Rebel❤️🇵🇰 (@ayeris_0) 's Twitter Profile
Rebel❤️🇵🇰

@ayeris_0

اللَّهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ❤️

ID: 1592413787331743744

calendar_today15-11-2022 07:06:59

8,8K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

shagufta tabassaum (@st_590) 's Twitter Profile Photo

*کون کتنے دن سے بھوکا ہے، بیمار ہے، مر گیا ہے۔ کوئی نہیں جانتا* *کون کس سے ملتا ہے کہاں جاتا ہے کتنا بدکردار ہے سب جانتے ہیں* `یہ ہے اس معاشرے کی حقیقت` 😞💯

Professor Rose (@369_sch) 's Twitter Profile Photo

تمہارے مصحف کا نشانی والا دھاگہ کہاں پہنچا؟؟؟ کیا یہ حرکت کرتا ہوا دکھائی دیتا ہے یا اسے ہجر و فراق نے آ لیا ہے!!! 🍂

تمہارے مصحف کا نشانی والا دھاگہ کہاں پہنچا؟؟؟ 

کیا یہ حرکت کرتا ہوا دکھائی دیتا ہے

 یا اسے ہجر و فراق نے آ لیا ہے!!! 🍂
Professor Rose (@369_sch) 's Twitter Profile Photo

السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُه *آپ کا نام ان لوگوں میں لکھا جائے جن سے اللّٰه ملنا پسند کرتا ہے* *آمین اللّٰھم آمین 🌼*

Professor Rose (@369_sch) 's Twitter Profile Photo

کون کتنےدن سےبھوکاہے، بیمار ہے، مر گیا ہے؟ کوئی نہیں جانتا ۔۔۔ کون کس سےملتا ہے کہاں جاتا ہے کتنا بدکردار ہے ؟ سب جانتے ہیں۔ یہ ہے اس معاشرے کی حقیقت

کون کتنےدن سےبھوکاہے، 
بیمار ہے، 
مر گیا ہے؟
کوئی نہیں جانتا ۔۔۔ 

کون کس سےملتا ہے
کہاں جاتا ہے
کتنا بدکردار ہے ؟
سب جانتے ہیں۔

یہ ہے اس معاشرے کی حقیقت
khaak zaadi 🖤 (@_s_h_a1) 's Twitter Profile Photo

ہمیں ایک نئی طرز کی جنگ کی ضرورت ہے جس کا ہتھیار، کتابیں ہوں اس کے رہنما، دانشور ہوں اور اس کا شکار جہالت اور پسماندگی ہوں

ہمیں ایک نئی طرز کی جنگ کی ضرورت ہے
جس کا ہتھیار، کتابیں ہوں
اس کے رہنما، دانشور ہوں
اور اس کا شکار جہالت اور پسماندگی ہوں
Rebel❤️🇵🇰 (@ayeris_0) 's Twitter Profile Photo

ﻣﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺩﻭﺯﺥ ﺳﮯ ﮈﺭﺍﺗﺎ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺟﯿﻨﺎ ﭼﺎﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﻣﯿﺴﺮ __ﻧﮩﯿﮟ ﺟﯿﻨﺎ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ! 🤍

Rebel❤️🇵🇰 (@ayeris_0) 's Twitter Profile Photo

اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں، اللہ اُس سے غافل ہے۔وہ تو ان لوگوں کو اُس دن تک کے لئے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔ ﴿سورۃ ابراہیم، ۴۲﴾

♌ ˈhənēA* @ìքìąղ 🍂🍃 ♐🌹🇵🇰🌹 🇧🇫🌹 (@_honya_pti) 's Twitter Profile Photo

چوکیدار بینک پہ قبضہ تو کر سکتا ہے لیکن چلا نہیں سکتا بس یہی بتانا تھا #اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت

چوکیدار بینک پہ قبضہ تو کر سکتا ہے لیکن چلا نہیں سکتا
بس یہی بتانا تھا
#اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت
Professor Rose (@369_sch) 's Twitter Profile Photo

دشتِ دنیا سے دبے پاؤں گزر جا اے حیات!۔۔ اس خرابے میں تیرے زخمِ سفر دیکھے گا کون۔۔

Rebel❤️🇵🇰 (@ayeris_0) 's Twitter Profile Photo

اس انسان کو آزاد کر دیں جس کا آپ کی مُحبت میں دم گھٹ رہا ہو آپ بہت قیمتی ہیں اور آپ کے جذبات سے بڑھ کر اس دنیا کی کوئی چیز معنی نہیں رکھتی🤍

𝐍αʝɱυʂ ʂαʅιԋҽҽɳ🙃 (@7n_star_) 's Twitter Profile Photo

زندگی ہمیشہ آسان نہیں ہوتی۔ لوگ ساتھ چھوڑ سکتے ہیں، مگر حوصلہ اگر ساتھ ہو تو تنہا بھی کائنات سے لڑا جا سکتا ہے۔ کسی سے امید نہ سہی، اپنے آپ سے وفا رکھو، کیونکہ اصل طاقت تمہارے اندر ہے… اور وہی طاقت تمہیں ہر اندھیرے سے روشنی کی طرف لے جائے گی۔ خود پر یقین رکھو، باقی سب

زندگی ہمیشہ آسان نہیں ہوتی۔

لوگ ساتھ چھوڑ سکتے ہیں، 
مگر حوصلہ اگر ساتھ ہو تو 
تنہا بھی کائنات سے لڑا جا سکتا ہے۔

کسی سے امید نہ سہی، 
اپنے آپ سے وفا رکھو،
کیونکہ اصل طاقت تمہارے اندر ہے… 
اور وہی طاقت تمہیں ہر اندھیرے سے روشنی کی طرف لے جائے گی۔

خود پر یقین رکھو، باقی سب
Rebel❤️🇵🇰 (@ayeris_0) 's Twitter Profile Photo

اپنے بچوں کا خاص خیال رکھا کریں۔ کیونکہ بہت سے لوگ ان سے صرف اس لیے نفرت کرتے ہیں کہ وہ آپ کے بچے ہیں۔

Rebel❤️🇵🇰 (@ayeris_0) 's Twitter Profile Photo

اوریجنل رہیں! کسی کو کاپی مت کریں ، اپنی عادتیں خوبصورت بنائیں ، دوسروں کی اچھی عادتیں اپنائیں ۔ کچھ بھی فیک نہ رکھیں ۔۔۔ لہجہ ، رویہ ، سٹیٹس یا لائف سٹائل ، جو جیسا ہے جتنا ہے ، اللہ کا ڈھیر شکر! احساس کمتری میں نہیں آنا ،مثبت و پر امید رہیں ، آپ سے پیارا انسان ہی کوئی نہیں ہوگا

Rebel❤️🇵🇰 (@ayeris_0) 's Twitter Profile Photo

یہ بات عید کا دن ثابت کرتا ہے۔ آپکی سالگرہ کا دن ثابت کرتا ہے۔ آپکو ملنے والی کوئی کامیابی ثابت کرتی ہے۔ آپکو ملنے والا کوئی رنج، مصیبت، ثابت کرتی ہے۔ آپ پر آنے والی تنہائی کے دن ثابت کرتے ہیں کہ آپکے فون میں محفوظ تمام نمبر بیکار ہیں۔