Ayesha Shabbir (@ashu9s) 's Twitter Profile
Ayesha Shabbir

@ashu9s

ID: 1926928243283644417

calendar_today26-05-2025 09:08:08

108 Tweet

85 Followers

89 Following

رضوی شیر (@1hy92) 's Twitter Profile Photo

فتح باب نبوت پہ بے حد درود ختم دور رسالت پہ لاکھوں سلام 😘 😘😘😘 #نوائےسحر

فتح باب نبوت پہ بے حد درود 
ختم دور رسالت پہ لاکھوں سلام 😘 
😘😘😘
#نوائےسحر
Abaid mughal (@uiam5_) 's Twitter Profile Photo

اہلِ حجاز کر چکے ہیں بیعت یزید کی اُمّــــت کو ہے پھر سے ضرورت حسین ؓ کی #FreePalestine #نوائےسحر

اہلِ حجاز کر چکے ہیں بیعت یزید کی 

اُمّــــت کو ہے
 پھر سے ضرورت حسین ؓ کی

#FreePalestine 

#نوائےسحر
Syed Hassan Bilal Kazmi (@hussu_1) 's Twitter Profile Photo

اسلام غیر مسلم کو زندہ رہنے کا حق دیتا ہے لیکن گستاخ رسول ﷺ کو نہیں #نوائےسحر

Fatima kayani (@kayani_fat11625) 's Twitter Profile Photo

مظلوم شہر مصطفی صلى الله عليه واله وسلم حیا کا پیکر سیدنا ذالنورینؓ #نوائےسحر

مظلوم شہر  مصطفی صلى الله عليه واله وسلم حیا  کا  پیکر  سیدنا ذالنورینؓ  
#نوائےسحر
Fatima kayani (@kayani_fat11625) 's Twitter Profile Photo

ان دل ساز مناظر میں44 ڈگری کی گرمی میں بھی دل کو بھر پور ٹھنڈک اور تازگی کا احساس #نوائےسحر

ان    دل ساز   مناظر  میں44  ڈگری  کی   گرمی  میں بھی  دل  کو   بھر پور  ٹھنڈک اور  تازگی   کا  احساس    #نوائےسحر
Ayesha Shabbir (@ashu9s) 's Twitter Profile Photo

حضرت سَیِّدُنا ابراہیم بن ادھم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ فرماتے ہیں کہ’’خواہشات ِ نفس ہلاکت میں ڈالتی ہیں اور خوف ِ خدا شفاء دیتا ہے یاد رکھو! تمہاری خواہشاتِ نفس اسی وقت ختم ہونگی جب تم اس سے ڈرو گے جو تمہیں دیکھ رہا ہے #نوائےسحر

Ayesha Shabbir (@ashu9s) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل تہران میں عام رہائشی عمارتوں میں موجود عورتوں اور بچوں کو نشانہ بنا رہا ہے #نوائےسحر

اسرائیل تہران میں عام رہائشی عمارتوں میں موجود عورتوں اور بچوں کو نشانہ بنا رہا ہے
#نوائےسحر