Ayesha (@ashi_pls) 's Twitter Profile
Ayesha

@ashi_pls

ID: 1521532679535173632

calendar_today03-05-2022 16:51:03

2,2K Tweet

30 Followers

38 Following

حسیب چوہدری (@haq_prs) 's Twitter Profile Photo

﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود وسلام پڑھنا یہ محبت، تعظیم اور احترام کے تقاضوں میں سے ایک ہے رسول ﷺ کے حقوق ادا کرنا ہم سب پر فرض ہے اسکا تقاضا یہ ہے ہم ان درودوسلام بھیجھیں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم #سرمایہ_زیست محترمہ🌸 SADAF

گدائے رضوی (@b_naveedali) 's Twitter Profile Photo

#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورہ التوبہ آیت 72 بقیہ تشریح رسول اللہ ﷺ فرماتے ہیں جنت جوش جمال لدھے پھندے ، سبزہ ہے پھیلا ہوا ، کشادگی اور راحت ہے ، امن اور چین ہے ، نعمت اور رحمت ہے ، عالیشان خوش منظر کوشک اور حویلیاں ہیں ۔ 1 گدائے رضوی

گدائے رضوی (@b_naveedali) 's Twitter Profile Photo

﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود وسلام پڑھنا یہ محبت،تعظیم اور احترام کے تقاضوں میں سےایک ہےرسولﷺ کے حقوق ادا کرنا ہم سب پر فرض ہےاسکا تقاضا یہ ہےہم ان درودوسلام بھیجھیں ﷺ #سرمایہ_زیست گدائے رضوی 1

فرح نعمان (@its_fra1) 's Twitter Profile Photo

#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست اور جب تم گدھے کی آواز سنو تو شیطان سے اللہ کی پناہ مانگو کیونکہ اس نے شیطان کو دیکھا ہے۔“ البخاری 3303 2 @

Z A Siddiqui (@zasiddiqui306) 's Twitter Profile Photo

#درودوسلام_کی_فضیلت یہ رسولﷺ کی میراث کو حضرت ابراہیم علیہ السلام سے جوڑتا ہے، جو دین اسلام میں توحید کے سرپرست ہیں صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وٙآلہِ وَسَلَّم ﷲ تعالیٰ قرآن پاک اور احادیث مبارکہ میں خیرات اور صدقہ دینے کی بڑی فضیلت بیان فرماتا ہے۔ #سرمایہ_زیست

Z A Siddiqui (@zasiddiqui306) 's Twitter Profile Photo

خیرات کرنے والوں کے لیے ﷲ پاک نے دنیا اور آخرت میں عظیم انعامات رکھے ہیں: #درودوسلام_کی_فضیلت محبوبِ خدا ﷺ کی تعریف، ﷲ تعالیٰ کی رحمت کا خزانہ، گناہوں کا کفارہ، بلندیِ درجات کا زینہ، قربِ خداوندی کا آئینہ، خیر و برکت کا سفینہ ہے #سرمایہ_زیست

Z A Siddiqui (@zasiddiqui306) 's Twitter Profile Photo

#درودوسلام_کی_فضیلت حضور خاتم النبیین صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وٙآلہِ وَسَلَّم سے محبت کا تقاضا یہ ہے کہ زندگی کے ہر عمل کو ان کے بتائے طریقے کے مطابق انجام دیا جائے۔ جیسے صحابہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہم نے کر کے دکھایا اور رب کی رضا پائی۔ #سرمایہ_زیست

i_xh (@i_xhzh) 's Twitter Profile Photo

زاہد گجر *الصلاۃ خیر من النوم*۔ نماز نیند سے بہتر ہے۔ 🍃 حضرت بریدہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اندھیرے میں چل کر مسجد کی طرف آنے والوں کو روز قیامت مکمل نور کی خوشخبری سنا دو ۔ *مشکوۃالمصابیح #721* وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ #سرمایہ_زیست

فرح نعمان (@its_fra1) 's Twitter Profile Photo

#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورہ التوبہ آیت 73 تشریح اس آیت مبارکہ اللہ واحدہ لاشریک اپنے محبوب خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ کو حکم فرما رہے ہیں کہ اے رحمت العالمین آپ ﷺ ان کفار و منافقین پر رحم نہ کریں یہ آپﷺ اور آپﷺ کے صحابہ رضی اللہ عنہم کے دشمن ہیں 2 @

فرح نعمان (@its_fra1) 's Twitter Profile Photo

#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورہ التوبہ آیت 73 تشریح جو آپ ﷺ کے اور دین اسلام کے خلاف کھڑے ہوتے ہیں ان سے جنگ کریں ان پر سختی کریں یہ وہ لوگ نہیں ہیں کہ ایمان لے آئیں گے ان کا ٹھکانا جہنم ہے جو کہ ایک نہایت برا ٹھکانا ہے۔ 3 @

