکوک یا چوری شدہ منڈیٹ کی بنیاد پر اسمبلی میں نہیں بیٹھ سکتا۔’ شرم آنی چاہیے ان تمام سیاسی جماعتوں کو جو فخر سے چوری شدہ منڈیٹ لے کر اسمبلیوں میں براجمان ہیں

Fauzia Siddiqui (@fozisidd) 's Twitter Profile Photo

ہم۔کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں ہم کھڑے رہیں گے ایمان کے ساتھ یقین کے ساتھ عمران خان کے ساتھ #آخری_حل_مزاحمت

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے کہوں گا کہ اگر عدلیہ آزاد نہ ہوئی تو اگلی باری آپ کی ہوگی، ہم نے ظلم سہہ لیے ہیں مگر جب آپ لوگوں کی باری آئے گی تو آپ یہ برادشت نہیں کر پائیں گے۔ عمر سرفراز چیمہ #PakistanUnderMartiallaw

ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے کہوں گا کہ اگر عدلیہ آزاد نہ ہوئی تو اگلی باری آپ کی ہوگی، ہم نے ظلم سہہ لیے ہیں مگر جب آپ لوگوں کی باری آئے گی تو آپ یہ برادشت نہیں کر پائیں گے۔ عمر سرفراز چیمہ
#PakistanUnderMartiallaw
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

اینکر: شادی اتنی دیر سے کیوں کی؟ عمران خان: شادی اس لئے دیر سے کی تاکہ میں اپنی بیوی اور بچوں کو وقت دے سکوں۔ اور پھر اس مرد مجاہد نے اپنی بیوی، بچے اور ساری زندگی اس قوم پر قربان کر دی 💔

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کہا ہے کہ تمام راستے بند ہو چکے، اس لیے میں تحریک کا اعلان کرنے جا رہا ہوں، اور اس تحریک کو میں جیل سے بیٹھ کر خود لیڈ کروں گا۔ علیمہ خان Aleema Khanum #AleemaKhan #ImranKhan siasat.pk/threads/924733

عمران خان نے کہا ہے کہ تمام راستے بند ہو چکے، اس لیے میں تحریک کا اعلان کرنے جا رہا ہوں، اور اس تحریک کو میں جیل سے بیٹھ کر خود لیڈ کروں گا۔ علیمہ  خان
<a href="/Aleema_KhanPK/">Aleema Khanum</a> #AleemaKhan #ImranKhan 
siasat.pk/threads/924733
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں کسانوں سے انسانی اور پاکستانی ہونے کے حقوق چھین لیے گئے ہیں۔ چیئرمین کسان اتحاد خالد محمود کھوکھر #KhalidMehmoodKhokhar #MaryamNawaz siasat.pk/threads/924749

پنجاب میں کسانوں سے انسانی اور پاکستانی ہونے کے حقوق چھین لیے گئے ہیں۔ چیئرمین کسان اتحاد خالد محمود کھوکھر
#KhalidMehmoodKhokhar #MaryamNawaz  
siasat.pk/threads/924749
Niazi (@faruqniazi) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ 🤲تیرے نبی کے در پہ ننگے پاؤں چل کر آنے والے کی غیب سے مدد فرما

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

یہ واحد پولیس آفیسر ہے, جس سے عوام پیار کرتے ہیں, یہ وہی آفیسر ہے جسکو الیکشن والے دِن خُفیہ ادارے کے اہلکاروں نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

ایک گھر سے دو بھائی وزیرِاعظم لگ سکتے ہیں۔لیکن ایک گھر میں بجلی کے دو میٹر نہیں لگ سکتے۔۔۔ میرے دیس کی انوکھی کہانی! کرامت مغل Karamat Mughal #ShehbazSharif #NawazSharif siasat.pk/threads/924722

ایک گھر سے دو بھائی وزیرِاعظم لگ سکتے ہیں۔لیکن ایک گھر میں بجلی کے دو میٹر نہیں لگ سکتے۔۔۔ میرے دیس کی انوکھی کہانی! کرامت مغل
<a href="/karamatmughal/">Karamat Mughal</a> #ShehbazSharif #NawazSharif 
siasat.pk/threads/924722
Abubakar Malik (@am2939960) 's Twitter Profile Photo

سسٹم کے دادا ابو عوامی فیلڈ مارشل پیٹرن انچیف عمران احمد خان نیازی زندہ باد

سسٹم کے دادا ابو
عوامی فیلڈ مارشل
پیٹرن انچیف
عمران احمد خان نیازی
زندہ باد
Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

عمران خان ہمارے پیٹرن انچیف ہیں، وہ ہمارے چئیرمن ہیں اور عمران خان عوام کے چئیرمن ہیں، یہ ختم شد والوں کو تکلیف ہوتی ہے تو ہوتی رہے، نعیم حیدر پنجوتہ