A.Waheed Murad (@awaheedmurad) 's Twitter Profile
A.Waheed Murad

@awaheedmurad

Islamabad based journalist.

ID: 234526760

linkhttp://facebook.com/awaheedmurad calendar_today05-01-2011 21:49:12

22,22K Tweet

71,71K Followers

49 Following

Alvaro Bedoya (@bedoyaftc) 's Twitter Profile Photo

There’s schools in New Mexico open 4 days a week bc they can’t afford Friday. Schools in Baltimore close when it’s too hot bc they cant afford AC. In whole counties in South Dakota people die a decade before everyone else. But there’s always money for bombs. Alway money for bombs

A.Waheed Murad (@awaheedmurad) 's Twitter Profile Photo

ایران میں تین مقامات پر امریکہ کی بمباری ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کی جوہری تنصیبات کو مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے۔ #Iran

A.Waheed Murad (@awaheedmurad) 's Twitter Profile Photo

ایران پر بمباری کے بعد امریکی صدر کا خطاب امریکہ کے صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی جوہری افزودگی کی اہم تنصیبات کو ’مکمل طور پر ختم‘ کر دیا گیا، اور خبردار کیا کہ اگر تہران امن نہیں چاہتا تو مزید حملے ہو سکتے ہیں۔ تہران کے خلاف اسرائیل کی فضائی جنگی مہم میں امریکہ کی شمولیت کے

A.Waheed Murad (@awaheedmurad) 's Twitter Profile Photo

ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کے بعد خطے میں ’تابکاری اثرات نہیں‘ سعودی ریگولیٹری حکام نے اتوار کو کہا کہ ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کے بعد خلیجی خطے میں ’کسی تابکاری کا پتہ نہیں چلا۔‘ ملکت کے نیوکلیئر اینڈ ریڈیولاجیکل ریگولیٹری کمیشن نے ایکس پر ایک پوسٹ میں

A.Waheed Murad (@awaheedmurad) 's Twitter Profile Photo

تقریر کا مکمل متن (ٹرمپ کا ایران پر حملے کے بعد) کچھ لمحے قبل، امریکی فوج نے ایرانی حکومت کی تین اہم جوہری تنصیبات پر بڑے پیمانے پر، تاک کر حملے کیے تھے۔ فردو، نتنز اور اصفہان۔ ہر ایک نے ان ناموں کو برسوں سے سنا جب انہوں نے اس خوفناک تباہ کن انٹرپرائز کو بنایا۔ ہمارا مقصد ایران

A.Waheed Murad (@awaheedmurad) 's Twitter Profile Photo

سوات کے علاقے کالام میں دریا میں کشتی اُلٹنے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد بہہ گئے۔ سوات پولیس کنٹرول روم نے رابطہ کرنے پر بتایا ہے کہ یہ مقامی لوگ ہیں جو سیر کے لیے گئے تھے۔ ’ایک ہی خاندان کے افراد تھے۔ دو کی نعشیں نکال لی گئی ہیں، تین لاپتہ ہیں جبکہ پانچ افراد کو بچا لیا گیا

A.Waheed Murad (@awaheedmurad) 's Twitter Profile Photo

ایرانی حملے میں مرکزی اسرائیل کی ایک عمارت تباہ ہو گئی ہے، سرکاری ٹی وی #Israel #Iran

A.Waheed Murad (@awaheedmurad) 's Twitter Profile Photo

امریکہ کے بی۔2 سٹیلتھ بمبار طیارے، جن کے بارے میں صدر ٹرمپ نے ایران پر حملے کے بعد کہا کہ ایسی طاقت کسی دوسرے ملک کی فوج کے پاس نہیں ہے۔

A.Waheed Murad (@awaheedmurad) 's Twitter Profile Photo

ایران نے کہا ہے کہ اسرائیل کے بن گوریان ایئرپورٹ کو حملوں میں نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ مغربی ایران میں نئے حملے کیے ہیں۔ امریکہ نے کہا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد سے سفارتی عملے کو نکال لیا گیا ہے۔ #Trump #TelAviv #Tehran