فرح نعمان (@its_fra1) 's Twitter Profile Photo

#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورہ التوبہ آیت 73 تشریح اس آیت سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ جس نے خاتم النبیین ﷺ کی پیروی اختیار نہیں کی وہ جہنمی ہے اس کا کوئی عمل قبول نہیں ہے۔ دوسری یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ جب کفار اور منافقین اسلام کے خلاف کھڑے ہو جائیں 4 @

فرح نعمان (@its_fra1) 's Twitter Profile Photo

#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورہ التوبہ آیت 73 تشریح تو ان کو بالکل مہلت نہ دی جائے اور ان سے جہاد کیا جائے۔ اسی لیے مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ اپنی عسکری قوت اتنی مضبوط رکھیں کہ جب کبھی فتنہ بربا ہو وہ اسے کچل سکیں۔ 5 @

Z A Siddiqui (@zasiddiqui306) 's Twitter Profile Photo

#درودوسلام_کی_فضیلت اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ رسول اللّه ﷺ کا فرمان ہے جو شخص اذان کے بعد مجھ پر درود بھیجے اور ﷲ سے میرے لیے مقام وسیلہ عطا کرے، اس کے لیے میری شفاعت جائز ہو جائے گی۔ اذان سننے کے بعد درود و دعا کا اہتمام کریں۔ #سرمایہ_زیست

#درودوسلام_کی_فضیلت
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
رسول اللّه ﷺ کا فرمان ہے جو شخص اذان کے بعد مجھ پر درود بھیجے اور ﷲ سے میرے لیے مقام وسیلہ عطا کرے،  اس کے لیے میری شفاعت جائز ہو جائے گی۔
اذان سننے کے بعد درود و دعا کا اہتمام کریں۔

#سرمایہ_زیست
ابنِ علی المرتضی (@zaawan6) 's Twitter Profile Photo

Rana Zulfiqar Noon جب تک اس طرح کے لوگوں کو زندہ جلانے کا عمل شروع نہیں کیا جائے گا یہ سلسلہ رکنے والا نہیں ہے۔ عوام کو قانون ہاتھ میں لینا ہو گا۔ ملک کے قوانین اس قابل نہیں ہیں کہ ان درندوں کو کیفرکردار تک پہنچا سکیں #سرمایہ_زیست

ضیاء احمد اعوان (@raawan2013) 's Twitter Profile Photo

#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست کتا پالنے کی اجازت صرف کھیت کی حفاظت جانوروں کی یا باڑے کی حفاظت کے لیے جائز ہے۔ البخاری 3324 3 گدائے رضوی Ra

Muhammad Qurban Ali ansari🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (@mqa2981) 's Twitter Profile Photo

#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورہ التوبہ آیت 95 جب آپﷺ ان کے پاس واپس جائیں گے تو یہ لوگ آپﷺ کے سامنے اللہ کی قسمیں کھائیں گے ، تاکہ آپﷺ ان سے درگزر فرمائیں ۔ لہذا آپﷺ بھی ان سے درگزر کرلیجئے گا ۔ 4 Laiba Palestine 🇵🇸 Majical Post Ayesha سیدہ @TheRizviii

Muhammad Qurban Ali ansari🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (@mqa2981) 's Twitter Profile Photo

#شان_سیدنا_عمر_فاروق_رضی_اللہ_عنہ #سرمایہ_زیست یہ حکم لکھ کر تمام صوبوں کے حکمرانوں کو بھی بھیج دیا کہ مسلمان بچے کی پیدائش کے دن سے اس کا وظیفہ مقرر کر دیا جائے۔ 240 اٌمِ ھانیہ Allama Khadim Hussain rizwi 🎉Rukhsana Rizvi🎉 ༺✯𝙥𝙧𝙞𝙣𝙘𝙚𝙨𝙨✯༺ Basit Jutt.PTi Akhter Ali Ayesha Hafiz Ali moor Rizvi official گدائے رضوی

Muhammad Qurban Ali ansari🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (@mqa2981) 's Twitter Profile Photo

اے پروردگار ہمیں صبر دے ثابت قدمی دے اور قوم کفار پر ہماری مدد فرما *ربِ کریم! وطنِ عزیز پاکستان کی حفاظت فرما۔ اسے ہمیشہ سربلند اور سرخرو رکھنا اس کے باسیوں کو سلامتی، اتحاد، استقامت اور ہمت عطا فرما *اس کے دفاع میں مصروف محافظوں کی خیر رکھنا آمین یا رب العالمین #سرمایہ_زیست

اے پروردگار ہمیں صبر دے ثابت قدمی دے اور قوم کفار پر ہماری مدد فرما
*ربِ کریم! وطنِ عزیز پاکستان کی حفاظت فرما۔ اسے ہمیشہ سربلند اور سرخرو رکھنا اس کے باسیوں کو سلامتی، اتحاد، استقامت اور ہمت عطا فرما
 *اس کے دفاع میں مصروف محافظوں کی خیر رکھنا
آمین یا رب العالمین
#سرمایہ_زیست