Arshia Khurram (@arshia_khurram) 's Twitter Profile
Arshia Khurram

@arshia_khurram

PTI Supporter## Live Long Imran Khan# love pakistan

ID: 4205026661

calendar_today16-11-2015 22:07:25

13,13K Tweet

567 Followers

555 Following

Salar Sultanzai (@mefixerr) 's Twitter Profile Photo

پیسے ملک ریاض کے تھے، پڑے سپریم کورٹ کے پاس تھے، مل رہے شہباز شریف کو ہیں؛ سزا عمران خان اور بیوی کو ملی۔ جادو ہے نشہ ہے۔۔۔!

پیسے ملک ریاض کے تھے، پڑے سپریم کورٹ کے پاس تھے، مل رہے شہباز شریف کو ہیں؛ سزا عمران خان اور بیوی کو ملی۔ 

جادو ہے نشہ ہے۔۔۔!
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

قاسم اور سلیمان کی 45 منٹس انٹرویو کو فرض سمجھ کر روز شئر کیا کریں۔ اس انٹرویو کو سوشل میڈیا سے غائب نہیں ہونے دینا 🔥

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

وہ پوچھنا یہ تھا کہ پیٹرول کی قیمت 100 روپے فی لیٹر سے بڑھنے پر جو پریشان تھے، آج 300 کے قریب چھلانگیں لگاتا پیٹرول انہیں "مہنگا" کیسے نہیں لگ رہا؟ 🤔

وہ پوچھنا یہ تھا کہ پیٹرول کی قیمت 100 روپے فی لیٹر سے بڑھنے پر جو پریشان تھے، آج 300 کے قریب چھلانگیں لگاتا پیٹرول انہیں "مہنگا" کیسے نہیں لگ رہا؟ 🤔
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اور ان کی اہلیہ کو دن میں 23 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، ان کو 50 ڈگری درجہ حرارت والے سیل میں بند رکھا جاتا ہے، کھانا اور پانی ایسا دیا جاتا ہے جو کھانے پینے کے قابل نہ ہو۔ زلفی بخاری کا امریکا کی کانگریس کمیٹی کے سامنے بیان Sayed Z Bukhari سورس لنک

عمران خان اور ان کی اہلیہ کو  دن میں 23 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، ان کو 50 ڈگری درجہ حرارت والے سیل میں بند رکھا جاتا ہے، کھانا اور پانی ایسا دیا جاتا ہے جو کھانے پینے کے قابل نہ ہو۔ زلفی بخاری کا امریکا کی کانگریس کمیٹی کے سامنے بیان

<a href="/sayedzbukhari/">Sayed Z Bukhari</a> 

سورس لنک
Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے اصل خطرہ ۔۔۔ سوشل میڈیا اور قیادت کو اس پر بات کرنی چاہیے ۔۔۔ اتنی خاموشی کیوں ؟؟؟

یہ ہے اصل  خطرہ ۔۔۔ سوشل میڈیا اور قیادت کو اس پر بات کرنی چاہیے ۔۔۔ اتنی خاموشی کیوں ؟؟؟