Anisha KHAN 🇵🇰 (@anisha_khan56) 's Twitter Profile
Anisha KHAN 🇵🇰

@anisha_khan56

I'm young, but my mission is big — for Khan, for justice.

ID: 1700063636696256512

linkhttp://tiktok.com/@anisha_khan65 calendar_today08-09-2023 08:29:23

2,2K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Anisha KHAN 🇵🇰 (@anisha_khan56) 's Twitter Profile Photo

5 اگست کو ہمارا ایک دن کا احتجاج ہے، پورے ملک میں ریلیاں ہونگی، سیاسی جماعتوں میں ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی والی بات نہیں ہوتی، آئندہ کا لائحہ عمل بتا دینگے، *بیرسٹر گوہر علی خان*

Anisha KHAN 🇵🇰 (@anisha_khan56) 's Twitter Profile Photo

بیرسٹر گوہر کی دوغلی پالیسی؟ ابھی تک ایک طرف لیڈرشپ کا دعویٰ، دوسری طرف کوئی واضح حکمتِ عملی نہیں۔ قوم سوال کرے گی: دو باتیں کیوں؟ سیدھی بات کرو — یا نکل کر قیادت کرو یا راہ چھوڑو! 5 اگست فیصلہ کن ہے — ہر دوغلی زبان بے نقاب ہوگی! #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے

Anisha KHAN 🇵🇰 (@anisha_khan56) 's Twitter Profile Photo

🚨 اب تک کوئی عملی لائحہ عمل نہیں! 5 اگست سر پر ہے — لیڈرشپ کی طرف سے آج واضح پلان دینا تھا کہ کس شہر میں کب، کہاں اور کیسے نکلنا ہے… لیکن افسوس! ابھی تک خاموشی ہے۔ تو یاد رکھو! اگر قیادت خاموش رہی تو عوام کو اپنا راستہ خود بنانا پڑے گا۔

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کہا جو عہدیداران تحریک کا وزن نہیں اٹھا سکتے ہیں وہ پارٹی سے الگ ہو جائیں ورنہ میں باہر آ کر خود سب کو پارٹی سے نکال دوں گا علیمہ خان کی گفتگو 🔥

Anisha KHAN 🇵🇰 (@anisha_khan56) 's Twitter Profile Photo

5 اگست ایک نئی تاریخ لکھے گا….! تم کتنے مارو گے..؟؟؟ کتنے ڈراؤ گے..؟؟؟ ہر گلی، ہر چوک، ہر شہر سے ایک ہی للکار گونجے گی — “ہمارا خان رہا کرو!” #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے

5 اگست ایک نئی تاریخ لکھے گا….!
تم کتنے مارو گے..؟؟؟ کتنے ڈراؤ گے..؟؟؟
ہر گلی، ہر چوک، ہر شہر سے ایک ہی للکار گونجے گی —
“ہمارا خان رہا کرو!”
#نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
Anisha KHAN 🇵🇰 (@anisha_khan56) 's Twitter Profile Photo

“خان نے کہا 5 اگست تحریک کی چوٹی ہے، یہ گوہر ٹولہ اسے ‘ایک دن کی ایکٹیویٹی’ کہہ رہا ہے؟ 🤬 او بیغیرتو! خان کی رہائی کسی ایک دن کی ڈیوٹی نہیں، یہ جنگ ہے! جو سمجھتا ہے کہ لیڈرشپ یہ کام کر دے گی، وہ خواب دیکھنا چھوڑ دے! اب اگر عوام نہ نکلی تو پھر سمجھ لو خان کو بھول جاؤ!

Anisha KHAN 🇵🇰 (@anisha_khan56) 's Twitter Profile Photo

🚨 5 اگست نئی تاریخ لکھنے والا ہے! خان نے کہہ دیا ہے — میں خود لیڈ کروں گا، یہ نارنجی ٹولہ، شیخو ، خانوں ، قیصری ، گوہری — سب فضول ہیں! اب عوام کو کسی بہانے کی ضرورت نہیں — خان خود میدان میں ہے! تو بس بے فکری سے نکلو — یہ جنگ خان کے ساتھ، خان کے لیے! #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے

Anisha KHAN 🇵🇰 (@anisha_khan56) 's Twitter Profile Photo

🚨 آخری اعلان پانچ اگست کو اگر نو مئی والا سمندر نکلا تو سن لو! پھر جسٹس یحییٰ کو بھی بندیال بننا پڑے گا اور عمران خان کو مرسڈیز میں بٹھا کر زمان پارک پہنچانا ہی پڑے گا! 💥🔥 #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے

Anisha KHAN 🇵🇰 (@anisha_khan56) 's Twitter Profile Photo

5 اگست سر پر ہے، صرف تین دن رہ گئے — اور آج جس لائحہ عمل کی امید تھی، وہ پھر غائب! لیڈرشپ کو سزاؤں کا رونا رونے کی فرصت ہے، لیکن قوم کو راستہ دکھانے کی نہیں؟ اب سوشل میڈیا پر سب کا فرض ہے کہ ان نام نہاد لیڈروں سے سوال کرو — کہاں ہے پلان؟ کہاں ہے لائحہ عمل؟

Anisha KHAN 🇵🇰 (@anisha_khan56) 's Twitter Profile Photo

دو سال سے ریلی ریلی، کنونشن کنونشن کا ڈرامہ! اب اگر پانچ اگست کو بھی یہی جلسہ کرنا ہے تو سن لو — قوم اب کھیلنے نہیں آئی! اس بار جلسہ نہیں، فیصلہ ہوگا!🚨 #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے

Anisha KHAN 🇵🇰 (@anisha_khan56) 's Twitter Profile Photo

5 اگست... 🔥 یہ وہ دن ہوگا جو سچ میں تاریخ بدل دے گا — یا پھر بے حسی کا کفن اوڑھ کر سب کچھ دفن ہو جائے گا۔ قیادت کی خاموشی اپنی جگہ، لیکن اب عوام خود فیصلہ کرے گی کہ غلامی قبول ہے یا خان کے ساتھ آزادی کا سفر!🚨

Anisha KHAN 🇵🇰 (@anisha_khan56) 's Twitter Profile Photo

5 اگست کو عوامی سمندر سڑکوں پر نکلے گا، یہ دن نظام کی قبر پر آخری کیل ہوگا ایک انقلابی دن، جب عوام اپنا حق چھین کر لے گی! ✊🔥 5 اگست حقیقی آزادی کا دن!🚨✊

Anisha KHAN 🇵🇰 (@anisha_khan56) 's Twitter Profile Photo

جو کہتے تھے 24 نومبر کو عوام نہیں نکلی، اب دیکھتے ہیں تم کتنے نکلو گے۔..؟؟

Anisha KHAN 🇵🇰 (@anisha_khan56) 's Twitter Profile Photo

5 اگست؟ ہاں بس پھر چائے پئیں گے، پوسٹر لگائیں گے، سیلفیاں لیں گے… اور خان کو جیل میں ہی چھوڑ کر کہیں گے: بڑی تحریک چلائی تھی!

Anisha KHAN 🇵🇰 (@anisha_khan56) 's Twitter Profile Photo

اتنی لمبی چوڑی پریس کانفرنس کر رہے ہیں لیکن مجھے نہیں لگتا لائحہ عمل دیں گے !