Atif Tauqeer (@atifthepoet) 's Twitter Profile
Atif Tauqeer

@atifthepoet

Poet and author.The views expressed here are solely in my private capacity and do not in any way represent views of any organization. RTs are not endorsement.

ID: 54901912

linkhttps://www.youtube.com/mutabadiltv calendar_today08-07-2009 13:57:06

41,41K Tweet

215,215K Followers

861 Following

Atif Tauqeer (@atifthepoet) 's Twitter Profile Photo

ہم مشاعرے میں جائیں اور وہاں ہمیں صدارت کا کہا جائے تو ہمارا مطالبہ ہوتا ہے کہ خدارا مشاعرہ کسی اور کے حوالے کریں، ہمیں شعر پڑھنے دیں۔ ادھر ہمارے ہاں سیاست دان ہیں جو اپنے ہی ہاتھ سے کسی منصوبے کا افتتاح کرتے ہیں اور اسے اپنے ہی نام سے منسوب کر دیتے ہیں۔ میں سوچتا ہوں یہ کتنے

Atif Tauqeer (@atifthepoet) 's Twitter Profile Photo

تو اس پر بات کریں۔ قومی صحت کارڈ کو انصاف کارڈ کا نام دینے پر تنقید کریں۔ عمران خان کا راستہ اختیار کریں گے تو آپ اور عمران خان میں ہم کوئی فرق نہیں کریں گے۔

Atif Tauqeer (@atifthepoet) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو ایک جمہوری سوچ اور پاکستان کی سربلندی کو سامنے رکھنے والے ایک سیکولر سوچ کے رہنما کی ضرورت ہے۔

Atif Tauqeer (@atifthepoet) 's Twitter Profile Photo

میں نے دنیا میں کہیں یہ بحث نہیں سنی کہ حکومت نے پیٹرول کی قیمت کم یا زیادہ کر دی۔ حکومت ٹیکسیشن نظام کو فعال کرے مگر پیٹرول کے ذریعے ٹیکس کی وصولی مہنگائی کو بڑھانے والا کام ہے۔ شراب سگریٹس، بارز اور عیاشی کی دیگر چیزوں پر سے پابندی ہٹائیں اور ان پر ٹیکس لگائیں اور بنیادی

Atif Tauqeer (@atifthepoet) 's Twitter Profile Photo

پہل گام واقعے کی مذمت تو پاکستان نے بھی کی ہے۔ خود بھارت میں اس معاملے میں مختلف آرا پائی جاتی ہے۔ ایسا کیوں ممکن نہیں کہ بھارت کسی بین الاقوامی تحقیق کا دروازہ کھولے اور حقائق سب کے سامنے لائے؟ دوسری صورت میں تو کسی بھی واقعے کا کسی پر بھی بغیر شواہد الزام لگایا جا سکتا ہے اور

Atif Tauqeer (@atifthepoet) 's Twitter Profile Photo

مکڑا اور مکھی نظم میں اقبال فرماتے ہیں۔ سو کام نکلتے ہیں خوشامد سے جہاں میں دیکھو جسے دنیا میں خوشامد کا ہے بندہ جب آپ کام عوام کے بجائے خوشامدیوں کے مشوروں کی نذر کر دیتے ہیں تو آپ راہ نما نہیں رہتے بلکہ خود نما ہو جاتے ہیں۔ یہ بات ہمارے ہاں کبھی نہیں سمجھی گئی۔

Atif Tauqeer (@atifthepoet) 's Twitter Profile Photo

آپ اب بھی مذہبی ٹچ ہی فروخت کریں گے۔ خان صاحب اس ملک میں بادشاہت کا خواب آپ نے دیکھا تھا۔ آپ ہی کا منصوبہ تھا کہ فوج کے ذریعے ہائبرڈ رجیم بنا کر اس ملک میں تمام سیاسی جماعتوں کا خاتمہ کیا جائے، ہر تنقید کرنے والے کو غداری سے لنک کیا جائے، پارلیمان کو گالی بنایا جائے اور ملک میں

