عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت🇵🇰 (@amtknp) 's Twitter Profile
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت🇵🇰

@amtknp

بخت زادہ
معاون برائے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت و ترویج افکار دیوبند پشاور، بونیر و خیبر۔
رکن جمعیت علماءاسلام پاکستان
#JUI_MNS @kn_jui buneray.bsky.social

ID: 1355196958361718791

linkhttp://www.amtkn.com calendar_today29-01-2021 16:52:32

71,71K Tweet

38,38K Followers

40,40K Following

چوہدری شاہد محمود (@csmr786) 's Twitter Profile Photo

جب بھارت کے حملے پاکستانی بچوں کو شہید کرتے ہیں، تب ایمان مزاری جیسے "انسانی حقوق کے علمبردار" کہاں ہوتے ہیں؟ تب ان کی خاموشی دشمن کے بیانیے کی تائید ہے، ایسے تمام عناصر انڈین فنڈنگ پر پاکستان کے خلاف زہریلا پروپیگنڈا کرتے ہیں۔۔۔

جب بھارت کے حملے پاکستانی بچوں کو شہید کرتے ہیں، تب ایمان مزاری جیسے "انسانی حقوق کے علمبردار" کہاں ہوتے ہیں؟
تب ان کی خاموشی دشمن کے بیانیے کی تائید ہے، ایسے تمام عناصر انڈین فنڈنگ پر پاکستان کے خلاف زہریلا پروپیگنڈا کرتے ہیں۔۔۔
ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان فضائیہ کی کامیابی کا راز چھٹی ملنے کے باوجود ایک بھی پائلٹ گھر نہیں گیا۔ فضائیہ قیادت، انجیئنرز اور ائیر ڈیفنس کنٹرولر گھروں کو نہیں گئے۔ سب لوگ ائیربیسز پر موجود رہے، وہیں سوتے رہے، کوئی اپنے کمرے کو چھوڑنے کو تیار نہیں تھا۔ اس جذبے نے کامیابی دلائی۔ ائیرمارشل ارشد

پاکستان فضائیہ کی کامیابی کا راز
چھٹی ملنے کے باوجود ایک بھی پائلٹ گھر نہیں گیا۔ فضائیہ قیادت، انجیئنرز اور ائیر ڈیفنس کنٹرولر گھروں کو نہیں گئے۔ سب لوگ ائیربیسز پر موجود رہے، وہیں سوتے رہے، کوئی اپنے کمرے کو چھوڑنے کو تیار نہیں تھا۔ اس جذبے نے کامیابی دلائی۔
ائیرمارشل ارشد
Andrés🖌️ Porras☄️ (@vi_energetico) 's Twitter Profile Photo

Entre versos de verdad espera la oscuridad para dar la lección de realidad, na más deja que ellos ganen para la espera de su letra de sinceridad cuida y ama su tranquilidad por ello no más queda que luchar.☄️🔥 #DestruccionDialectica #Escritor #Poesía #Filosofía #Verdad

Entre versos de verdad espera la oscuridad para dar la lección de realidad, na más deja que ellos ganen para la espera de su letra de sinceridad cuida y ama su tranquilidad por ello no más queda que luchar.☄️🔥
#DestruccionDialectica
#Escritor #Poesía #Filosofía
#Verdad
ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی ایک بڑی سفارتی جیت پاکستان نے ابھی عالمی میز پر ایک طاقتور نشست حاصل کی ہے۔ اقوام متحدہ کی سلا متی کو نسل کی انسداد دہشت گردی کمیٹی کی سربراہی کرے گا۔ اثاثے منجمد کرنے اور سفری پابندی عائد کرنے کا اختیار ہے پاکستان سے متعلق عالمی تصور میں یہ ایک بڑی تبدیلی ہے

پاکستان کی ایک بڑی سفارتی جیت
پاکستان نے ابھی عالمی میز پر ایک طاقتور نشست حاصل کی ہے۔
اقوام متحدہ کی سلا متی کو نسل کی انسداد دہشت گردی کمیٹی کی سربراہی کرے گا۔ اثاثے منجمد کرنے اور سفری پابندی عائد کرنے کا اختیار ہے
پاکستان سے متعلق عالمی تصور میں یہ ایک بڑی تبدیلی ہے
JUI Digital Media Cell Punjab (@juidmcpunjab) 's Twitter Profile Photo

