Anjum Bhatti (@anjumbhatti74) 's Twitter Profile
Anjum Bhatti

@anjumbhatti74

Hi

ID: 1597643629543276544

calendar_today29-11-2022 17:28:57

9,9K Tweet

1,1K Followers

3,3K Following

Beenish Ghufran (@bini8140) 's Twitter Profile Photo

💕اے الله💕 ہمیں مطمئن روحیں، فکروں سے پاک سینے ، اور اپنی محبت سے لبریز پاک دل عطا فرما، اور ہمیں عافیت عطا فرما۔ آمین یارب العالمین 🩷

💕اے الله💕  
ہمیں مطمئن روحیں، 
فکروں سے پاک سینے ،
اور اپنی محبت سے لبریز پاک دل عطا فرما، 
اور ہمیں عافیت عطا فرما۔

آمین یارب العالمین 🩷
𝓡𝓲𝓭𝓪 (@n_ri_da) 's Twitter Profile Photo

آپ کا لیڈر ہار نہیں مانتا کیوں کہ وہ اللّٰہ پاک پر یقین رکھتا ہے تو پاکستانیوں آپ کیسے ہار سکتے ہو آج دیکھا دیں کہ آپ اپنا حق لینے لے لیے تیار ہیں Team Legacy leavers #پرامن_ملک_گیر_احتجاج

آپ کا لیڈر ہار نہیں مانتا کیوں کہ وہ اللّٰہ پاک پر یقین رکھتا ہے تو پاکستانیوں آپ کیسے ہار سکتے ہو
آج دیکھا دیں کہ آپ اپنا حق لینے لے لیے تیار ہیں
<a href="/LegacyLeavers_/">Team Legacy leavers</a>
#پرامن_ملک_گیر_احتجاج
Imran Khan 𝓯𝓪𝓷 (@iftypatanpti) 's Twitter Profile Photo

مرشد عمران خان کے سپوٹر رات تک 300 فالورز بڑھائیں جسکے15k ہزار سےکم ہے وہ ریٹویٹ کر کے اپنا ٹویٹر ہینڈل🆔 مینشن کریں.۔ شکریہ

🖤⃝𓏲ᥫ᭡𓆩😈𓆪ᯓᡣ𐭩 (@_wkpti) 's Twitter Profile Photo

کل سے انٹرنیٹ کیوں بند ہے وائی فائی بھی کام نہیں کر رہا اب تو وی پی این سے تھوڑا چل رہا ہے کل کمشنر راولپنڈی نے ایسا کیا ایٹم بم پھوڑ دیا امپورٹڈ غداروں نے پھر سے انٹرنیٹ بند کر دی عجیب لوگ ہو انٹرنیٹ بند کرنے کی وجہ سے عوام غصہ ہے اور عوام عمران خان کہ ساتھ کھڑے ہیں کھڑے رہینگے

کل سے انٹرنیٹ کیوں بند ہے وائی فائی بھی کام نہیں کر رہا اب تو وی پی این سے تھوڑا چل رہا ہے کل کمشنر راولپنڈی نے ایسا کیا ایٹم بم پھوڑ دیا امپورٹڈ غداروں نے پھر سے انٹرنیٹ بند کر دی عجیب لوگ ہو انٹرنیٹ بند کرنے کی وجہ سے عوام غصہ ہے اور عوام عمران خان کہ ساتھ کھڑے ہیں کھڑے رہینگے
Sabir Shakir Fans (@sabirshakirpk) 's Twitter Profile Photo

مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ پی ڈی ایم کی حکومت بننے کے بعد عمران خان کی مقبولیت میں کمی آ گئی ہے۔ آج اس سروے کے نتیجے سے اندازہ ہو جائے گا کہ مقبولیت مزید بڑھی یا کم ہوئی۔ #خان_مائنس_نہیں_پلس_ہوگا

مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ پی ڈی ایم کی حکومت بننے کے بعد عمران خان کی مقبولیت میں کمی آ گئی ہے۔

آج اس سروے کے نتیجے سے اندازہ ہو جائے گا کہ مقبولیت مزید بڑھی یا کم ہوئی۔
#خان_مائنس_نہیں_پلس_ہوگا
SadiaPTI (@panadollxtra) 's Twitter Profile Photo

قیدی نمبر 804 کے لیے جو بھی گیت گائے گا یقین جانے وہ چھا جائے گا۔۔ری ٹویٹ ماردے

SadiaPTI (@panadollxtra) 's Twitter Profile Photo

آج مرشد عمران خان جیل میں ہیں اور شوکت خانم ہسپتال کو آپ کے عطیات کی سخت ضرورت ہے ۔۔ ری ٹویٹ کرے اور ٹویٹ کاپی کر کے ٹویٹ کرے اور اس نیک کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے ✌️ #GiveZakatToSKMCH

آج مرشد عمران خان جیل میں ہیں اور شوکت خانم ہسپتال کو آپ کے عطیات کی سخت ضرورت ہے ۔۔  ری ٹویٹ کرے اور ٹویٹ کاپی کر کے ٹویٹ کرے اور اس نیک کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے ✌️
#GiveZakatToSKMCH