AAShah (@arshidalishah) 's Twitter Profile
AAShah

@arshidalishah

#میرا ایمان عقیدہ ختم نبوت

Trade cryptocurrency.

ID: 829629264135872512

calendar_today09-02-2017 09:53:25

2,2K Tweet

411 Followers

466 Following

AAShah (@arshidalishah) 's Twitter Profile Photo

نیازی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے وقت پارلیمنٹ لاجز میں علمائے کرام کی دستار کو پاؤں تلے روندا گیا... تب یوتھیوں کا ضمیر مر چکا تھا؟

Maulana Rashid Mahmood Soomro (@soomroofficial) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمن صاحب کا واضح موقف تھا اور ہے کسی جج کو ایکسٹیشن نھین ملنی چاہئے کسی جج کی عمر مین اضافہ نہین ہوناچاہیے جج کو ایکسٹیشن ملنے سے حکومت کو فائدہ ہے جج کو ایکسٹیشن نہ ملنے سے PTI کو فائدہ ہے ھمارا کسی کے فائدہ اور نقصان سے کوئی لینا نھین ہے جمعیت علماء اسلام

AAShah (@arshidalishah) 's Twitter Profile Photo

مولانا کا فکر نہ کر یں ان کیریر کے بیچھے سو سال کی تاریخ ہے اپنی کیریر پر فوکس کریں۔

AAShah (@arshidalishah) 's Twitter Profile Photo

جے یو آئی کا حکومت کو آئینی ترمیم میں جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ، مولانا پارلیمنٹ کیلئے روانہ. #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان

AAShah (@arshidalishah) 's Twitter Profile Photo

ریاست کا تصور میری شراکت کے بغیر نہ مکمل ہے مولانا کی تاریخی الفاظ #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان

ریاست کا تصور میری شراکت کے بغیر نہ مکمل ہے 
مولانا کی تاریخی الفاظ

#مردمیدان_مولانافضل_الرحمان
AAShah (@arshidalishah) 's Twitter Profile Photo

آج مقناطیس کا پتہ چلا ہوگا چمٹتا ہے یا کھینچتا ہے واہ مولانا .. #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان

AAShah (@arshidalishah) 's Twitter Profile Photo

میلہ مویشیاں لاہور منتظمین کا کہنا ہے کے گرمی کی وجہ سے اس بار کم جانور آئے ہیں اور کے پی کے سے مویشیوں کو بروقت منڈی نہ لایا جا سکا جس کی وجہ سے أج مویشی منڈی فلاپ قرار دی گیی .

AAShah (@arshidalishah) 's Twitter Profile Photo

احتجاج کا کیا بنا؟ گنڈاپور کے غائب ہونے کے بعد کیا احتجاج جاری رہا؟

AAShah (@arshidalishah) 's Twitter Profile Photo

مولانا صاحب نے حکومت کے T20 کو ٹیسٹ میچ میں بنا کے رکھ دیا۔ خراب پچ پر بہترین اننگز کھیل کر کمنٹیٹرز اور تھرڈ امپائر بھی حیران اور پریشان! #بدمعاشی_نہیں_چلےگی

AAShah (@arshidalishah) 's Twitter Profile Photo

سنیٹر فیصل سلیم سینیٹر زر کا تیمور اور سینٹر عبدالشکور یہ لوگ کہاں تھے

AAShah (@arshidalishah) 's Twitter Profile Photo

*پیٹرول مشین کا فراڈ* *متوجو ہوں* پیڑول ڈلواتے وقت سٹار کا بٹن دبا کر سکرین سے تیسرا نقظہ ختم کروائیں ورنہ تیل مشین آدھا ڈالے گی۔ *ویڈیو ضرور دیکھیں*

AAShah (@arshidalishah) 's Twitter Profile Photo

Your crypto story awaits! Dive into your Binance Year In Review and share your highlights! #2024withBinance binance.com/year-in-review…