Ansar Khan Khichi (@ansarkhanawf) 's Twitter Profile
Ansar Khan Khichi

@ansarkhanawf

قرآن ، دین اسلام ، اور علماء کا خادم ہوں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ادنیٰ امتی اور اللہ کا غلام ہوں ۔ پاکستان میں ہی جینا اور مرنا چاہتا ہوں ۔

ID: 1279131337107128323

calendar_today03-07-2020 19:14:32

13,13K Tweet

4,4K Followers

1,1K Following

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

امریکہ میں پاکستان کا جو وفد گیا جن جن لوگوں کو امریکہ لے کر گے ابھی دیگ کا ایک دانہ سامنے آیا تو سب کچھ ہل کر رہ گیا ہے یہاں تو ٹک ٹاکرز اور جانے کس کس کو سرکاری کھاتے میں ویزے بھی دلوائے گے لے کر بھی جایا گیا ابھی تو وہ سب سامنے آنا ہے حکومت اس دورے کی مکمل لسٹ جاری کرے اس سے

سیانی کُڑی (@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

جو اکاؤنٹ مسلسل اس عورت اور اسکے موقف کی حمایت کر رہے ہیں ۔۔ انہیں کبھی دو سالوں میں غزہ جینو سائیڈ پہ ایک لفظ لکھتے نہیں دیکھا ۔۔ یہ ظالموں کے حمایتی ہیں ۔۔ طاقتور کے آگے سر جھکانے کے درس دینے والے ۔۔ افسوس ہمارے معاشرے میں کیسے بزدل ناسور پل رہے ہیں

سید عدنان بادشاہ 🇵🇰 (@syed_bacha) 's Twitter Profile Photo

پشاور سے براہراست کچھ دیر بعد ایڈیٹنگ کے زریعے یہاں دس لاکھ لوگوں کا مجمعہ ہوگا مگر حقیقت یہ ہے 👈آدھا دن گزر گیا قیادت کا ایک بھی فرد پنڈال میں نہیں پہنچا اور نہ ہی عوام، بس سرکاری ملازمین بیچارے مجبورا ادھر ادھر پھر کر کھوتا نمبر 804 اور علی امین کو ماں بہن کی گالیاں دے رہے ہیں

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

دفتر خارجہ کی وضاحت پر کمیونٹی نوٹ لگ گیا جو ان کے دعوے کی تردید کر رہا اور بتا رہا کہ اقوام متحدہ کے قوانین کے مطابق جو لوگ بھی اجلاس اٹینڈ کرتے سرکاری وفود کا حصہ ان کے نام کو متعلقہ ملک پروٹوکول کو بھجواتا اور مسلسل چیکنگ ہوتی کوئی بھی فرد بغیر اجازت کسی بھی صورت اندر نہی جا

دفتر خارجہ کی وضاحت پر کمیونٹی نوٹ لگ گیا جو ان کے دعوے کی تردید کر رہا اور بتا رہا کہ اقوام متحدہ کے قوانین کے مطابق جو لوگ بھی اجلاس اٹینڈ کرتے سرکاری وفود کا حصہ ان کے نام کو متعلقہ ملک پروٹوکول کو بھجواتا اور مسلسل چیکنگ ہوتی کوئی بھی فرد بغیر اجازت کسی بھی صورت اندر نہی جا
RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 ترکیے کے ایک جنگی بحری جہاز نے گلوبل صمود فلوٹیلا جہاز کے لیے امداد پہنچائی جس کا انجن غزہ جاتے ہوئے فیل ہو گیا۔

Komail Ahmad Muaviah (@komailmuavia313) 's Twitter Profile Photo

کمال ہے خواجہ آصف صاحب فرما رہے کہ میں جانتا ہی نہیں ، جبکہ اس عورت کا کو تمغہ امتیاز بھی دے رکھا ہے اسی کے ساتھ اس عورت کا کلیم ہے کہ وہ لندن سے امریکہ وزیراعظم پاکستان کے طیارے میں ہی سرکاری وفد کے ساتھ گئی ہیں۔ کمیل احمد معاویہ

