Murshid Ka Deewana (@asifali65085564) 's Twitter Profile
Murshid Ka Deewana

@asifali65085564

مجھے اللہ ہی کافی ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں،
میں نے اسی پر بھروسہ کیا، اور وہی عرش عظیم کا رب ہے

ID: 1505709284771962884

calendar_today21-03-2022 00:54:24

848 Tweet

175 Followers

659 Following

Hamid Mirᶠᵃⁿ (@mirhamid_pk) 's Twitter Profile Photo

عوامی رائے ! پاکستان کو حقیقی معنوں میں " لا الہ الااللہ " کی ریاست کون بنا سکتا ہے ؟ اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں- #خان_عوام_کی_جان

عوامی رائے !

پاکستان کو حقیقی معنوں میں " لا الہ الااللہ " کی ریاست کون بنا سکتا ہے ؟

اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں-

#خان_عوام_کی_جان
Murshid Ka Deewana (@asifali65085564) 's Twitter Profile Photo

﴿فَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ وَلَا تُطِعْ مِنْهُمْ آثِمًا أَوْ كَفُورًا﴾ [ الإنسان: 24] تم اپنے پروردگار کے حکم کے مطابق صبر کئے رہو اور ان لوگوں میں سے کسی بد عمل اور ناشکرے کا کہا نہ مانو۔!!!!

﴿فَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ وَلَا تُطِعْ مِنْهُمْ آثِمًا أَوْ كَفُورًا﴾
[ الإنسان: 24]
تم اپنے پروردگار کے حکم کے مطابق صبر کئے رہو اور ان لوگوں میں سے کسی بد عمل اور ناشکرے کا کہا نہ مانو۔!!!!
Murshid Ka Deewana (@asifali65085564) 's Twitter Profile Photo

جو رب اس اتنے بڑے آسمان کو بغیر ستونوں کے کھڑا کر سکتا ہے۔ وہ مشکل حالات میں اکیلے بندے کو بھی کھڑا کر سکتا ہے۔ بس اس پر یقین ہونا چاہئے کہ وہ ساتھ ہے اس نے آسمان کو تھاما ہوا ہے تو وہ مجھے بھی گرنے نہیں دے گا، تاریکیوں میں وہ روشنی کی کرن ضرور دکھائے گا...!

Pakistan Embassy Saudi Arabia (@pakinsaudiarab) 's Twitter Profile Photo

ایمرجنسی کی صورت میں درجہ ذیل فون نمبر پہ رابطہ کریں: 966-11-4884111 966-11-4884222 966-11-4884666

ایمرجنسی کی صورت میں درجہ ذیل فون نمبر پہ رابطہ کریں:

966-11-4884111
966-11-4884222
966-11-4884666