arshad khan khattak (@arshadk90774920) 's Twitter Profile
arshad khan khattak

@arshadk90774920

ID: 1224237140864851968

calendar_today03-02-2020 07:44:36

88,88K Tweet

2,2K Followers

3,3K Following

arshad khan khattak (@arshadk90774920) 's Twitter Profile Photo

ایک کلو چینی کے لیئے 100 روپیہ اور شناختی کارڈ ہاتھ میں لئے یہ عورت کتنی بے بسی کی تصویر بنی کھڑی ہے 😥 اور اس کارکردگی پر وہ اتراتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ مجھے اپنی کارکردگی پہ فخر ہے أَسْتَغْفِرُ اللّٰه

ایک کلو چینی کے لیئے 100 روپیہ اور شناختی کارڈ ہاتھ میں لئے یہ عورت کتنی بے بسی کی تصویر بنی کھڑی ہے 😥
اور اس کارکردگی پر وہ اتراتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ مجھے اپنی کارکردگی پہ فخر ہے
أَسْتَغْفِرُ اللّٰه
arshad khan khattak (@arshadk90774920) 's Twitter Profile Photo

یہ بھی وقت ےھا جب اہل مکہ مکرمہ کے لیۓے ہندو پاک سے چندہ اکھٹا کر کے سعودی عرب بھجوایا جاتا تھا ور اج عرب کیا کر رھا ھے۔۔۔۔

یہ بھی وقت ےھا جب اہل مکہ مکرمہ کے لیۓے ہندو پاک سے چندہ اکھٹا کر کے سعودی عرب بھجوایا جاتا تھا ور اج عرب کیا کر رھا ھے۔۔۔۔
arshad khan khattak (@arshadk90774920) 's Twitter Profile Photo

*یا اللہ ھم سب کی جان ، مال ، ایمان ، اعمال ، عزت ، آبرو ، روزی ، كمائی ، رزق ، علم ، عمل ، گھر ، کاروبار ، دسترخوان ، اولاد ، زندگی ، خوشیوں ، عبادات ، تقوی ، اخلاص ، اخلاق ، سادگی ، عاجزی ، انکساری اور عمر میں برکتیں دے آمین

جن چیزوں پے تم اکڑتے ہو وہ چیزیں اللہ پاک پلک جھپکتے تبا کر سکتا ہے أَسْتَغْفِرُ اللّٰه

arshad khan khattak (@arshadk90774920) 's Twitter Profile Photo

خانیوال: چینی مت دو مگر مارو تو نہیں!!! یوٹیلیٹی سٹور پر چینی خریدنے کے لئے روزے کی حالت میں لمبی قطاروں سے بے حال ایک شہری سٹور کے عملے سے الجھ پڑا اور پھر دونوں دست و گریباں ہوگئے۔

arshad khan khattak (@arshadk90774920) 's Twitter Profile Photo

شیرکراچی امیرجماعت اسلامی حلقہ کراچی محترم انجنیئرحافظ نعیم الرحمان بھائی اپنے 2 حافظ قرآن صاحبزادوں کے ساتھ اللہ تعالیٰ دونوں حافظ قرآن شیر کے بچوں کو اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور دین کا سپاہی بنانے کی سعادت نصیب فرمائے، آمین (تکمیل حفظ کی تقریب کے موقع پریادگار فوٹو)

شیرکراچی امیرجماعت اسلامی حلقہ کراچی محترم انجنیئرحافظ نعیم الرحمان بھائی اپنے 2 حافظ قرآن صاحبزادوں کے ساتھ 
اللہ تعالیٰ دونوں حافظ قرآن شیر کے بچوں کو اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور دین کا سپاہی بنانے کی سعادت نصیب فرمائے، آمین 
(تکمیل حفظ کی تقریب کے موقع پریادگار فوٹو)
arshad khan khattak (@arshadk90774920) 's Twitter Profile Photo

مسجد اقصی کی دلدوز صورتحال پر ایک معصوم فلسطینی بچے کے آنسو۔۔۔ 😭 💔 facebook.com/10001229922788…

Syeda Shirazi17☺❤🙏 (@syedashirazi17) 's Twitter Profile Photo

عید کے دن اداس گھر میں اک بیوہ غریب روتی ہے اسکا بچہ یہ پوچھ بیٹھا ہے عید بنگلو ں ہی میں کیوں ہوتی ہے ❤👍🙏🏼🙏🏼❤💕😥😥

Syeda Shirazi17☺❤🙏 (@syedashirazi17) 's Twitter Profile Photo

لازمی نہیں ہر شوہر اپنی بیوی کے لئے تاج محل بنوائے مل کر مٹر چھیلنا، چائے بنانا، برتن اور کپڑے دھونا بھی محبت ہے. ازدواجی خشوع وخضوع. ازواجی زندگی کے .فید مشورے