Awais Yousaf Zai (@awaisreporter) 's Twitter Profile
Awais Yousaf Zai

@awaisreporter

Journalist @geonews_urdu, Court Reporter, Member National Press Club, Ex President IHCJA, MSc. Mass Communication

ID: 1218800191

linkhttps://www.geo.tv/writer/awais-yousafzai calendar_today25-02-2013 14:29:37

13,13K Tweet

61,61K Followers

640 Following

Awais Yousaf Zai (@awaisreporter) 's Twitter Profile Photo

26 نومبر احتجاج کیس میں عمران خان کی بہن علیمہ خان سمیت 10 ملزمان پر فرد جرم عائد

Awais Yousaf Zai (@awaisreporter) 's Twitter Profile Photo

میرا دوست عبید اللہ عمر ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی میں زیر علاج ہے جسے ڈینگی کے باعث کل اٹک سے راولپنڈی ریفر کر دیا گیا تھا۔ ایک دن میں ایمرجنسی میں رہا، اب ICU میں ہے اور وینٹی لیٹرپر چلا گیا ہے۔ درخواست ہے کہ سب اس کی صحت یابی کے لیے دعا کریں 🤲 Ministry of National Health Services, Pakistan Maryam Nawaz Sharif

Awais Yousaf Zai (@awaisreporter) 's Twitter Profile Photo

دبئی کی فنانشنل کورٹ کا بھارتی بزنس مین پر 16کروڑ 87 لاکھ درہم کا جرمانہ geonewsurdu.tv/latest/418156-

Awais Yousaf Zai (@awaisreporter) 's Twitter Profile Photo

پاکستان نے ساؤتھ افریقہ کی مسلسل فتوحات کو بریک لگا دی۔ آخری دس ٹیسٹ میچز میں مسلسل کامیابیوں کے بعد جنوبی افریقہ کی ٹیم بالآخر پاکستان سے شکست کھا گئی

عمران خان اور بشری بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطل کرنے کی درخواستوں پر کل کی سماعت منسوخ کر دی گئی

Awais Yousaf Zai (@awaisreporter) 's Twitter Profile Photo

سرکاری کالج کی عمارت پر مریم نواز کی تصویر والا جھنڈا لگانے پر پرنسپل کو شوکاز نوٹس جاری geonewsurdu.tv/latest/418213-

Awais Yousaf Zai (@awaisreporter) 's Twitter Profile Photo

بھارت کی طرح جھوٹ بولنا بند کریں۔ اپنے مسلمان ہونے کا ہی کچھ خیال کر لیں۔ سیز فائر افغانستان کی ریکوئسٹ پر ہوا، پاکستان کی نہیں۔ پاکستان کے پاس تو بندوبست کا پورا سامان موجود ہے

Siddeeq Sajid (@s_sajidofficial) 's Twitter Profile Photo

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی پہلے وزیراعظم پھر صدر سے ملاقات اور پھر صدر وزیراعظم کی ملاقات ۔۔یہ سب بہت اہم اور غیر معمولی پیش رفت تھی ملک کو قومی و داخلی سلامتی اور دفاع وطن سے متعلق جو امور درپیش ہیں پیغام دیا گیا ہے کہ ان کو ترجیح دیں آپس کی لڑائیاں بعد میں لڑ لیں ایوان صدر میں

Awais Yousaf Zai (@awaisreporter) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد میں آوارہ کتوں کے خاتمے اور نسل کشی کے خلاف کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا سی ڈی اے اور میونسپل کارپوریشن اسلام آباد کو نوٹس

Awais Yousaf Zai (@awaisreporter) 's Twitter Profile Photo

اگر متعلقہ حکام کی جانب سے کتوں کو مارنے کی تصدیق ہوئی تو مقدمہ درج ہوگا ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا عندیہ

Awais Yousaf Zai (@awaisreporter) 's Twitter Profile Photo

نو اکتوبر کو اسلام آباد میں سی ڈی اے آفس کے پاس ایک گاڑی دیکھی جس میں سینکڑوں کتوں مرے پڑے تھے، خاتون عینی شاہد اسلام آباد میں سی ڈی اے اور میونسپل کارپوریشن کتوں کو پکڑ کر گولی ماردیتے ہیں، وکیل التمش سعید اگر کتوں کو مارنے کی تصدیق ہوئی تو ایف آئی آر درج ہوگی ، جسٹس خادم

Awais Yousaf Zai (@awaisreporter) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا وکلا کی عدم پیروی پر کیس میں ان کے خلاف آرڈر پاس نا کرنے کا نوٹس آج 16 اکتوبر کو سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات ہیں۔ اگر وکلا عدالتوں میں پیش نا ہو سکیں تو ججز سے گزارش ہے کہ کیسز میں ان کے خلاف آرڈر نا کریں

اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا وکلا کی عدم پیروی پر کیس میں ان کے خلاف آرڈر پاس نا کرنے کا نوٹس

آج 16 اکتوبر کو سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات ہیں۔ اگر وکلا عدالتوں میں پیش نا ہو سکیں تو ججز سے گزارش ہے کہ کیسز میں ان کے خلاف آرڈر نا کریں
Awais Yousaf Zai (@awaisreporter) 's Twitter Profile Photo

سزا یافتہ قیدی بھی وہ جس کے بارے میں وزیراعلی صاحب خود اپنی پہلی تقریر میں فرماتے ہیں کہ وہ اس کے عاشق ہیں

Awais Yousaf Zai (@awaisreporter) 's Twitter Profile Photo

پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے پانچ روپے کی کمی کے باوجود پیٹرول پرانی قیمت پر مہنگا فروخت کرنے یا پیٹرول کی فروخت روکنے والوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کارروائیاں جاری