Anaya Malik (@anayanaeem1234) 's Twitter Profile
Anaya Malik

@anayanaeem1234

YouTuber youtube.com/anayahealthand…
YouTube pe kaam Karne ka tarika pochana ho Tu comments main poch Liya karin sharmana ni

ID: 2840758758

linkhttps://www.youtube.com/channel/UCDBA2AkWj-NusZcY-F69xyQ calendar_today05-10-2014 04:45:12

3,3K Tweet

2,2K Followers

4,4K Following

Anaya Malik (@anayanaeem1234) 's Twitter Profile Photo

چیک کر رہی ہوں کہ پوسٹ ہو رہی ہے کے نہیں 🌹🌹ہوا کچھ نہیں________بس وہ چپ ہے____میں اداس ہوں!!🌹🌹🌹🌹

Anaya Malik (@anayanaeem1234) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ مخلص ہیں تو پریشان مَت ہوں کیونکہ آپ نے جو کچھ کھویا ہے وہ تو سب ملاوٹ شدہ سرمایہ تھا ۔ وہ سرمایہ بھلے تعلقات ہوں احساسات ہوں جذبات ہوں رشتوں کی صورت ہوں یا کسی بھی صورت میں آپ یقین رکھئے آپ خسارے میں بلکل بھی نہیں ہیں خسارہ تو انکا ہے جس نے آپ کے خلوص کی قدر نہیں کی

Anaya Malik (@anayanaeem1234) 's Twitter Profile Photo

° منافـــــق کی ہمدردی دشمن کی تلـــــوار سے زیادہ خطرناکـــــ ہے🔥🙂

°

منافـــــق کی ہمدردی دشمن کی تلـــــوار سے زیادہ خطرناکـــــ ہے🔥🙂
Anaya Malik (@anayanaeem1234) 's Twitter Profile Photo

تو نے پُکارا ہے تو ننگے پاؤں ہی چلے آئیں گے ہواؤں کا رُخ نہیں دیکھیں گے تیرے اشارے کے بعد

Anaya Malik (@anayanaeem1234) 's Twitter Profile Photo

کسـی کـو معاف کـرنـے کـے لیـے اس کـی روح کـے نکلنـے کا انتـظار نـہ کـریـں

Anaya Malik (@anayanaeem1234) 's Twitter Profile Photo

تم اس تکلیف ، اس قرب ، اس بے سکونی كو بھول جاؤ گے مگر وہ تمہیں بے سکون کرنے والوں سے حساب ضرور لے گا کیوں کہ : وَمَا کَانَ رَبُّکَ نَسِیبّاً۔ ترجمہ : اور تیرا رب بھولنے والا نہیں ❤️

Anaya Malik (@anayanaeem1234) 's Twitter Profile Photo

عبادت کوئی دلیل نہیں معاملات سے پتہ چلتا ہے کہ خدا کا خوف ہے کہ نہیں۔

Anaya Malik (@anayanaeem1234) 's Twitter Profile Photo

Garmi main ye Thandi Thandi tukh Malanga wali green tea pna shroo ker din mote se mota pait b Ander ho jaye ga. Basil seed green tea Sanja seeds green tea chia seeds green tea youtu.be/0C1qyDON57Q

Anaya Malik (@anayanaeem1234) 's Twitter Profile Photo

ایـک سـرکـش حـکـمـران اِتـنـا کـسـی چـیـز سـے نـہـیـں ڈرتـا جِـتـنـا قـوم کـی بـیـداری سـے ڈرتـا ہـے

Anaya Malik (@anayanaeem1234) 's Twitter Profile Photo

لڑائی جھگڑے میں سامنے والے سے جیتنے کے لیے وہ پوشیدہ باتیں اچھالنا ، جو اس نے کسی نازک لمحے میں تھک کر آپ کو بتائی ہوں ، گھٹیا پن کا اخیر درجہ ہے

Anaya Malik (@anayanaeem1234) 's Twitter Profile Photo

پھول انسانوں سے زیادہ خوب صورت ہوتے ہیں لیکن کچھ انسان🌹 پھولوں سے بھی پیارے ہوتے ہیں جیسے کہ میرے Followers

پھول انسانوں سے زیادہ خوب صورت ہوتے ہیں

لیکن کچھ انسان🌹 پھولوں سے بھی پیارے ہوتے ہیں

جیسے کہ میرے Followers
Anaya Malik (@anayanaeem1234) 's Twitter Profile Photo

تمہارے رب نے فیصلہ کر دیا ہے کہ اس اللہ کے سوا کسی کی بند گی نہ کرو اور ماں - باپ کے ساتھ اچھا برتاو کرو. اگر ان میں سے کوئی ایک یا دونوں تمہارے سامنے بوڑھاپہ کی منزل پر پہنچ جائیں تو انہیں "اف" تک نہ کہو اور نہ انہیں جھڑکو، بلکہ ان سے مہربانی سے بات کرو

Anaya Malik (@anayanaeem1234) 's Twitter Profile Photo

❤️🥀معاملات کو بگڑتا دیکھیں یا حالات کو کنٹرول سے باہر ہوتا بس یقین اور دل کی گہرائی سے یہ کہہ دیں۔۔ وَأُفَوِّضُ أَمْرِي إِلَى اللَّهِ میں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرتی ہوں وه تمام بگڑے کام سنوار دے گا ان شاء اللہ۔۔۔۔۔۔۔❤️🥀

Anaya Malik (@anayanaeem1234) 's Twitter Profile Photo

جو آپ کو نظر اندار کرے 🤨 🧐🧐🧐 اسے پہچاننے سے انکار کر دو 😎😎🔥🔥

Anaya Malik (@anayanaeem1234) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی قوم نےاچھے دنوں کے انتظار میں 76 سال گزار دیئے! ہر 5 سال بعد پتا چلتا ہے کہ جو دن گزر گئے وہی اچھے تھے