Muhammad AsgharKaira (@asgharkaira) 's Twitter Profile
Muhammad AsgharKaira

@asgharkaira

Grandson of Ex MNA Haji Asghar Kaira| Son of Ex Tehsil Nazim @NadeemKaira1|Nephew of @QamarKairaPPP| @UoLondon Alumnus| Lawyer| Teacher| A Worker of PPP

ID: 721820025921892353

calendar_today17-04-2016 21:57:59

3,3K Tweet

571 Followers

435 Following

Nadeem Asghar kaira (@nadeemkaira1) 's Twitter Profile Photo

میرے فرزند چوہدری محمد اصغر کائرہ ایڈووکیٹ اور دوستوں کے اعزاز میں صدر لالہ موسیٰ یوتھ کونسل ڈاکٹر تیمور اکرم کا اپنی رہائش گاہ پر عید ملن پارٹی کا بہترین اہتمام۔

حافظ عزیر ارشد چوہدری کی طرف سے میرے فرزند چوہدری محمد اصغر کائرہ ایڈووکیٹ کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ پر عید ملن پارٹی کا اہتمام. اس موقع پر صاحبزادہ پیر محمد عثمان عزیز قادری, ڈاکٹر محمد تیمور اکرم, حسن مبشر قادری, ارسلان علی اور راحیل عباس قادری بھی ہمراہ موجود تھے۔

لالا مُوسیٰ میں چودھری محمد اصغر کائرہ، چودھری حمزہ قمر کائرہ اور چودھری عادل زمان کائرہ کے اعزاز میں محمد جاوید قریشی کی جانب سے ناشتہ کی دعوت کا اہتمام کیا گیا۔

بدوکلاس: چودھری محمد اصغر کائرہ ایڈووکیٹ اور عادل زمان کائرہ کے اعزاز میں عثمان عزیز قادری نے عید مِلن پارٹی کا اہتمامِ کیا. BilawalBhuttoZardari Qamar Zaman Kaira Muhammad AsgharKaira

بدوکلاس: چودھری محمد اصغر کائرہ ایڈووکیٹ اور عادل زمان کائرہ کے اعزاز میں عثمان عزیز قادری نے عید مِلن پارٹی کا اہتمامِ کیا.
BilawalBhuttoZardari Qamar Zaman Kaira
Muhammad AsgharKaira
Nadeem Asghar kaira (@nadeemkaira1) 's Twitter Profile Photo

لالامُوسیٰ:چودھری محمد اصغر کائرہ ایڈووکیٹ نے حاجی شفیق صاحب کی وفات پر اہلیخانہ سے اظہار تعزیت کی BilawalBhuttoZardari Qamar Zaman Kaira Muhammad AsgharKaira

لالامُوسیٰ:چودھری محمد اصغر کائرہ ایڈووکیٹ نے حاجی شفیق صاحب کی وفات پر اہلیخانہ سے اظہار تعزیت کی
BilawalBhuttoZardari Qamar Zaman Kaira Muhammad AsgharKaira
Nadeem Asghar kaira (@nadeemkaira1) 's Twitter Profile Photo

برطانیہ: بہار ہاؤس اسٹوک آن ٹرینٹ میں چوہدری ندیم اصغر کائرہ کی آمد، جناب ریاض بہار کو حج کی سعادت پر مبارکباد، کمیونٹی سے ملاقات اور مسئلہ کشمیر پر گفتگو—ایک خوبصورت، باوقار اور یادگار نشست۔ 🌹🇵🇰 BilawalBhuttoZardari Qamar Zaman Kaira

برطانیہ: بہار ہاؤس اسٹوک آن ٹرینٹ میں چوہدری ندیم اصغر کائرہ کی آمد، جناب ریاض بہار کو حج کی سعادت پر مبارکباد، کمیونٹی سے ملاقات اور مسئلہ کشمیر پر گفتگو—ایک خوبصورت، باوقار اور یادگار نشست۔ 🌹🇵🇰
BilawalBhuttoZardari Qamar Zaman Kaira
Nadeem Asghar kaira (@nadeemkaira1) 's Twitter Profile Photo

5 جولائی 1977 — پاکستان کی جمہوری تاریخ کا وہ سیاہ دن جب منتخب وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت پر شب خون مارا گیا۔ ملک کو آئین و قانون کی راہ سے ہٹا کر آمریت کی دلدل میں دھکیل دیا گیا۔ #5thJulyBlackDay

