
Siraj Khan
@ask4sirajkhan
@teamipians
ID: 1359326099436666885
10-02-2021 02:19:55
47,47K Tweet
11,11K Followers
9,9K Following




لندن پلان کی سازش میں فارم 47 اور ان کے ہینڈلرز ہی بینیفشری ہیں تحریک انصاف بے گناہ ہے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #مزاحمت_کی_کال_عوام_تیار


اب کى بار آر یا پار، خان جیل سے باہر! عوام کی عدالت لگنے والی ہے، تیاری پکڑ لیجیے۔ سڑکیں ہر طرف گرم نظر آرہی ہیں، فیصلہ کن وقت آن پہنچا ہے! #مزاحمت_کی_کال_عوام_تیار Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿



عوام ہی طاقت کا اصل سر چشمہ ہے اور عوام کا مینڈیٹ واپس کرو Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #مزاحمت_کی_کال_عوام_تیار







حج مبارک ہو، اللہ تعالیٰ قبول فرمائے اور ہمیشہ اپنے حفظ وامان میں رکھے! #مزاحمت_کی_کال_عوام_تیار Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿


اڈیالہ کے زندان میں قید 25 کروڑ لوگوں کے دلوں کی دھڑکن عید مبارک 🥲🙏. پروردگار سے دعا ہے کے وہ اپنے کرم سے آپ کو رہائی نصیب فرمائے تاکہ ہم سب کو چین اور سُکون کا ٹھنڈا جھونکا آئے ❤️❤️ #مزاحمت_کی_کال_عوام_تیار Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿


مجھے زیر کرنے کیلئےجو ناروا سلوک میری اہلیہ کے ساتھ روا رکھا گیا ہےوہ پاکستان کی تاریخ میں گراوٹ کی اپنی مثال ہے انتقام کے طور پر شیخ مجیب، ذوالفقار علی بھٹو اور نواز شریف کی بیگمات کو بھی کبھی جیل کی کال کوٹھڑی میں نہیں دھکیلا گیا #مزاحمت_کی_کال_عوام_تیار Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿




