
Asma Shirazi
@asmashirazi
Journalist @humnewspakistan | Columnist @BBCUrdu | Author of Book “Kahani Baray Gher Ki” | Winner of 2014 Peter Mackler Award of Courage & Ethical Journalism
ID: 256556724
https://www.facebook.com/OfficialAsmaShirazi 23-02-2011 15:52:12
46,46K Tweet
3,8M Followers
1,1K Following

خیبر پختونخوا میں آئینی تبدیلی کی تیاری۔۔۔؟؟؟ ایمرجنسی، گورنر راج یا تحریک عدم اعتماد۔۔۔؟؟؟ ہو کیا رہا ہے جانیں گے گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی سے۔۔ #FaislaAapKa Hum News Faisal Karim Kundi


تحریک انصاف "سیاسی" اور "عسکری مذاکرات" پر تقسیم؟؟؟ عاشور کے بعد تحریک انصاف کی تحریک کامیاب ہو گی؟؟؟ #FaislaAapKa Hum News Bilal Azhar Kayani Barrister Umair Khan Niazi Hammad Hassan



Yes, once we achieve the numbers we will replace PTI govt in KP without horse trading: confirms Governor KP Faisal Karim Kundi claims Imran Khan is minus now and PTI is behind this as its leaders want Khan to stay in jail so that their usual business continues. #FaislaAapKa Hum News



علی امین گنڈا پور بتائیں کہ جب وہ زیر حراست تھے اور سندھ لائے گئے تو ان کو کس نے سنبھالا تھا، کیا پیپلز پارٹی ان کو جیل میں کھانے نہیں بھجوا رہی تھی، بتائیں الیکشن کے دنوں میں کن سے وعدے وعید کر رہے تھے کہ مجھے موقع دے کر تو دیکھیں۔گورنر خیبر پختونخوا Faisal Karim Kundi #FaislaAapKa Hum

علی امین گنڈا پور جو بولتے ہیں ورکرز کو مطمئن کرنے کے لیے باہر بولتے ہیں، اندر وہ اچھے بچے ہوتے ہیں اور جاب ویل ڈن کرتے ہیں۔۔ اب جب تحریک چلے گی تو بات کریں گے کہ کیسے اب 13 ضلعے کراس کرتے ہیں، جماعت تو گلی کوچوں تک محدود ہو چکی ہے۔ گورنر خیبر پختونخوا Faisal Karim Kundi #FaislaAapKa Hum

پی ٹی آئی حکومت نے صوبہ دہشت گردوں کے حوالے کر دیا گیا ہے،، پاڑا چنار کا ایک روڈ ایک سال سے نہِیں کھل سکا، سرکاری ملازمین شام کو سفر نہیں کر سکتے۔۔ صوبائی حکومت کا دہشت گردی سے نمٹنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے،، گورنر خیبر پختونخوا Faisal Karim Kundi #FaislaAapKa Hum News


علی امین گنڈاپور کے اسی دور میں اربوں روپے کے کئی اسکینڈل آئے کیا کوئی کارروائی ہوئی۔۔ تو اصل بات یہ ہے کہ کیا علی امین گنڈاپور کے اصل سپورٹر ان کو ہٹانے دیں گے۔۔ سینئر صحافی حماد حسن Hammad Hassan

علی امین گنڈاپور نے گزشتہ روز فوج کے خلاف جو زبان استعمال کی وہ مودی اور جے شنکر کی زبان ہے۔۔ بلال اظہر کیانی Bilal Azhar Kayani

علی امین گنڈاپور کی اپنی کوئی طاقت نہیں۔۔ یہ عمران خان کی آواز ہے جس کی وجہ سے علی امین گنڈاپور وزیراعلی ہیں، جب عمران خان نے اپنی آواز کھینچ لی علی امین گنڈاپور وزیراعلی نہیں رہیں گے۔۔ عمیر نیازی Barrister Umair Khan Niazi






