نائنتھ ایونیو پر نیچے سے گذرنے والی کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی کے لئیے اوپر کے پل کا راستہ بھی ٹریفک کے لئیے بند کیا جاتا ہے تو نجانے غیر ملکی ٹیموں کو کس بات کا خوف ہے؟
نیا سسٹم داخل، کراچی میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان،
تیسرا مون سون سسٹم سندھ میں داخل ہوگیا ہے۔ آج صبح سے یہ سسٹم کراچی میں مکمل فعال ہوجائے گا جس کے نتیجے میں شہر قائد میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش متوقع ہے۔،شہر کے نشیبی علاقے زیرآب آنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات