💕Asadshakeel💕💕 (@asadshakeel_9) 's Twitter Profile
💕Asadshakeel💕💕

@asadshakeel_9

💐i💕 love💕 islam💕

ID: 776678978660790272

calendar_today16-09-2016 07:07:53

26,26K Tweet

3,3K Followers

0 Following

§ïłëñŤ__Ëýę§❣️🇵🇰 (@innocent_l00k) 's Twitter Profile Photo

سنو مجھے اور کچھ نہیں لینا زمانے کےخزانوں سے ❣ بس اتنی سی خواہش ہے _ تم میرے ہو کے رھو ❣ #Pari_sister CRYPTO KINGDOM

سنو مجھے اور کچھ نہیں لینا زمانے کےخزانوں سے ❣
بس اتنی سی خواہش ہے _ تم میرے ہو کے رھو ❣
#Pari_sister
CRYPTO KINGDOM
💞usman💕 (@usman15163173) 's Twitter Profile Photo

اب ہم وصال یار سے بیزار ہیں بہت دل کا جھکاؤ ہجر کی جانب بلا کا ھے #بزم_شاعری

اب ہم وصال یار سے بیزار ہیں بہت

دل کا جھکاؤ ہجر کی جانب بلا کا ھے

#بزم_شاعری
💞usman💕 (@usman15163173) 's Twitter Profile Photo

ہم لوگ وصال و بجر پہ روتے ہیں زار و زار دکھ درد اس سے پوچھئے جسے بھوک کھا گئی #بزم_شاعری

ہم لوگ وصال و بجر پہ روتے ہیں زار و زار

دکھ درد اس سے پوچھئے جسے بھوک کھا گئی
#بزم_شاعری
💞usman💕 (@usman15163173) 's Twitter Profile Photo

تیرا سکون سلامت رھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر جاناں کبھی پوچھ تو سہی مجھے چین کیسے آتا ہے #زھرا

تیرا سکون سلامت رھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر جاناں

کبھی پوچھ تو سہی مجھے چین کیسے آتا ہے

#زھرا
💞usman💕 (@usman15163173) 's Twitter Profile Photo

جو کہا میں نے کہ پیار آتا ہے مجھ کو تم پر ہنس کے کہنے لگی ڈوب کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔مر جاو نہ

جو کہا میں نے کہ پیار آتا ہے مجھ کو تم پر

ہنس کے کہنے لگی ڈوب کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔مر جاو نہ
§ïłëñŤ__Ëýę§❣️🇵🇰 (@innocent_l00k) 's Twitter Profile Photo

ہر اک پہلو تیرا میرے دل میں آباد ہو جائے تجھے میں اس قدر دیکھوں, مجھے تو یاد ہو جائے 🌹

ہر اک پہلو تیرا میرے دل میں آباد ہو جائے

تجھے میں اس قدر دیکھوں, مجھے تو یاد ہو جائے 🌹
§ïłëñŤ__Ëýę§❣️🇵🇰 (@innocent_l00k) 's Twitter Profile Photo

ایسا نہیں کے تیرے بعد اہل کرم نہیں ملے لوگ تو بھوت ملے بس لوگوں سے ہم نہیں ملے 🌹

ایسا نہیں کے تیرے بعد
اہل کرم نہیں ملے

لوگ تو بھوت ملے
بس لوگوں سے ہم نہیں ملے 🌹
❤shehzadi ❤M ❤Khan❤ (@prettyshahzadi) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم جمعہ مبارک الله رب العزت نے فرمایا اگرمیں نے تمام چیزیں قسمت میں لکھی ہوتیں ۔ تومیں اپنے بندوں کو دعا مانگنا نہ سکھاتا ـ اسلیۓ ناممکن کو ممکن بنانے والی صرف ایک چیز ہے اور وه ہے ـ " دعا " مانگو اپنے اس رب سے ۔ جو تمھیں تمھاری سوچ سے بھی زیاده دے سکتا ہے۔!♥

اَلسَلامُ عَلَيْكُم
جمعہ مبارک
الله رب العزت نے فرمایا
اگرمیں نے تمام چیزیں قسمت میں لکھی ہوتیں ۔ تومیں اپنے بندوں کو دعا مانگنا نہ سکھاتا ـ اسلیۓ ناممکن کو ممکن بنانے والی صرف ایک چیز ہے اور وه ہے ـ " دعا "
مانگو اپنے اس رب سے ۔ جو تمھیں تمھاری سوچ سے بھی زیاده دے سکتا ہے۔!♥
💞usman💕 (@usman15163173) 's Twitter Profile Photo

💕💕اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💕💕 🌹🌹🌹🌹 صبح بخیر🌹🌹🌹🌹 کیسا دروازہ ھے تیری رحمت کا یا اللہ یہ تو دستک کے ارادے سے ہی کھل جاتا ھے #جمعہ_مبارک

💕💕اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💕💕

🌹🌹🌹🌹 صبح بخیر🌹🌹🌹🌹

کیسا دروازہ ھے تیری رحمت کا یا اللہ
یہ تو دستک کے ارادے سے ہی کھل جاتا ھے

#جمعہ_مبارک
‏🖤#مـــــManoـــــانو🖤 (@mahnoorcuti) 's Twitter Profile Photo

#صبح_بخیر_زندگی #جمعہ_مبارک اللہ کرے اپ کی یہ صبح، یہ دن یہ ہفتہ، یہ مہینہ، یہ سال، زندگی ہمیشہ مسکراتے ہوئے گزرے ۔ آمین ☆♡شانزے♡☆ CRYPTO KINGDOM خوشــــــی @noreenfatimah03 ༄ᴾᴷ᭄✿ᴢᴇʜʀᴀ ғᴀᴛɪᴍᴀ࿐

#صبح_بخیر_زندگی
#جمعہ_مبارک
اللہ کرے اپ کی
یہ صبح، یہ دن یہ ہفتہ،
یہ مہینہ، یہ سال، زندگی
ہمیشہ مسکراتے ہوئے گزرے ۔
آمین
☆♡شانزے♡☆
CRYPTO KINGDOM
خوشــــــی
@noreenfatimah03
༄ᴾᴷ᭄✿ᴢᴇʜʀᴀ ғᴀᴛɪᴍᴀ࿐
❤shehzadi ❤M ❤Khan❤ (@prettyshahzadi) 's Twitter Profile Photo

♥همارا ایک دوسرے کیلۓ♥ ♥دعائیں مانگنا الله ♥ ♥ کو پسند هے، ♥ ♥دل سے نکلی دعا تقدیر بدل ♥ ♥دیتی هے۔♥ ♥میری دعا ھے الله عزوجل!♥ ♥آپ اور اپکے اہل خانہ کو، ♥ ♥دنیا و آخرت کی هر نعمت سے نوازے،♥ ♥اور زندگی کی هر مشکل گهڑی سے♥ ♥محفوظ رکهے، ♥ ♥آمین ♥

♥همارا ایک دوسرے کیلۓ♥
♥دعائیں مانگنا الله ♥
♥ کو پسند هے، ♥
♥دل سے نکلی دعا تقدیر بدل ♥
♥دیتی هے۔♥
♥میری دعا ھے الله عزوجل!♥
♥آپ اور اپکے اہل خانہ کو، ♥
♥دنیا و آخرت کی هر نعمت سے نوازے،♥
♥اور زندگی کی هر مشکل گهڑی سے♥
♥محفوظ رکهے، ♥
♥آمین ♥