asif butt (@asifbut24805101) 's Twitter Profile
asif butt

@asifbut24805101

ID: 1419202850056548354

calendar_today25-07-2021 07:48:32

32,32K Tweet

12,12K Followers

11,11K Following

asif butt (@asifbut24805101) 's Twitter Profile Photo

🚨اسلام آباد میں بی وائی سی کے دھرنے کے دوران ایک عام شہری نے سادہ سا سوال کیا: آپ نے چہرہ کیوں چھپایا ہے؟ اس پر ایمان مزاری، بی ایل اے کے سہولت کاروں سمیت آپے سے باہر ہو گئے اور شہری کو دھکے دینا شروع کر دیا۔ یاد رہے، حال ہی میں مارا گیا بی ایل اے کا دہشتگرد صہیب جو ماہ رنگ

asif butt (@asifbut24805101) 's Twitter Profile Photo

گنڈاپور صاحب کی جارحانہ پریس ٹاک کے بعد دو باتیں سامنے آ گئیں 1۔ پریس ٹاک کے بعد ان کی کوئی ایکٹیویٹی دیکھنے میں نہیں آئی اور وہ گزشتہ تین دنوں سے گھر پر ہیں 2۔ پارٹی کے اندر گنڈاپور مخالف رہنماؤں کے پاس بھی اب گنڈاپور کے خلاف کہنے یا کرنے کو کچھ نہیں بچا! سینئرصحافی حمادحسن

asif butt (@asifbut24805101) 's Twitter Profile Photo

🌿🌸السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌸🌿 💫صبح بخیر💫 🍃وہ جو ہر صبح کا آغاز رب کے بابرکت نام سے کرتے ہیں ان پر رب کی خاص رحمتیں برستی ہیں🍃 🤲🏻اللہ رب العزت ہم سب کے گناہوں کو معاف فرمائے اور ہمیں جنتوں کا راہی بنائے۔🤲🏻 آمین ثم آمین !!! #خاتم_النبیین_محمدﷺّ

🌿🌸السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌸🌿

💫صبح بخیر💫

🍃وہ جو ہر صبح کا آغاز رب کے بابرکت نام سے کرتے ہیں ان پر رب کی خاص رحمتیں برستی ہیں🍃

🤲🏻اللہ رب العزت ہم سب کے گناہوں کو معاف فرمائے اور ہمیں جنتوں کا راہی بنائے۔🤲🏻

آمین ثم آمین !!!

#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
asif butt (@asifbut24805101) 's Twitter Profile Photo

افضل بھائی آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں یہ دہشت گرد ہیں اور مشتاق غنی ماما لگتا ہے جو ان دہشت گردوں کی حمایت کرتا ہے یہ جو دہشتگروں کے حمایتی ہیں کیا کبھی انہوں نے بیگناہ پنجابیوں کی شہادت پر افسوس کیا ہے کیا انہوں نے دہشتگروں کی مذمت کی ہے

asif butt (@asifbut24805101) 's Twitter Profile Photo

#درودوسلام_کی_فضیلت السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ دورد پڑھیں ، مومن ہونے کا حق ادا کریں اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد البخاری 3369 یااللہ فلسطین اورغزہ مسلمانوں مددفرما

#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ 

دورد پڑھیں ، مومن ہونے کا حق ادا کریں 

اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد

 البخاری  3369
یااللہ فلسطین اورغزہ مسلمانوں مددفرما
asif butt (@asifbut24805101) 's Twitter Profile Photo

پختونخوا اسمبلی میں جس فارورڈ بلاک کی بات ہو رہی ھے وہ الیکشن سے بھی پہلے ڈیزائن کیا گیا تھا اور میں سال بھر پہلے میڈیا میں بتا بھی چکا تھا! لیکن سوال یہ ھے کہ اکثریت کا منڈیٹ چھینا گیا تو جمہوریت کہاں کھڑی ہوگی؟ پی ٹی آئی کے اندرسے وزیراعلی آرہا ہے پشاور

asif butt (@asifbut24805101) 's Twitter Profile Photo

﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام ہمارے پروردگار! جب آپ نے ہمیں ہدایت بخشی ہےتو اس کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کرنااور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عنایت فرمائیں ، یقینا آپ بڑے عطا فرمانے والے ہیں ۔ ꧁🌹ﷺ🌹꧂

﷽
🕋
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام 

ہمارے پروردگار! جب آپ نے ہمیں ہدایت بخشی ہےتو اس کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کرنااور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عنایت فرمائیں ، یقینا آپ بڑے عطا فرمانے والے ہیں ۔

꧁🌹ﷺ🌹꧂
asif butt (@asifbut24805101) 's Twitter Profile Photo

اگر پاکستان نے آپ کا ایک طیارہ بھی نہیں گرایا, تو میں وزیراعظم اور وزیر دفاع سے مطالبہ کرتا ہوں کہ آپ 35 رافیل جہازوں کی پریڈ کرائیں اور دنیا کو دکھا دیں کہ ہمارے پاس سارے جہاز سلامت موجود ہیں امریندر سنگھ

asif butt (@asifbut24805101) 's Twitter Profile Photo

🌹 اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ 🌹 صبحِ مبارک 🌅✨ بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ✨ اے ربّ العالمین! اس نئی صبح کو اپنی رحمت، مغفرت اور ہدایت کے نور سے منور فرما۔ یہ دن ہمارے لیے ایمان کی مضبوطی دل کی پاکیزگی اور روح کی تازگی کا باعث بنے۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ ایک دن اور ایک رات سرحد پر پہرہ دینا ، ایک ماہ کے روزوں اور قیام سے بہتر ہے اور اگر ( پہرہ دینے والا ) فوت ہو گیا تو اس کا وہ عمل جو وہ کر رہا تھا ، ( آئندہ بھی ) جاری رہے گا ، اس کے لیے اس کا رزق جاری کیا جائے گا اور وہ ( قبر میں سوالات کر کے ) امتحان