Asad Shahzad (@asad786174) 's Twitter Profile
Asad Shahzad

@asad786174

ID: 2913889495

calendar_today29-11-2014 15:28:17

106,106K Tweet

4,4K Followers

5,5K Following

🦋Sammy🦋✨💫 (@sammy_5s) 's Twitter Profile Photo

﷽ 🕋 #درودوسلام_کی_فضیلت ⭐️ السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ🌹 صلو علی النبی الکریم ﷺ اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد البخاری 3369 #سرمایہ_زیست #5S5S 🦋Sammy🦋✨💫

#درودوسلام_کی_فضیلت ⭐️
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ🌹
صلو علی النبی الکریم ﷺ
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد

البخاری 3369
#سرمایہ_زیست
#5S5S
🦋Sammy🦋✨💫
🦋Sammy🦋✨💫 (@sammy_5s) 's Twitter Profile Photo

#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورہ التوبہ تشریح فرشتے نے کہا یہ مثال سمجھو کہ ایک قوم سفر میں ہے ، ایک چٹیل میدان میں پہنچتی ہے جہاں ان کا سامان خوراک ختم ہو جاتا ہے اب نہ تو آگے بڑھنے کی قوت ، نہ پیچھے ہٹنے کی سکت ۔ 11 @

🦋Sammy🦋✨💫 (@sammy_5s) 's Twitter Profile Photo

#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورہ التوبہ تشریح ایسے وقت ایک بھلا آدمی اچھے لباس والا ان کے پاس آتا ہے اور کہتا ہے کہ میں تمہیں اس بیابان سے چھٹکارا دلا کر ایسی جگہ پہنچا سکتا ہوں جہاں تمہیں نتھرے ہوئے پانی کے لبالب حوض اور میووں کے لدے ہوئے درخت 12 @

🦋Sammy🦋✨💫 (@sammy_5s) 's Twitter Profile Photo

#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورہ التوبہ تشریح اور ہری بھری لہلہاتی کھیتیاں ملیں بشرطیکہ تم میرے پیچھے ہو لو ۔ انہوں نے اس کی بات کو مان لیا اور وہ انہیں ایسی ہی جگہ لے گے وہاں انہوں نے کھایا پیا اور خوب پھلے پھولے ۔ 13 @

🦋Sammy🦋✨💫 (@sammy_5s) 's Twitter Profile Photo

#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورہ التوبہ تشریح اب اس نے کہا ۔ دیکھو میں نے تمہیں اس بھوک پیاس سے نجات دلائی اور یہاں امن چین میں لایا ۔ اب ایک اور بات تم سے کہتا ہوں وہ بھی مانو ۔ اس سے آگے اس سے بھی بہتر جگہ ہے وہاں کے حوض ، وہاں کے میوے وہاں کے کھیت 14 @

🦋Sammy🦋✨💫 (@sammy_5s) 's Twitter Profile Photo

#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورہ التوبہ تشریح اس سے بہت ہی اعلیٰ ہیں ۔ ایک جماعت نے تو اسے سچا مانا اور ہاں کر لی ۔ لیکن دوسرے گروہ نے اسی پر بس کر لیا اور اسکی تابعداری سے ہٹ گئے ( مسند احمد ) 15 @

🦋Sammy🦋✨💫 (@sammy_5s) 's Twitter Profile Photo

﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ ⭐️ #درود_وسلام✨ ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ،شہ رگ سےبھی قریب ہمارےرب ہم سےراضی وخوش ہوجائیں،اورہماری فریادیں قبول فرمالیں، آمین ثمہ آمین #5S5S Umar 🦋Sammy🦋✨💫

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ ⭐️
#درود_وسلام✨

ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ،شہ رگ سےبھی قریب ہمارےرب ہم سےراضی وخوش ہوجائیں،اورہماری فریادیں قبول فرمالیں،
آمین ثمہ آمین
#5S5S
Umar
🦋Sammy🦋✨💫
🦋Sammy🦋✨💫 (@sammy_5s) 's Twitter Profile Photo

﷽ 🕋 #درودوسلام_کی_فضیلت🩵 السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹 بزدلی کفر سے بھی بدتر ہے۔ ڈر اللہ کے سوا اگر کسی کا ہے تو دل میں ایمان کی رتی بھی موجود نہیں ہے۔ دعا ہے کہ رب العالمین ہمیں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم جیسا ایمان عطا فرمائیں آمین #سرمایہ_زیست #5S5S 🦋Sammy🦋✨💫