دفاعِ وطن و اســرائیـل مردہ باد ملین مارچ 📍 مقام: قاسم چوک، جامشورو روڈ، حیدرآباد 🗓️ تاریخ: اتوار، 15 جون 2025 خصوصی خطاب: حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدّظلہ العالی امیر مرکزیہ جمعیتہ علماء اسلام پاکستان 📢 زیر اہتمام: جمعیتہ علماء اسلام، سندھ #JUIDigitalMediaCellPunjab

دفاعِ وطن و اســرائیـل مردہ باد ملین مارچ
📍 مقام: قاسم چوک، جامشورو روڈ، حیدرآباد
🗓️ تاریخ: اتوار، 15 جون 2025

خصوصی خطاب:
حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدّظلہ العالی
امیر مرکزیہ جمعیتہ علماء اسلام پاکستان

📢 زیر اہتمام: جمعیتہ علماء اسلام، سندھ

#JUIDigitalMediaCellPunjab
JUI District Kp kohistan (@juikohistankp) 's Twitter Profile Photo

لاہور: سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں جمعیۃ لائرز فورم پنجاب کے ذمہ داران کا اہم اجلاس جنرل سیکرٹری جے یو آئی پنجاب حافظ نصیر احمد احرار کی شرکت و خطاب قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار اور ملک و قوم اور اسلام کے لئے ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا گیا

لاہور:
سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں جمعیۃ لائرز فورم پنجاب کے ذمہ داران کا اہم اجلاس
جنرل سیکرٹری جے یو آئی پنجاب حافظ نصیر احمد احرار کی  شرکت و خطاب

قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار اور ملک و قوم اور اسلام کے لئے ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا گیا
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

سپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم سواتی اور ایم پی اے سجاد اللہ خان کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو رہنماؤں میں کے پی میں امن وامان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان

vannia aurora (@vdieyo24431) 's Twitter Profile Photo

𝕊𝕙𝕒𝕙𝕫𝕒𝕕 𝕄𝕦𝕟𝕚𝕣 🕉MARCE #MarceTeAyuda🔮#MarceLive🔄♥#AmigosDeMarce #𝕾𝖚𝖕𝖊𝖗𝕱𝖗𝖎𝖊𝖓𝖉𝖘 #𝕿𝖔𝖕𝕱𝖗𝖎𝖊𝖓𝖉𝖘 ▄︻ #TmGriffins🦅︻▄ Regina 🍭🍬 Karen Lúcia♀️🚩🌵 ༺❀ꉔꋪ꒐ꇙ❀༻#MᥲɾᥴᥱTᥱAყᥙᑯᥲ🔮 ☮️Roy Baugi☮️ 🇲🇽 Nancy Núñez Ortiz Selene  𝕏🖤Perfectly imperfect 🖤❌DM❌ 🕊 P🅰️L🅾️M🅰️ 🕊 ꧁༺Carla༻꧂#EliFriends━★✼☆ 💛 𑜞᭄ MaryEly🌻 [★][★] 💝🌹💖🇮🇳jaggirmRanbir🇮🇳💖🌹💝 ZARRAR ضرار #ΛᒪBΛЯQ⚡@𝙕𝙖𝙧_𝟰𝟯 en جی neer Za 🐬🐨🔃💧 saad Shahid Avenger 𝟏.𝟐𝐌👑⃟≛⃝𝔐𝔲𝔫𝔰𝔦𝔣🕊️⃟⋆ ابوسلم ≛⃝🔶 🇧🇷LEILA BOTELHO 🇧🇷🇮🇱 DreamyTechGirl 🌺🦋💙 #TmGriffins 🕉MARCE #MarceTeAyuda🔮#MarceLive🔄♥#AmigosDeMarce #𝕾𝖚𝖕𝖊𝖗𝕱𝖗𝖎𝖊𝖓𝖉𝖘 #𝕿𝖔𝖕𝕱𝖗𝖎𝖊𝖓𝖉𝖘 ▄︻ #TmGriffins🦅︻▄ Regina 🍭🍬 Karen Lúcia♀️🚩🌵 ༺❀ꉔꋪ꒐ꇙ❀༻#MᥲɾᥴᥱTᥱAყᥙᑯᥲ🔮 ☮️Roy Baugi☮️ 🇲🇽 Nancy Núñez Ortiz 🌸thank u 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕫𝕒𝕕 𝕄𝕦𝕟𝕚𝕣 🌸 💥🏴‍☠️✪ Don Metralleta ✪🏴‍☠️💥 𝔗𝔦𝔞𝔤𝔬 𝔇.𝔅 ঔৣ 🌹 🕊 P🅰️L🅾️M🅰️ 🕊 🎲 Vic لօҟҽɾ 143ƙ 💙💛🦅 𝐕𝐈𝐂𝐊𝐎 Amir Kusnadi مجلس تحفظ ختم نبوت🇵🇰 Bakht Zada🇵🇰f💯 #BossLady 👑 P W S|| Dr. M. l. Haque #TMMIH10 Panda Mikucan

