Aurang زیب Khan (@aurangk_khan) 's Twitter Profile
Aurang زیب Khan

@aurangk_khan

/// Eastern Cape /// Business /// 🌑 🌒// ♥️♥️ // Liars stay away from me // #behind_you_skipper

ID: 3026325885

calendar_today09-02-2015 12:06:43

301,301K Tweet

87,87K Followers

87,87K Following

Aurang زیب Khan (@aurangk_khan) 's Twitter Profile Photo

سیاست کو ایک طرف رکھیں، محض انسانی سطح پر سوچیں تو دل دکھ سے بھر جاتا ہے۔ نجانے وہ تنہائی میں، اس اندھیری، ویران کوٹھڑی میں کیا سوچتا ہوگا۔ کتنا دکھ بھرا منظر ہوگا۔ وہ ملک، جس کے لیے وہ دنیا بھر میں کئی اکھاڑوں avatars میں سینہ تان کے کھڑا رہا، آج اُسی نے اُسے بےیار و مددگار

Aurang زیب Khan (@aurangk_khan) 's Twitter Profile Photo

Dr. Shahbaz GiLL King khan 116 سیاست کو ایک طرف رکھیں، محض انسانی سطح پر سوچیں تو دل دکھ سے بھر جاتا ہے۔ نجانے وہ تنہائی میں، اس اندھیری، ویران کوٹھڑی میں کیا سوچتا ہوگا۔ کتنا دکھ بھرا منظر ہوگا۔ وہ ملک، جس کے لیے وہ دنیا بھر میں کئی اکھاڑوں avatars میں سینہ تان کے کھڑا رہا، آج اُسی نے اُسے بےیار و مددگار

Aurang زیب Khan (@aurangk_khan) 's Twitter Profile Photo

فضا علی کی بہادری کو سلام دو ٹکے کے لفافے صحافیوں کو کہی کا نہیں چھوڑا 🤭🤣🤦‍♂️

Aurang زیب Khan (@aurangk_khan) 's Twitter Profile Photo

آپنی زندگی کو تباہ مت کرو آکیلے آپنی خوشیوں میں خوش رہو ♥️♥️ ہمارے گاؤں سے آپ سب کو شب بخیر Good night ♥️

Aurang زیب Khan (@aurangk_khan) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ یا اللہ ہم پر بلکل بوجھ مت ڈال ہم برداشت نہیں کرسکتے ہمیں تکلیف سے دور رکھیں اے طاقت و قدرت والے میرے رب ہم بہت کمزور ہیں ان آزمائشوں کے قابل نہیں ہم پر رحم فرما آمین GM

﷽
السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته
 
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
 پر ⁧#درود_وسلام⁩ 

یا اللہ ہم پر بلکل  بوجھ مت ڈال   ہم برداشت نہیں   کرسکتے  ہمیں  تکلیف  سے دور رکھیں  
 اے طاقت و قدرت والے میرے رب ہم بہت کمزور ہیں ان آزمائشوں کے قابل نہیں ہم پر رحم فرما آمین

GM
°✮°مســـــکان Kђāŋ °✮° (@10pirzada) 's Twitter Profile Photo

Aurang زیب Khan میں لڑکی ہوں کتاب سی😌 تھوڑی چنچل لاجواب سی☺️ کہیں پھولوں میں رقص میرا🌹 کہیں تتلیوں سی کہیں گلاب سی🦋 کبھی خاموش طبیعت اُداس بھی🍁 کبھی بیزار ہو کر اجتناب سی🙈 😂😂😂

<a href="/aurangk_khan/">Aurang زیب Khan</a> میں لڑکی ہوں کتاب سی😌
تھوڑی چنچل لاجواب سی☺️
کہیں پھولوں میں رقص میرا🌹

کہیں تتلیوں سی کہیں گلاب سی🦋
کبھی خاموش طبیعت اُداس بھی🍁
کبھی بیزار ہو کر اجتناب سی🙈

😂😂😂
Aurang زیب Khan (@aurangk_khan) 's Twitter Profile Photo

آپ کو کیا فرق پڑتا ہے تندور میں تو عمران خان دن رات گزارتے ہیں یا اللہ ہمارے ملک کو منافقوں اور غداروں سے پاک کر دے بندہ اب کس پر بھروسہ کرے ؟ 🔥🔥

آپ کو کیا فرق پڑتا ہے 
تندور میں  تو عمران خان 
دن رات گزارتے ہیں 
یا اللہ ہمارے ملک کو منافقوں اور غداروں سے پاک کر دے 
بندہ اب کس پر بھروسہ کرے ؟ 
🔥🔥
Aurang زیب Khan (@aurangk_khan) 's Twitter Profile Photo

خود کو کسی کا محتاج نہ کرو خود کو تنہائ میں ہمیشہ خوش رہا کرو 💖💖 ہمارے گاؤں سے آپ سب کو شب بخیر Good night ♥️♥️

Aurang زیب Khan (@aurangk_khan) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ یا رب العالمین ہمارے بیمار دل، بیمار روح اور ہماری بیمار سوچ کو شفا عطا فرما دے ہمیں ایمان کی مضبوطی عطا فرمادے ہم پر رحم فرما اے سب سے بڑھ کر رحم کرنے والے آمین 🤲🏻 GOOD MORNING

﷽
السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر
⁧#درود_وسلام⁩

یا رب العالمین ہمارے بیمار دل، بیمار روح اور ہماری بیمار سوچ کو شفا عطا فرما دے 
ہمیں ایمان کی مضبوطی عطا فرمادے 
ہم پر رحم فرما اے سب سے بڑھ کر رحم کرنے والے آمین 🤲🏻

GOOD MORNING
Aurang زیب Khan (@aurangk_khan) 's Twitter Profile Photo

یہ دنیا ایک دھوکہ ہے کسی سے امید مت لگانا ہمارے گاؤں سے اپ سب کو شب بخیر 💖💖 Good night ♥️♥️