#درودوسلام_کی_فضیلت🩵
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹
بزدلی کفر سے بھی بدتر ہے۔  ڈر اللہ کے سوا اگر کسی کا ہے تو دل میں ایمان کی رتی بھی موجود نہیں ہے۔ دعا ہے کہ رب العالمین  ہمیں  صحابہ کرام رضی اللہ عنہم جیسا ایمان عطا فرمائیں
آمین
#سرمایہ_زیست
#5S5S
🦋Sammy🦋✨💫
🦋Sammy🦋✨💫 (@sammy_5s) 's Twitter Profile Photo

#درودوسلام_کی_فضیلت دورد پڑھیں اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد البخاری 3369 #سرمایہ_زیست @ 2

🦋Sammy🦋✨💫 (@sammy_5s) 's Twitter Profile Photo

#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورہ التوبہ تشریح سورہ کے اختتام میں اللہ واحدہ لاشریک اپنے محبوب ﷺ کو تعلیم فرما رہے ہیں کہ اے محبوبﷺ ان سے فرما دیں کہ میرے حکم کی بجا آوری کرو اور اگر تم میری تعبیداری نہیں کرو گے تو مجھے اس سے کچھ نقصان نہیں 15 @

🦋Sammy🦋✨💫 (@sammy_5s) 's Twitter Profile Photo

#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورہ التوبہ تشریح تم اپنا ہی نقصان کرو گے میرے لیے میرا واحدہ لاشریک رب کافی ہے جس کا کوئی شریک نہیں وہ اکیلا ہی عبادت کے لائق ہے اور عرش عظیم کا اکیلا مالک ہے ہر چیز اسی کے قبضہ قدر میں ہے۔ 16 @

🦋Sammy🦋✨💫 (@sammy_5s) 's Twitter Profile Photo

#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورہ التوبہ تشریح الحمدللہ سورۃ التوبہ کا ترجمہ و تشریح مکمل ہوئے اللہ واحدہ لاشریک سے دعا ہے کہ وہ اس حقیر کاوش کو قبول فرمائیں اور اپنے محبوب خاتم النببین حضرت محمد ﷺ کے وسیلے سے مزید لکھنےکی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین اعوان 17 @

𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷 (@razia_9489) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں، آمین ثمہ آمین 1 𝓐𝓷𝓰𝓮𝓵 𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 💞

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹

#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام

ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں،
آمین ثمہ آمین
1
𝓐𝓷𝓰𝓮𝓵 𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 💞
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷 (@razia_9489) 's Twitter Profile Photo

#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام 💞ﷺْ💞ﷺْ💞ﷺْ💞ﷺْ💞 الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا محبوب رب العالمین الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا نبی اللّٰه ﷺ الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا رسول اللّٰه ﷺ الصلوۃوالسـلام علیِكْ نور اللّٰه ﷺ 💞ﷺ💞ﷺْ 💞ﷺْ💞ﷺْ💞 2 BABA JEE 468 𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷

𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷 (@razia_9489) 's Twitter Profile Photo

BABA JEE 468 ﷽ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر درود و سلام ⁧#درود_وقرآن⁩ Surat No 26 سورة الشعراء آیت 62 قَالَ کَلَّا ۚ اِنَّ مَعِیَ رَبِّیۡ سَیَہۡدِیۡنِ ﴿۶۲﴾ 1 صلی اللہ علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم Muhammad Sultan 𝓐𝓷𝓰𝓮𝓵 𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 💞 Asad Shahzad BABA JEE 468 محمد امین تبسم حسیب چوہدری

𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷 (@razia_9489) 's Twitter Profile Photo

BABA JEE 468 Muhammad Sultan 𝓐𝓷𝓰𝓮𝓵 𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 💞 Asad Shahzad محمد امین تبسم حسیب چوہدری ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر درود و سلام ⁧#درود_وقرآن⁩ سورة الشعراء آیت 62 ترجمہ موسیٰ علیہ السلام نے فرمایا : ہرگز نہیں ، میرے ساتھ یقینی طور سے میرا پروردگار ہے ، وہ مجھے راستہ بتائے گا۔ 2 سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم. صلی اللہ علیہ وسلم 𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷 𝓐𝓷𝓰𝓮𝓵 𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 💞

Nighat Yousafzay (@nighatyz) 's Twitter Profile Photo

گر آج تجھ سے جدا ہیں تو کل بہم ہوں گے یہ رات بھر کی جدائی تو کوئی بات نہیں گر آج اوج پہ ہے طالع رقیب تو کیا یہ چار دن کی خدائی تو کوئی بات نہیں جو تجھ سے عہد وفا استوار رکھتے ہیں علاج گردش لیل و نہار رکھتے ہیں Team Pakistan Power