
عائشہ عزیز
@ayeshaaziz313
👩👧👦 الحمدللہ
یہ سب پروردگارِ عظیم کا کرم ہے
ID: 1748371420617342976
19-01-2024 15:46:56
495 Tweet
890 Followers
426 Following



انجینیئرضیاء الرحمن صاحب ویل ڈن ہمیں اپکے بہادری پر فخر ہے مگر اس زانی شرابی لوفر کے ساتھ الیکشن میں نہیں ویسے دو دو ہاتھ ہونا چاہئے تاکہ انکو چٹی کا دودھ یاد دلا دیا جائیں Zia ur Rehman



علی امین گنڈا پورصاحب نے جو الفاظ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کے بارے میں کہے ہیں وہ قابل مذمت اور قابل مرمت ہیں علی امین کے خلاف جے یو آئی کے کارکنان اور جمعیت اہلحدیث کے کارکنان قانونی کارروائی کی درخواستیں دیں Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan


میرے غیور کارکن میری طاقت ہیں ۔۔ قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب حفظہ اللہ Maulana Fazl-ur-Rehman