5 جولائی 1977 — پاکستان کی جمہوری تاریخ کا وہ سیاہ دن جب منتخب وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت پر شب خون مارا گیا۔
ملک کو آئین و قانون کی راہ سے ہٹا کر آمریت کی دلدل میں دھکیل دیا گیا۔
#5thJulyBlackDay
Nadeem Asghar kaira (@nadeemkaira1) 's Twitter Profile Photo

ناروے: آصف چنڈالہ اور پرویز چنڈالہ کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے سینئر رہنما اور پیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی کے ممبر چوہدری ندیم اصغر کائرہ کے اعزاز میں ایک خوبصورت ناشتے کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں ناروے کی ممتاز سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔

ناروے: آصف چنڈالہ اور پرویز چنڈالہ کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے سینئر رہنما اور پیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی کے ممبر چوہدری ندیم اصغر کائرہ کے اعزاز میں ایک خوبصورت ناشتے کا اہتمام کیا گیا۔
تقریب میں ناروے کی ممتاز سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔
Qamar Zaman Kaira (@qamarkairappp) 's Twitter Profile Photo

رُسوا ہو کر خاک ہوئے وہ زندہ اور پائندہ ہے 5 جولائی 1977 پاکستان کی تاریخ کا وہ سیاہ ترین دن ہے کہ جب عوامی حکومت کو آمریت نے شب خون مار کر معزول کردیا اور عوام سے ان کے تمام تر حقوق چھین لیئے گئے۔ #5thJulyBlackDay

رُسوا ہو کر خاک ہوئے
وہ زندہ اور پائندہ ہے

5 جولائی 1977 پاکستان کی تاریخ کا وہ سیاہ ترین دن ہے کہ جب عوامی حکومت کو آمریت نے شب خون مار کر معزول کردیا اور عوام سے ان کے تمام تر حقوق چھین لیئے گئے۔
#5thJulyBlackDay
Nadeem Asghar kaira (@nadeemkaira1) 's Twitter Profile Photo

شاہ است حسین، بادشاہ است حسین دین است حسین، دین پناہ است حسین سر داد، نہ داد دست در دستِ یزید حقا کہ بنائے لا إلہ است حسینؑ کربلا کا پیغام آج بھی ظالم کے خلاف ڈٹ جانے اور حق پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے۔ #يوم_عاشوراء

شاہ است حسین، بادشاہ است حسین
دین است حسین، دین پناہ است حسین
سر داد، نہ داد دست در دستِ یزید
حقا کہ بنائے لا إلہ است حسینؑ

کربلا کا پیغام آج بھی ظالم کے خلاف ڈٹ جانے اور حق پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے۔
#يوم_عاشوراء
Nadeem Asghar kaira (@nadeemkaira1) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی کے نوجوان رہنماء چودھری محمد اصغر کائرہ ایڈووکیٹ نجی نیوز چینل پر اپنے خیالت کا اظہار کرتے ہوئے۔ BilawalBhuttoZardari Qamar Zaman Kaira Muhammad AsgharKaira #kairagroup

Nadeem Asghar kaira (@nadeemkaira1) 's Twitter Profile Photo

ناروے میں چوہدری جاوید دینا چک اور ان کے صاحبزادگان چوہدری بلال اور چوہدری بابر کے ساتھ خوبصورت ملاقات۔ دیارِ غیر میں اپنے لوگوں سے ملنا ہمیشہ خوشی کا باعث ہوتا ہے۔ BilawalBhuttoZardari Qamar Zaman Kaira

ناروے میں چوہدری جاوید دینا چک اور ان کے صاحبزادگان چوہدری بلال اور چوہدری بابر کے ساتھ خوبصورت ملاقات۔
دیارِ غیر میں اپنے لوگوں سے ملنا ہمیشہ خوشی کا باعث ہوتا ہے۔
BilawalBhuttoZardari Qamar Zaman Kaira
Nadeem Asghar kaira (@nadeemkaira1) 's Twitter Profile Photo

آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کی پریس کانفرنس دراصل پری پول دھاندلی کی تیاری ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت نے ن لیگ کو خوفزدہ کر دیا ہے۔ہم نہ صرف اپنے ووٹ کا دفاع کریں گے بلکہ ہر نشست پر پہرہ دیں گے۔ عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا نہیں ڈالنے دیں گے۔ #Kashmir #Election #Dhandli

