As0lam Khan (@as0lam43844) 's Twitter Profile
As0lam Khan

@as0lam43844

ID: 1681612266725158913

calendar_today19-07-2023 10:30:34

3,3K Tweet

407 Followers

1,1K Following

Sadaf khan (@sadaf2513) 's Twitter Profile Photo

سچ میں اب پاکستانی قوم جاگ چکی ہے #الیکشن_کراو_ملک_بچاو #امپورٹڈ_بجٹ_نامنظور #شکریہ_عمران_خان #التصويت_على_قانون_الامن #ImranRiazKhan #imrankhanPTI

Zubair Niazi Team (@niazipathan0) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز . وکٹری سپیچ یاسمین راشد نے نواز شریف کو ہرا دیا ہے اور ار او افس میں پہنچنے کی کوشش کریں

Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

لاہور "وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی صاحب اور سینیٹر اعجاز چوہدری سے ملاقات ہوئی۔ ان کے حوصلے بلند ھیں اور وہ عمران خان کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔ اگر کسی نے نظریے پر سمجھوتہ نہیں کرنا تو ان سے سیکھنا چاہیے۔.

Maria Baloch (@maria_baloch427) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی تاریخ کا پہلا وزیر اعظم جن سے ملاقات پر دنیا کا ہر حکمران فخر محسوس کرتا تھا . #عوام_مانگے_خان_کی_رہائی Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

Haider Ali (@haider4pti) 's Twitter Profile Photo

" میں نواز شریف سے جیتوں گا نہیں۔ یہ مجھ سے ہارے گا " عمران خان 🔥🔥 تاریخ ایک بار خود کو جلد دہرائے گی انشاءاللہ۔ تمام لوگ جو آج اکھٹے ہوگیے ہیں، ان سب کا سیاسی جنازہ نکلے گا۔ #عوام_مانگے_خان_کی_رہائی

PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

خوفناک انکشاف مجھے تحریک انصاف کے سنجیدہ رہنما نے بتایا ہے کہ آج پہلی دفعہ مجھے لگنا شروع ہو گیا ہے کہ حالات اس حد تک خراب ہو گئے ہیں کہ واقع عمران خان کی جان کو یہ نقصان پہنچا سکتے ہیں جو علیمہ خان نے خدشات کا اظہار کیا تھا اب پہلی مرتبہ لگ رہا ہے کہ عمران خان کی جان کو خطرہ

Muhammad Arif (@arifretd) 's Twitter Profile Photo

منڈی میں چالیس ہزار کا بکرا نہی مل رہا اور سپر ہائ وے پر شنواری بیس ہزار میں سالم بکرا کھلا رہے ہیں

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

جب تک میرے میں خون ہے میں اِن کا مُقابلہ کروں گا، اور یہ جو بھی کریں گے میں اُس کے لیے تیار ہوں #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ

Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ (@imranraizkhan) 's Twitter Profile Photo

آج ان تین بہادروں کو دل کھول کر سپورٹ کریں، جو خان کے ساتھ وفادار ہیں ، ( اس ٹویٹ سے ضرور عمران خان مخالفوں کی چیخیں نکلیں گی )'' #OnlyKhanSaidAbsolutelyNot

آج ان تین بہادروں کو دل کھول کر سپورٹ کریں، جو خان کے ساتھ وفادار ہیں ،

( اس ٹویٹ سے ضرور عمران خان مخالفوں کی چیخیں نکلیں گی )''

#OnlyKhanSaidAbsolutelyNot
Usman Riaz Khan (@usmanbullet2) 's Twitter Profile Photo

شرم آنی چاہیے یہ چلاتے ہوئے بھی تم اسلام کے برعکس بات کر کے کیسے چلا سکتے ہو