🦋سیدہ شیرازی🦋 (@an72u5) 's Twitter Profile
🦋سیدہ شیرازی🦋

@an72u5

Tea ☕ +Poetry lover 💓

Student of BS zoology 😊

Wish me on 20 September 🎂🎂🎂

ID: 1745861873382424576

calendar_today12-01-2024 17:34:59

12,12K Tweet

3,3K Followers

3,3K Following

🦋سیدہ شیرازی🦋 (@an72u5) 's Twitter Profile Photo

*دشوار اور لمبے 🙄راستے* *بھی آسان 🥱ہو جاتے ہیں* *جب کتا 🐕پیچھے لگ جاتا ہے😂*

*دشوار اور لمبے 🙄راستے* 
*بھی آسان 🥱ہو جاتے ہیں*
*جب کتا 🐕پیچھے لگ جاتا ہے😂*
🦋سیدہ شیرازی🦋 (@an72u5) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم کسی کی ہزار تسلیاں وہ کام نہیں کرتیں جو قرآن کریم کی ایک آیت کر دیتی ہے "لَا تَخَافَآ‌ اِنَّنِىۡ مَعَكُمَاۤ اَسۡمَعُ وَاَرٰى" ڈرو نہیں بیشک میں تمہارے ساتھ ہوں میں سن رہا ہوں اور دیکھ بھی رہا ہوں۔ [القرآن:سورۃ طٰہ:46

🦋سیدہ شیرازی🦋 (@an72u5) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں اتنی تو اچھائی سے رہو کہ۔۔۔ جب کوئی تمہیں کہے کہ۔۔۔۔ تمہیں تمھارے کاموں کا بدلہ ملے تو وہ تمہیں دعا لگے بدّدُعا نہیں

🦋سیدہ شیرازی🦋 (@an72u5) 's Twitter Profile Photo

کچھ مجھ میں درگزر کی سہولت نہیں بچی کچھ اُس کے پاس ...... اچھے بہانے نہیں رھے

🦋سیدہ شیرازی🦋 (@an72u5) 's Twitter Profile Photo

بے شک، نماز ہی بہترین ساتھی ہے، دنیا سے قبر تک، قبر سے حشر تک، اور حشر سے جنت تک۔🤍 Good night

🦋سیدہ شیرازی🦋 (@an72u5) 's Twitter Profile Photo

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ ہم سب کی مغفرت فرمائے اور ہمیں نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🙏 استغفرالله العظيم واتوب اليه

🦋سیدہ شیرازی🦋 (@an72u5) 's Twitter Profile Photo

انسان کو اپنے ساتھ زندگی بسر کرنی چاہیے ، ضروری نہیں ہے کوئی ساتھ ہو تب ہی آپ ہنسیں گے ، مسکرائیں گے ۔۔۔۔ 🕊️🤍

انسان کو اپنے ساتھ زندگی بسر کرنی چاہیے ، ضروری نہیں ہے کوئی ساتھ ہو تب ہی آپ ہنسیں گے ، مسکرائیں گے ۔۔۔۔ 🕊️🤍
🦋سیدہ شیرازی🦋 (@an72u5) 's Twitter Profile Photo

- *_◇⸅۔ اپنــے دل کــی ہـر خــواہش کــا اظہــار صــرف الـلـہ سـے کــرو یقیــن مـانــو وہ ہـر کســی کــی سنتــا ہــے الـلـہ تعالــیٰ ہـم سـب کـی دلــی جائیــز خواہشــات کــو پــورا کــرے ( آمیــن )

*_آپ کیا کام کرتے ہو_* _نوکری 👍_ _مزدوری 😢_ _اسکول 😮_ _کالج ❤️_ _یونیورسٹی_😘 _ویلے بس کھاتے ہے اور سو جاتے ہے_😂

🦋سیدہ شیرازی🦋 (@an72u5) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر مدد کا وقت گزر جائے تو لفظوں کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا، وقت پر دیا گیا سہارا ہی عبادت ہے._ 🦋🍁🔘

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر 

مدد کا وقت گزر جائے تو لفظوں کا کوئی فائدہ
 نہیں ہوتا، وقت پر دیا گیا سہارا ہی عبادت ہے._

🦋🍁🔘