Usman Awan (@usmanawanppp) 's Twitter Profile Photo

یہ وہی پرانی سیاست ہے جس میں افواہوں، دباؤ، اور پراپیگنڈے کے ذریعے مخالفین کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ م لیگ، جس کی حالیہ کارکردگی عوامی سطح پر مایوس کن رہی ہے، شاید بلاول بھٹو کی مقبولیت اور صدر زرداری کے آئینی وقار سے خائف ہے۔ BilawalBhuttoZardari pplsvoice.com/ur/15797

Usman Awan (@usmanawanppp) 's Twitter Profile Photo

کرن تھاپر وہ صحافی ہیں جو مہمان کو بولنے کا موقع نہیں دیتے، اور بلاول بھٹو وہ مہمان ہیں جنہوں نے کرن کو کہا "تھم جا، سانس لے، بریک لے" سیر کو سوا سیر، نہلے پہ دہلا اسی کو کہتے ہیں۔ بھارتیوں نے بھی مانا کہ بلاول چھا گیا۔ Weldon Chairman ❤️BilawalBhuttoZardari #BilawalBhutto #PakIndia

کرن تھاپر وہ صحافی ہیں جو مہمان کو بولنے کا موقع نہیں دیتے، اور بلاول بھٹو وہ مہمان ہیں جنہوں نے کرن کو کہا "تھم جا، سانس لے، بریک لے"  سیر کو سوا سیر، نہلے پہ دہلا اسی کو کہتے ہیں۔ بھارتیوں نے بھی مانا کہ بلاول چھا گیا۔
Weldon Chairman ❤️BilawalBhuttoZardari
#BilawalBhutto  #PakIndia
Nadeem Asghar kaira (@nadeemkaira1) 's Twitter Profile Photo

ناروے میں میرے اعزاز میں دیے گئے عشائیے کی میزبانی چوہدری ریاض احمد برنالہ نے کی۔ ان کی محبت اور عزت افزائی کا تہہ دل سے شکریہ BilawalBhuttoZardari Qamar Zaman Kaira

ناروے میں میرے اعزاز میں دیے گئے عشائیے کی میزبانی چوہدری ریاض احمد برنالہ نے کی۔ ان کی محبت اور عزت افزائی کا تہہ دل سے شکریہ
BilawalBhuttoZardari Qamar Zaman Kaira
Nadeem Asghar kaira (@nadeemkaira1) 's Twitter Profile Photo

برمنگھم میں میرے اعزاز میں میاں مقبول احمد خان نے اپنی رہائش گاہ پر پرتپاک استقبالیہ دیا۔ تقریب میں چوہدری افسر شاہد، عنصر علی خان، راجہ اللہ دتہ، چوہدری یونس، ہارون، ظہیر، فضل احمد، حاجی رفیق، فرخ بشیر، بلال درانی و دیگر کی شرکت باعثِ عزت رہی۔ BilawalBhuttoZardari

برمنگھم میں میرے اعزاز میں میاں مقبول احمد خان نے اپنی رہائش گاہ پر پرتپاک استقبالیہ دیا۔
تقریب میں چوہدری افسر شاہد، عنصر علی خان، راجہ اللہ دتہ، چوہدری یونس، ہارون، ظہیر، فضل احمد، حاجی رفیق، فرخ بشیر، بلال درانی و دیگر کی شرکت باعثِ عزت رہی۔
BilawalBhuttoZardari
Nadeem Asghar kaira (@nadeemkaira1) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی مڈلینڈز کی جانب سے منعقدہ تقریب میں شرکت میرے لیے باعثِ اعزاز تھی۔ اوورسیز کارکنان کا جذبہ، وابستگی اور پارٹی سے وفا دیکھ کر دلی خوشی ہوئی۔ ایسی تقریبات پیپلز پارٹی کے نظریے کو مزید مضبوط بناتی ہیں۔ BilawalBhuttoZardari Qamar Zaman Kaira

پاکستان پیپلز پارٹی مڈلینڈز کی جانب سے منعقدہ تقریب میں شرکت میرے لیے باعثِ اعزاز تھی۔ اوورسیز کارکنان کا جذبہ، وابستگی اور پارٹی سے وفا دیکھ کر دلی خوشی ہوئی۔ ایسی تقریبات پیپلز پارٹی کے نظریے کو مزید مضبوط بناتی ہیں۔
BilawalBhuttoZardari
Qamar Zaman Kaira