
Arifa Noor
@arifanoor72
A sub editor at heart
ID: 978349075958501378
26-03-2018 19:12:51
17,17K Tweet
28,28K Followers
723 Following

پی ٹی آئی اراکین کی تعداد کے مطابق 7-4 کا فارمولہ بنتا تھا، لیکن علی امین گنڈا پور نے ایک نشست اپوزیشن کو دیکر بلامقابلہ انتخابات کا فیصلہ اسلئے کیا کیونکہ انہیں 22،20 اراکین کے متعلق خدشہ تھا کہ وہ پیسے لیکر فلور کراسنگ کریں گے جسکا فائدہ اپوزیشن کو ہو گا..!! Arshad Aziz Malik (T.I)



وزیر داخلہ محسن نقوی کی دورہ کابل میں افغان ہم منصب سے ملاقات پاکستان میں بڑھتے دہشت گردی کے واقعات کے تناظر میں کی گئی،کیونکہ گزشتہ ملاقاتوں کے بعد دہشتگردی کے واقعات میں کمی اور تعلقات میں بہتری آ گئی تھی، لیکن حالیہ حملوں پر ملاقات میں تشویش کا اظہار کیا گیا ہے Tahir Khan

بجلی کی 8 تقسیم کار کمپنیاں 244 ارب روپے کی اوور بلنگ میں ملوث یہ انکشاف پہلی بار نہیں ہوا، 2023ء میں بھی اوور بلنگ کی شکایات سامنے آئی تھیں، جسکی تحقیقات کے بعد نیپرا نے حکومت کو ذمہ داران کیخلاف کارروائی کا حکم دیا، لیکن ایک شخص کیخلاف بھی کارروائی نہیں ہوئی Sanaullah Khan




انسداد دہشت گردی عدالتوں کے 9 مئی کیسز کے فیصلوں میں اتنی غلطیاں ہیں کہ اپیل میں یہ کیسز زیادہ دیر چل ہی نہیں پائیں گے..!! Taimur Malik

ٹیکس کلیکشن کیلئے تاجروں کے سخت اقدامات کوئی مستحسن قدم نہیں ہے، لیکن یہ بھی درست ہے کہ ہمارے ہاں ٹیکس چوری اور سیلز ٹیکس کے فراڈ بھی بہت ہوتے ہیں، اور یہ بھی درست ہے کہ ہماری تاجر برادری کچھ جائز اور کچھ غلط وجوہات کی بنیاد پر ٹیکس نیٹ میں نہیں آنا چاہتی..!! Nasir Jamal

ملک میں 3ہزار 70سے ساڑھے 4 لاکھ صنعتی کنکشنز ہیں، ستم ظریفی یہ ہے کہ صرف 30سے 40 ہزار ٹیکس نیٹ میں ہیں، باقیوں کو ٹیکس نیٹ میں لانا ایف بی آرکا کام ہے، ہم ایف بی آر کویہی کہہ رہے ہیں کہ آپ ٹیکس دہندگان کو تنگ کرنے کی بجائے نادہندگان کو ٹیکس نیٹ میں لیکر آئیں..!! All Pakistan Textile Mills Association



🚨🚨 Senior journalist Matiullah Jan in Human Rights Commission of Pakistan meeting suggested #PFUJ the mother body of all journalists unions across #Pakistan that amend the constitution of PFUJ and make digital journalists part of bodies. Video credit: Tahir Naeem Malik

🚨🚨#BREAKING: 9th day of Baloch missing persons families in #Islamabad, sources indicating Islamabad Police can launch operation against Baloch women tonight. UNCENSORED #EXCLUSIVE of tense situation on this link: youtu.be/g3K6HilS3rw?si…



تاجر برادری ایف بی آر اور بجٹ پر اپنے مسائل کیلئے حکومت کی بجائے فیلڈ مارشل کے پاس کیوں گئے، سنیئے وزیر مملکت خزانہ بلال اظہر کیانی کا جواب Bilal Azhar Kayani

میں مانتا ہوں کہ 9 مئی کو بہت کچھ ہوا جو نہیں ہونا چاہیے تھا لیکن انسداد دہشت گردی عدالتوں فیصلے 9 مئی سے بھی بڑا جرم ہے..!! Taimur Saleem Khan Jhagra

اسلام آباد ایف 6 میں بلوچ خواتین بیٹھی ہیں ہم کل ان کے پاس گئے کوئی ایک حکومتی بندہ ان 9 دنوں میں ان کا حال احوال پوچھنے نہیں گیا اگر وہ دہشت گرد ہیں تو انہیں دوبارہ گرفتار کر لیں اگر نہیں تو ان سے بات کر لیں وہ انسان ہیں خواتین ہیں، بچے ہیں وہ جبری گمشدگی کی بات کر رہے Taimur Saleem Khan Jhagra

پرویز خٹک نے 9 مئی کو پی ٹی آئی کے صوبائی صدر کے طور احتجاج کی کال دی آج کابینہ کا حصہ حکومت انہیں گرفتارکرے Taimur Saleem Khan Jhagra تیمور جھگڑا مانے تو صحیح میں کہتا جس شخص نے 9 مئی کو حملہ کیا اسے گرفتار کریں پھر Ali Amin Khan Gandapur بھی افواج کےخلاف مودی کی زبان بولنے پرمعافی مانگے Bilal Azhar Kayani