A.Waheed Murad (@awaheedmurad) 's Twitter Profile Photo

ایران میں ایک اور ’جاسوس‘ کو سزائے موت ایران کی عدلیہ نے کہا ہے کہ حکام نے اتوار کے روز ایک شخص کو سزائے موت دے دی جس پر اسرائیل کی موساد کی جاسوسی سروس کا ایجنٹ ہونے کا الزام تھا۔ عدلیہ کی میزان آن لائن ویب سائٹ کے مطابق ’مجید موسٰیبی کو اتوار کی صبح فوجداری طریقہ کار کے مکمل

A.Waheed Murad (@awaheedmurad) 's Twitter Profile Photo

امریکی حملے پر سعودی عرب کا بیان سعودی عرب نے اتوار کے روز اپنے پڑوسی ایران میں جوہری تنصیبات پر امریکی فضائی حملوں پر ’سخت تشویش‘ کا اظہار کیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایکس پر پوسٹ کیا کہ ’سعودی عرب اسلامی جمہوریہ ایران میں ہونے والی پیش رفت کو بڑی تشویش کے ساتھ دیکھ رہا

A.Waheed Murad (@awaheedmurad) 's Twitter Profile Photo

پاکستان نے ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی مذمت کر دی۔ اسلام آباد میں دفترِ خارجہ سے بیان جاری۔ #Iran #Israel

A.Waheed Murad (@awaheedmurad) 's Twitter Profile Photo

اب بحیرہ احمر میں امریکی جہازوں کو نشانہ بنائیں گے، حوثی باغی یمن کے ’حوثی باغیوں کی حکومت‘ نے اتوار کے روز کہا کہ اس نے ایک روز قبل اپنے مسلح ونگ کے اس عزم کی حمایت کی ہے کہ اگر واشنگٹن ایران پر حملہ کرے تو بحیرہ احمر میں امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔ اے ایف پی کے

A.Waheed Murad (@awaheedmurad) 's Twitter Profile Photo

’رقیبوں کے حملے‘ کے رُخ سے بھی تفتیش ہو رہی ہے۔ فرانس میں حکام کے مطابق اتوار کی صبح جنوب مشرقی علاقے کے ایک گاؤں میں شادی کی تقریب میں مسلح افراد نے فائرنگ کر دی، جس سے دلہن سمیت دو افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ اے ایف پی کے مطابق تفتیش سے وابستہ قریبی ذرائع نے بتایا کہ

A.Waheed Murad (@awaheedmurad) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد پریس کلب کے باہر لگ بھگ 21 نیوز چینلز کی سیٹلائٹ وینز اپنے انٹینوں کا رُخ آسمان کی طرف کیے کھڑی تھیں۔ یہ منظر طویل عرصے کے بعد دیکھا تو تجسس ہوا۔ گاڑی روک پریس کلب کے اندر گیا تو ایرانی سفیر پریس کانفرنس کر رہے تھے۔ #Iran #Islamabad

A.Waheed Murad (@awaheedmurad) 's Twitter Profile Photo

ایران پر امریکی حملوں کے بعد سعودی عرب نے اپنے 13جون کے اُس بیان کا اعادہ کیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ پڑوسی ملک کی خودمختاری کی خلاف ورزی کی مذمت کی جاتی ہے۔

بریکنگ نیوز دمشق کے چرچ میں خودکش حملے سے 13 ہلاک شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق اتوار کی شام میں ایک خودکش بمبار نے لوگوں سے بھرے چرچ کے اندر خود کو دھماکے سے اڑا لیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 13 افراد ہلاک ہو گئے۔

بریکنگ نیوز
دمشق کے چرچ میں خودکش حملے سے 13 ہلاک

شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق اتوار کی شام میں ایک خودکش بمبار نے لوگوں سے بھرے چرچ کے اندر خود کو دھماکے سے اڑا لیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 13 افراد ہلاک ہو گئے۔