Amjad Khan (@amjadkhannn) 's Twitter Profile
Amjad Khan

@amjadkhannn

support of civil supremacy, love to travel

ID: 1888451900

calendar_today21-09-2013 01:42:58

5,5K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Amjad Khan (@amjadkhannn) 's Twitter Profile Photo

ہماراخون بھی شامل ہے تزئین گلستان میں ہمیں بھی یاد کر لینا چمن میں جب بہار آے

ہماراخون بھی شامل ہے تزئین گلستان میں ہمیں بھی یاد کر لینا چمن میں جب بہار آے
Amjad Khan (@amjadkhannn) 's Twitter Profile Photo

مجھے تو امریکن صدر بھی صحی نہی ملا کہتا تھا جب پاور میں آوں گا تو عمران کو باہر نکلواؤں گا مگر وہ تو نون لیگ کی حکومت کے ساتھ مل گیا

Amjad Khan (@amjadkhannn) 's Twitter Profile Photo

منیب فاروق بہت اچھا اینکر ہے مگر کچھ دنوں سے اس کے لینگویج بہت رف ہو گی ہے بکواس گدھا لعنت الفاظ بہت استعمال کر رہا ہے

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

بہن ہاتھ جوڑتی رہی کہ میرے بھائی کو چھوڑ دو لیکن اس سلمان فاروقی نامی درندے کو ترس نا آیا اور لگاتار مار پیٹ کرتا رہا جب تک یہ درندہ گرفتار نہیں ہوتا تب تک یہ مہم نہیں رکنا چاہئے یہ ابھی پاکستان سے فرار ہونے کے چکر میں ہے اور پولیس چھاپوں میں نہیں مل رہا #NoMoreEliteAbuse

بہن ہاتھ جوڑتی رہی کہ میرے بھائی کو چھوڑ دو

لیکن اس سلمان فاروقی نامی درندے کو ترس نا آیا اور لگاتار مار پیٹ کرتا رہا

جب تک یہ درندہ گرفتار نہیں ہوتا تب تک یہ مہم نہیں رکنا چاہئے 

یہ ابھی پاکستان سے فرار ہونے کے چکر میں ہے اور پولیس چھاپوں میں نہیں مل رہا
#NoMoreEliteAbuse
Amjad Khan (@amjadkhannn) 's Twitter Profile Photo

ابھی خبر نظر سے گزری کہ پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ کا اضافہ ہوا ہے پوچھنا تھا کہ اس میں یوتھیوں کی تعداد شامل ہے

Azaad Urdu (@azaad_urdu) 's Twitter Profile Photo

کسی زمانے میں کہا جاتا تھا کہ یہ عمران خان کا پاکستان ہے، اب یہ بات عجیب سی لگتی ہے، آج کا پاکستان فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کا پاکستان ہے، طلعت حسین

کسی زمانے میں کہا جاتا تھا کہ یہ عمران خان کا پاکستان ہے، اب یہ بات عجیب سی لگتی ہے، آج کا پاکستان فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کا پاکستان ہے، طلعت حسین
Amjad Khan (@amjadkhannn) 's Twitter Profile Photo

کامران شاہد کے شو میں جس طرح سہل وڑائچ کی انسلٹ کئ گئ ہے بہت ہی شرم کی بات ہے

Imdad Ali Soomro (@imdad_soomro) 's Twitter Profile Photo

اور پھر "بادشاہ" نے بادشاہ کی تحفے میں دی گئی گھڑی بیچ دی مگر اس سے پہلے بادشاہ نے بادشاہ کو جہاز سے بھی اتار دیا تھا ۔۔۔۔

Parvez Baig 🍁 🇨🇦 (@parvezbaig1055) 's Twitter Profile Photo

Arslan Baloch کنجرا اب اپنا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دے۔ لیکن تو نیازی کا چیلہ ھے جس نے ھمیشہ جھوٹ بولا ھے۔ یہ ڈان نیوز کے ویب سائٹ پر موجود ھے۔ خود چیک کر لے۔

<a href="/balochi5252/">Arslan Baloch</a> کنجرا اب اپنا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دے۔ لیکن تو نیازی کا چیلہ ھے جس نے ھمیشہ جھوٹ بولا ھے۔  یہ ڈان نیوز کے ویب سائٹ پر موجود ھے۔ خود چیک کر لے۔
Amjad Khan (@amjadkhannn) 's Twitter Profile Photo

یوتھیے بہت بول رہے تھے کہ عاصم منیر کو ٹرمپ نے نئی بلایا آج صدر ٹرمپ ظہرانا دے رہا ہے جنرل عاصم منیر کو اب یوتھیوں کا بنے گا