Atif Tauqeer (@atifthepoet) 's Twitter Profile Photo

Therefore, there is a need to demand an international investigation to clarify the situation. Violating an international boundary and bombing Pakistan based on mere allegations puts India in a very difficult position globally. The Indian Prime Minister Modi has openly claimed

Atif Tauqeer (@atifthepoet) 's Twitter Profile Photo

یہ مر جائیں تو ان کو ان کی گاڑیوں کے ساتھ دفن کیا جائے۔ پل صراط عبور کرنے میں سہولت ہو گی۔

Atif Tauqeer (@atifthepoet) 's Twitter Profile Photo

ن لیک حکومت فقط ہائبرڈ ہی نہیں سراسر غیرجمہوری رویے کی مرتکب ہو رہی ہے۔ اگر آپ قانونی پیچیدگیوں اور من مانی تشریحات کا فائدہ اٹھا کر مخالفت کا خاتمہ چاہتے ہیں تو آپ فاشسٹ ہیں۔ ن لیگ اور عسکری اتحاد کا نتیجہ پاکستان کی مزید کمزوری اور طویل المدتی نقصان کی صورت میں نکلے گا۔

Atif Tauqeer (@atifthepoet) 's Twitter Profile Photo

بھائی جان اس تصویر میں پرچم میں داخل کیا گیا ڈنڈا عمران خان جنرل باجوہ سے لیا تھا۔ وہ ان دنوں سب سے جمہوری جرنیل اور قوم کے باپ ہوا کرتے تھے۔ تصویرین بولتی ہی نہیں کبھی کبھی گالیاں بھی دیتی ہیں۔

Atif Tauqeer (@atifthepoet) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ایک نہایت دلچسپ ملک ہے۔ یہاں آپ کسی بھی شخص کو کوئی بھی بیماری بتا دیں اس کے پاس اس کا علاج ضرور ہو گا۔ زیادہ دلچسپ بات یہ ہے کہ ہم لوگ کسی بھی ڈاکٹر کے پاس چلے جائیں اور کسی بھی فارمیسی سے دوا خرید لائیں اس پر ہمیں دس طرح کے سوال ہوتے ہیں، ہمیں آرام ہمیشہ گھر کے ٹوٹکے سے

Atif Tauqeer (@atifthepoet) 's Twitter Profile Photo

وہ سرکاری ملازم نہیں سرکار ہیں۔ ان پر ملک کا دستور لاگو نہیں ہو رہا آپ بات لاگو کر رہی ہیں۔

Atif Tauqeer (@atifthepoet) 's Twitter Profile Photo

سیاسی حریفوں سے گفتگو کرنے کو اگر آپ سیاسی نظریے سے ہٹنا تصور کرتے ہیں، تو سمجھ لیجیے کہ آپ کا بیانیہ فقط ہوا میں کھڑا ہے۔ پروپیگنڈا بیانیے بہت سرعت سے پھیلتے ہیں، تاہم انہیں اتنی ہی سرعت سے توڑا بھی جا سکتا ہے۔ مکالمہ نفرت، غصے اور تلخی کی موت ہے۔

Atif Tauqeer (@atifthepoet) 's Twitter Profile Photo

آج سے اڑتالیس برس قبل آج ہی کے دن اس ملک میں ایک بار پھر مارشل لا نافذ ہوا۔ ضیاالاحق کے مارشل لا نے پاکستان کا سماجی ڈھانچا، برداشت، مذہبی رواداری اور مقامی ثقافت سب کچھ امریکی ڈالر لے کر برباد کر دیا اور آج برسوں گزر جانے کے بعد بھی ہم اس تباہی سے نبرد آزما ہیں۔

Atif Tauqeer (@atifthepoet) 's Twitter Profile Photo

آبھائی آج کل نہیں آج۔ آج اس کو پبلک انٹرسٹ کہتے ہیں، کل اسے قوم کا باپ کہا جاتا تھا۔