Awais Saleem (@awaissaleem77) 's Twitter Profile
Awais Saleem

@awaissaleem77

Journalist l Academic l Human (not necessarily in that order). Personal account. Equal opportunity offender! YT Channel: youtube.com/@ASMTodayy IG: asm165

ID: 327243622

linkhttps://awaissaleemblog.wordpress.com/ calendar_today01-07-2011 07:05:18

86,86K Tweet

15,15K Followers

1,1K Following

Awais Saleem (@awaissaleem77) 's Twitter Profile Photo

اگر خبریں درست ہیں تو ایران نے غالباً امریکی بیس پر حملہ کیا ہو گا اور ایسی صورت میں معاملے کی سنگینی اور طوالت مزید بڑھے گی۔ سمجھیں اسرائیل کا امریکہ کو براہ راست جنگ میں کھینچنے کا منصوبہ کامیاب ہوتا نظر آتا ہے۔ ایسے میں خطے کے ممالک کے لئے بھی کوئی آسان فیصلے نہیں ہوں گے ۔۔۔

Awais Saleem (@awaissaleem77) 's Twitter Profile Photo

Gaxiola, 26, says practically everyone in her social circle works more than one job. “And if I know someone that has only one job, they’re working overtime,” she says. “It’s a survival thing.” wsj.com/lifestyle/care…

Awais Saleem (@awaissaleem77) 's Twitter Profile Photo

The world of academia gives two hoots to this “evidence” , just like they do to the nameless and faceless petty trolls. That’s why I have an identity and a thriving career, and you are hiding somewhere licking your wounds. Keep at it. Losers are always destined to be losers.

سوشل میڈیا مونیٹائزیشن کے دور میں اگر کسی کو کچھ رعایت دی جا سکتی ہے تو وہ یہی لوگ ہیں، جو نہ کسی کو تنگ کرتے ہیں نہ فساد کا سبب ہیں بلکہ ان مواقع کو زندگی سے اپنے لئے تھوڑی سی خوشی اور حالات میں تھوڑی سی بہتری کشید کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں ۔

Awais Saleem (@awaissaleem77) 's Twitter Profile Photo

جس طرف زیدی صاحب کا اشارہ ہے وہ کام کرنے والا گرا ہوا نہیں ہے، یاد کرانے والا گرا ہوا ہو گیا ۔ سبحان اللہ

Awais Saleem (@awaissaleem77) 's Twitter Profile Photo

ہیرے کی اصل قدر جوہری ہی جانتا ہے، ہم نے تو گھر کی مرغی کو دال برابر سمجھا ہوا ہے ۔

Awais Saleem (@awaissaleem77) 's Twitter Profile Photo

”ہمارا خان ہوتا تو دنیا کو یہ سب کچھ کرنے کی ہمت بالکل نہ ہوتی“ بمقابلہ ”ہمارے میاں صاحب کی قیادت میں پاکستان ترقی کرنا شروع ہی کرتا ہے تو دنیا سازشیں شروع کر دیتی ہے“

Awais Saleem (@awaissaleem77) 's Twitter Profile Photo

امریکہ اور ایران تو باز رہ جائیں گے، اسرائیل کو کون قابو رکھے گا؟ امریکی بیانات سے نیتن یاہو نے منع ہونا ہوتا تو ایسے کئی بیانات غزہ کے حوالے سے بھی دیئے جا چکے ہیں ۔

امریکہ اور ایران تو باز رہ جائیں گے، اسرائیل کو کون قابو رکھے گا؟ امریکی بیانات سے نیتن یاہو نے منع ہونا ہوتا تو ایسے کئی بیانات غزہ کے حوالے سے بھی دیئے جا چکے ہیں ۔
Kaitlan Collins (@kaitlancollins) 's Twitter Profile Photo

President Trump announces that Israel and Iran have agreed to a ceasefire "in approximately six hours from now." "Officially, Iran will start the CEASEFIRE and, upon the 12th Hour, Israel will start the CEASEFIRE and, upon the 24th Hour, an Official END to THE 12 DAY WAR will be

President Trump announces that Israel and Iran have agreed to a ceasefire "in approximately six hours from now."

"Officially, Iran will start the CEASEFIRE and, upon the 12th Hour, Israel will start the CEASEFIRE and, upon the 24th Hour, an Official END to THE 12 DAY WAR will be
Awais Saleem (@awaissaleem77) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر، انجینئر، پروفیسر، ایڈووکیٹ وغیرہ محض پیشہ ورانہ القابات ہیں۔ انکاعام زندگی کے معاملات میں کوئی دخل نہیں اورنہ یہ نام کا اٹوٹ حصہ بن جاتے ہیں ۔ کوئی آپکو اسطرح پکارنا چاہے تو اسکی مرضی، لیکن القابات کے ساتھ ہی پکارنے پر اصرار کرنا کھوکھلے احساس برتری کے سوا کچھ نہیں ۔

ہمارا کپتان اور امت مسلمہ کا عظیم ترین رہنما جیل میں ہے اور یہ کنسرٹ میں گاتے بجاتے پھر رہے ہیں 😡😭