Muhammad Amjad (@am_jad3) 's Twitter Profile
Muhammad Amjad

@am_jad3

ID: 870120282

calendar_today09-10-2012 15:51:37

216,216K Tweet

59,59K Followers

38,38K Following

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

ایسے پوسٹیں زیادہ سے زیادہ شئیر کریں عوام اور فوج میں نفرت پیدا کرنے کے لیے انڈیا نے کئ ملین ڈالر پی ٹی آئئ کو دییے مگر عوام نے جس طرح فوج کے ساتھ مل کر یہ جنگ جیتی آپ اپنی نوجوان نسل کو لازمی سیکھائیں یہ مناظر سونے میں تولنے والے ہیں

Sardar Hamza Zahid (@bismilhamza) 's Twitter Profile Photo

صاحبہ ! اِس یتیم بچی کا نام حِناء ہے اور ملتان کچہری چوک میں تربوز بیچ رہی ہے تاکہ اپنی تعلیم جاری رکھ سکے۔ یہ بچی ہونہار اسکالرشِپ کی سب سے زیادہ حقدار ہے۔ مجھے اُمید ہے آپ ضرور دیکھیں گی اِسے. Maryam Nawaz Sharif

Muhammad Amjad (@am_jad3) 's Twitter Profile Photo

پیکو روڈ کوٹ لکھپت ایریا لاہورکی لائٹ12جون شام سات بجے سے بند بل ہزاروں کے لیکن لائٹ اگر خراب ہو جاۓ تو لیسکو کے انجینئرز سے فالٹ دور نہی ہوتا سورج سوا نیزے پر آیا ہوا ہے کچھ خدا کا خوف نہی LAHORE ELECTRIC SUPPLY COMPANY ( LESCO) MOE- Power Division, Government of Pakistan