𝕊𝕙𝕒𝕙𝕫𝕒𝕕 𝕄𝕦𝕟𝕚𝕣 🕉MARCE #MarceTeAyuda🔮#MarceLive🔄♥#AmigosDeMarce #𝕾𝖚𝖕𝖊𝖗𝕱𝖗𝖎𝖊𝖓𝖉𝖘 #𝕿𝖔𝖕𝕱𝖗𝖎𝖊𝖓𝖉𝖘 ▄︻ #TmGriffins🦅︻▄ Regina 🍭🍬 Karen Lúcia♀️🚩🌵 ༺❀ꉔꋪ꒐ꇙ❀༻#MᥲɾᥴᥱTᥱAყᥙᑯᥲ🔮 ☮️Roy Baugi☮️ 🇲🇽 Nancy Núñez Ortiz Selene  𝕏🖤Perfectly imperfect 🖤❌DM❌ 🕊 P🅰️L🅾️M🅰️ 🕊 ꧁༺Carla༻꧂#EliFriends━★✼☆ 💛 𑜞᭄ MaryEly🌻 [★][★] 💝🌹💖🇮🇳jaggirmRanbir🇮🇳💖🌹💝 ZARRAR ضرار #ΛᒪBΛЯQ⚡@𝙕𝙖𝙧_𝟰𝟯 en جی neer Za 🐬🐨🔃💧 saad Shahid Avenger 𝟏.𝟐𝐌👑⃟≛⃝𝔐𝔲𝔫𝔰𝔦𝔣🕊️⃟⋆ ابوسلم ≛⃝🔶 🇧🇷LEILA BOTELHO 🇧🇷🇮🇱 DreamyTechGirl 🌺🦋💙 #TmGriffins
🕉MARCE #MarceTeAyuda🔮#MarceLive🔄♥#AmigosDeMarce #𝕾𝖚𝖕𝖊𝖗𝕱𝖗𝖎𝖊𝖓𝖉𝖘 #𝕿𝖔𝖕𝕱𝖗𝖎𝖊𝖓𝖉𝖘
▄︻ #TmGriffins🦅︻▄ Regina 🍭🍬
Karen Lúcia♀️🚩🌵 ༺❀ꉔꋪ꒐ꇙ❀༻#MᥲɾᥴᥱTᥱAყᥙᑯᥲ🔮
☮️Roy Baugi☮️
🇲🇽 Nancy Núñez Ortiz
🌸thank u 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕫𝕒𝕕 𝕄𝕦𝕟𝕚𝕣 🌸
💥🏴‍☠️✪ Don Metralleta ✪🏴‍☠️💥
𝔗𝔦𝔞𝔤𝔬 𝔇.𝔅 ঔৣ 🌹
🕊 P🅰️L🅾️M🅰️ 🕊
🎲 Vic لօҟҽɾ 143ƙ 💙💛🦅
𝐕𝐈𝐂𝐊𝐎
Amir Kusnadi
مجلس تحفظ ختم نبوت🇵🇰 Bakht Zada🇵🇰f💯
#BossLady 👑
P W S||
Dr. M. l. Haque #TMMIH10
Panda Mikucan
Dr-Ahmad Mustafa (@drahmad_mustafa) 's Twitter Profile Photo

"یوم عرفہ کا روزہ اور ایک غلط فہمی کا ازالہ" بہت ہی اہم اور معلوماتی بیان۔۔۔شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب۔ لہذا پاکستان میں اس سال بروز جمعہ کو عرفہ کا روزہ رکھا جائے گا اگرچہ سعودی عرب میں کل یوم عرفہ ہے۔

Dr Shama Junejo (@shamajunejo) 's Twitter Profile Photo

ہمیشہ اور ہر کیس میں یہی ہوتا ہے ہم چیختے رہ جاتے ہیں، اگلے پیسے لے کے صلح کرلیتے ہیں

ہمیشہ اور ہر کیس میں یہی ہوتا ہے
ہم چیختے رہ جاتے ہیں، اگلے پیسے لے کے صلح کرلیتے ہیں