کمال ہے خواجہ آصف صاحب فرما رہے کہ میں جانتا ہی نہیں ، جبکہ اس عورت کا کو تمغہ امتیاز بھی دے رکھا ہے اسی کے ساتھ اس عورت کا کلیم ہے کہ وہ لندن سے امریکہ وزیراعظم پاکستان کے طیارے میں ہی سرکاری وفد کے ساتھ گئی ہیں۔

کمیل احمد معاویہ
Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

پشاور سے تہلکہ خیز ویڈیو! کارکن اس وقت تحریک کذاب کی قیادت کو جوتے دکھا دکھا کر ذلیل کر رہے ہیں۔ یہ ہے وہ ویڈیو جس کو یوتھی طبقہ اپنے آفیشل اکاونٹ سے شئیر نہیں کرے گا۔ اسکو ہر جگہ پھیلاتے جائیں۔

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

نیتن یاہو روزانہ ٹرمپ کی مکمل حمایت سے فلسطینی بچوں کو خاک و خون میں نہلا رہا ہے اور ہم نے صرف اسرائیل کے خلاف مذمتی بیانات کی بھرمار کر رکھی ہے اگر ہم ان بچوں کی کوئی مدد نہیں کر سکتے تو کم از کم اب ٹرمپ کے قصیدے پڑھنے تو بند کر دیں کچھ تو خوف خدا کریں

Ansar Khan Khichi (@ansarkhanawf) 's Twitter Profile Photo

اس واقعے سے ثابت ہوا کہ پاکستان کی تمام بڑی سیاسی جماعتیں،اسٹیبلشمنٹ اسرائیل کے لیے نرم گوشہ رکھتی ہیں ۔ کوئی اینٹی اسرائیل نہیں ہے ۔سانحہ غزہ وغیرہ انکے لیے کوئی معنی نہیں رکھتا ۔ سب سے زیادہ دکھ ورکرز کے پرو اسرائیلی رویوں سے ہوا ۔ ظالموں اور اسکے حمایتیوں پر اللہ کی لعنت

Shaoor.pk (@shaoormedia) 's Twitter Profile Photo

امریکہ میں اقوام متحدہ کے ایک سائڈ لائن سیشن میں جاوید غامدی کے داماد کو بلایا گیا۔ اُن صاحب نے دھڑا دھڑ فتوے بازی شروع کردی۔ خوب دعوے کیے۔ عجیب تضاد بیانیاں کیں۔ امریکی محبت میں مسلمانوں پر گولی وبمباری کے لائسنس جاری کردیئے۔ خود سُن لیں کہ 5 منٹ کی گفتگو نے امریکی نمک کیسے حلال

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨پی ٹی آئی کا جلسہ بری طرح ناکام کرک کے ایک ورکر فاران خٹک نے مركزی سٹیج سے ویڈیو بنائی آپ زرا بندے چیک کریں پی ٹی آئئ گراونڈ پر مکمل ختم شد نیازی تباہ دے

Ansar Khan Khichi (@ansarkhanawf) 's Twitter Profile Photo

دجالی بحریہ کا قافلہ صمود کو راستہ بدلنے کی ہدایت۔ اپنا رخ بدل کر بندرگاہِ اسدود (Ashdod) جانے کا حکم۔

Ansar Khan Khichi (@ansarkhanawf) 's Twitter Profile Photo

🔴 غزہ کے ساحل پر بیٹھی معصوم فلسطینی بچی صمود فلوٹیلا کا انتظار کر رہی ہے۔

Ansar Khan Khichi (@ansarkhanawf) 's Twitter Profile Photo

ساری دنیا متفق کہ اقوام متحدہ میں سب سے بہترین تقریر کولمبیا کے صدر کی تھی اس نے اسرائیل اور نیتن یاہو کے پرخچے اڑا دیے اس نے اسرائیل سے ٹریڈ ڈیل کینسل کر دی اپنی سمندری سےاسلحہ لے جانے والے جہازوں پر پابندی لگا دی کہا اسرائیل سے سب مل کر جنگ کرو 👏👏👏

Ansar Khan Khichi (@ansarkhanawf) 's Twitter Profile Photo

دنیا کے مختلف ممالک میں اسوقت اسرائیل کے خلاف اور غزہ ، صمد فلوٹیلا کے کارکنان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرے جاری ہیں ۔۔ روم ، استنبول ، بیلجیئم، یونان ،