ASGHAR ALI (@asghr56) 's Twitter Profile
ASGHAR ALI

@asghr56

Ph.D scholar(Education) ,,, Loves to travel ;)
Cricket lover
A true Pakistani

ID: 2697900751

calendar_today01-08-2014 09:52:40

705 Tweet

106 Followers

805 Following

ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫 (@iqb9786) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷💚صبح بخیر💚🌷 #خاتم_النبیین_محمدﷺ ڈھیر ساری نامکمل خواہشوں کےہوتےہوئے خوشی کےکچھ پل چُرا لینےکانام زندگی ہے فقط مائیں ہی ایسی ہوتیں ہیں جواولاد کی سانس لینےکی رفتارسےاندازہ لگالیتی ہیں کہ رفتارکی وجہ دُکھ ہےیاخُوشی سداسلامت رھیں آمین #X_promo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌷💚صبح بخیر💚🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
ڈھیر ساری نامکمل خواہشوں کےہوتےہوئے خوشی کےکچھ پل چُرا لینےکانام زندگی ہے

فقط مائیں ہی ایسی ہوتیں ہیں جواولاد کی سانس لینےکی رفتارسےاندازہ لگالیتی ہیں کہ رفتارکی وجہ دُکھ ہےیاخُوشی
سداسلامت رھیں
آمین
#X_promo
ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫 (@iqb9786) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞صبح بخیر💞 #خاتم_النبیین_محمدﷺ جب آپ کاضمیراورنیت صاف ہو تو اس بات سےکوئی فرق نہیں پڑتا کہ کوئی آپکو اچھاکہتاہے یابراآپ اپنی نیت پہ جانچےجائیں گےنہ کہ کسی اورکی سوچ پرصرف اپکی سوچ اچھی ہونی چاہیے سدا خوش رھیں سدا سلامت رھیں آمین #X_promo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
💞صبح بخیر💞
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
جب آپ کاضمیراورنیت صاف ہو تو اس بات سےکوئی فرق نہیں پڑتا کہ کوئی آپکو اچھاکہتاہے
یابراآپ اپنی نیت پہ جانچےجائیں گےنہ کہ کسی اورکی سوچ پرصرف اپکی سوچ اچھی ہونی چاہیے 
سدا خوش رھیں 
سدا سلامت رھیں
آمین
#X_promo
ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫 (@iqb9786) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞صبح بخیر💞 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ جب آپ زندگی میں کسی کوعزت دیتےہیں اس کااحترام کرتےہیں اوروہ آپکی دی ہوئی عزت واحترام کامان رکھتاہے توہونےوالی خوشی کاکوئی نعم البدل نہیں ہوسکتا اللہ پاک ھم سبکوایک دوسرےکامان رکھنے کی توفیق عطافرماۓ آمین #X_promo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
💞صبح بخیر💞
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
جب آپ زندگی میں کسی کوعزت دیتےہیں
اس کااحترام کرتےہیں
اوروہ آپکی دی ہوئی عزت واحترام کامان رکھتاہے
توہونےوالی خوشی کاکوئی نعم البدل نہیں ہوسکتا
اللہ پاک ھم سبکوایک دوسرےکامان رکھنے کی توفیق عطافرماۓ
آمین
#X_promo
ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫 (@iqb9786) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥صبح بخیر♥ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ ظلم کےخلافـ کھڑےہونااورلڑناسیکھو ظالم اتناطاقتورنہیں ہوتا طاقتوراسےتمہاری خاموشی بنادیتی ہے دعالفظ نہیں دعاجذبات کاسمندرہے جواپنےپیاروں کےلیےنکلتاہےاورمیری دعاہے رب کائنات آپکووہ سب دےجوآپکی دعاہے آمین #X_promo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
♥صبح بخیر♥
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
ظلم کےخلافـ کھڑےہونااورلڑناسیکھو
ظالم اتناطاقتورنہیں ہوتا
طاقتوراسےتمہاری خاموشی بنادیتی ہے
دعالفظ نہیں دعاجذبات کاسمندرہے
جواپنےپیاروں کےلیےنکلتاہےاورمیری دعاہے
رب کائنات آپکووہ سب دےجوآپکی دعاہے
آمین
#X_promo
ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫 (@iqb9786) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷🌸صباح الخیر🌸🌷 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ اے میرے اللہ ہم سب پر اپنا خاص فضل فرما، ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، ہماری دعاؤں کو قبول فرما، ہمارے رزق میں برکت عطا فرما ہماری زندگیوں کو آسان فرما، ہمیں دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرما آمین #X_promo

السلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌷🌸صباح الخیر🌸🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
 اے میرے اللہ
ہم سب پر اپنا خاص فضل فرما، ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، ہماری دعاؤں کو قبول فرما، ہمارے رزق میں برکت عطا فرما
ہماری زندگیوں کو آسان فرما، ہمیں دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرما
آمین
#X_promo