Azaad Urdu (@azaad_urdu) 's Twitter Profile
Azaad Urdu

@azaad_urdu

آزاد ڈیجیٹل; سماجی و سیاسی خبروں کو سوشل میڈیا کے ذریعے پیش کرنے کی ایک کوشش کا نام ہے -

ID: 1513851079921909824

linkhttps://azaadurdu.com/ calendar_today12-04-2022 12:06:47

42,42K Tweet

81,81K Followers

1 Following

Azaad Urdu (@azaad_urdu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا ازلی دشمن ایران کے سامنے بے نقاب ہو گیا کیونکہ ایران میں اسرائیل کی تمام تر جاسوسی انڈین راء اور انڈین تجارتی کمپنیوں کے ذریعے چابہار بندرگاہ کے ذریعے تھی۔ فیاض الحسن چوہان

مودی سرکار کی ناکامی بے نقاب، بھارتی عوام اناج کیلئے قطاروں میں لگنے پر مجبور، بھارت میں غذائی بحران شدت اختیار کرگیا۔۔ مزید تفصیلات جانیے آزاد ڈیجیٹل کی اس رپورٹ میں

Azaad Urdu (@azaad_urdu) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨🚨 آج تک پاکستان کسی بھی مشرقی اور مغربی محاز پر بھارت سے نہیں ہارا ہے، بھارتی فوج کے سابق آفسر اور دفاعی تجزیہ کار پراوین سواہنی کا اعتراف

Azaad Urdu (@azaad_urdu) 's Twitter Profile Photo

انڈیا پھر جنگ کی تیاری کر رہا ہے، 2 ارب ڈالرز سے زیادہ کا اسلحہ انہوں نے فوری خریدا ہے، قوم کو تیار رہنا ہے، اب چند میزائلوں پر بات ختم نہیں ہوگی، جنرل(ر) زاہد محمود

بھارت میں مودی سرکار کی انتظامی گرفت: انسانیت سوز واقعات اور عالمی سطح پر اُٹھتی ہوئی تنقید، فیصل آباد کے شہریوں اس حوالے سے کیا رائے اور تاثرات ہیں آئیے دیکھتے ہیں انہی کی زبانی آزاد ڈئیجیٹل کی اس رپورٹ میں

Azaad Urdu (@azaad_urdu) 's Twitter Profile Photo

سفارتی وفد نے بھارتی پروپیگنڈا کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے میں اہم کردار ادا کیا، آپ نے پاکستان کا مقدمہ قومی جذبے سے لڑا اور کامیاب ہو کر لوٹے۔ وزیراعظم شہباز شریف

مودی کی جنگی سیاست بے نقاب! بھوک میں ڈوبا بھارت، راشن کیلئے عوام در بدر، مگر میڈیا پر صرف جنگ کا شور۔ آخر 10 برس میں مودی نے بھارت کو کیا دیا؟ دیکھئے طیب بلوچ کا خصوصی تجزیہ Tayyab Baloch طیب بلوچ

Azaad Urdu (@azaad_urdu) 's Twitter Profile Photo

واضح ثبوت اور کڑیاں ملتی ہیں، بھارتی ایجنسی راء نے ایرانی فوجی حکام کے خلاف اسرائیلی حملوں کو ممکن بنانے میں اہم کردار ادا کیا، میجر (ر) میثم رضا

واضح ثبوت اور کڑیاں ملتی ہیں، بھارتی ایجنسی راء نے  ایرانی فوجی حکام کے خلاف اسرائیلی حملوں کو ممکن بنانے میں اہم کردار ادا کیا، میجر (ر) میثم رضا
Azaad Urdu (@azaad_urdu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان نے دنیا کو دکھا دیا کہ ہم امن چاہتے ہیں، اور اپنی سالمیت پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے۔ مودی سرکار اب کچھ بھی کرنے سے پہلے 10 بار سوچے گی۔۔ بھارتی میڈیا نے ہمیشہ کی طرح جھوٹ کا بازار گرم رکھا ارو عوام کو گمراہ کیا۔۔۔مسلم لیگ ن کے سینیٹر ناصر بٹ کی آزاد ڈیجیٹل سے گفتگو

Azaad Urdu (@azaad_urdu) 's Twitter Profile Photo

فتنہ الہندوستان کی پراکسیز کو بے نقاب کرنے کی تکلیف میمری تک شدت سے پہنچ رہی ہے، میمری موساد اور را کی ایک این جی او ہے ،میمری کا ایک کردار میر یار بلوچ، بلوچوں کا میر جعفر ہے۔ جبار چوہدری مکمل ویڈیو دیکھئے : youtu.be/zkghGHh7x-Q

Azaad Urdu (@azaad_urdu) 's Twitter Profile Photo

آپریشن سندور کی ناکامی کے بعد پاک بھارت جنگ میں وقفہ آیا ہے ، بھارت وسیع پیمانے پر ہتھیار خرید کے دوبارہ پاکستان پر حملہ کرسکتا ہے ۔ حسن ایوب خان

آپریشن سندور کی ناکامی کے بعد پاک بھارت جنگ میں وقفہ آیا ہے ، بھارت وسیع پیمانے پر ہتھیار خرید کے دوبارہ پاکستان پر حملہ کرسکتا ہے ۔ حسن ایوب خان
Azaad Urdu (@azaad_urdu) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کے حملے کے بعد ایران نے بتا دیا کہ وہ کتنا طاقتور ہے، پوری دنیا کو توقع نہیں تھی کہ ایران کا رد عمل ایسا ہوگا، اب جو سیز فائر ہوا ہے وہ مستقل رہنا چاہیئے۔۔ بیرسٹر گوہر

Azaad Urdu (@azaad_urdu) 's Twitter Profile Photo

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے کالے کرتوت بلوچوں کے کم سن بچوں کو، 14،13 سال کے بچوں کو مجید بریگیڈ کے کیمپ میں لے جا کر آئس اور کرسٹل کے نشے پر لگا کر خودکش بمبار بنا رہے ہیں۔ جبار چوہدری مکمل ویڈیو دیکھئے : youtu.be/zkghGHh7x-Q

Azaad Urdu (@azaad_urdu) 's Twitter Profile Photo

ایران نے بڑی طاقتوں کو مجبور کیا اور بہت دلیر اور جرات مندانہ فیصلے کیے ہیں، دنیا کو اب امن کی طرف جانا ہوگا، چیزیں اب بہتری کی طرف جائیں گی، علی موسیٰ گیلانی

Azaad Urdu (@azaad_urdu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان بھارت سے آج تک کوئی جنگ نہیں ہارا۔ 1971ء کی جنگ اگر بھارت جیتا ہوتا تو دونوں ملکوں کے بیچ لائن آف کنٹرول ہوتی ہی نہ - پراوین ساوہنے Pravin Sawhney

پاکستان بھارت سے آج تک کوئی جنگ نہیں ہارا۔ 1971ء کی جنگ اگر بھارت جیتا ہوتا تو دونوں ملکوں کے بیچ لائن آف کنٹرول ہوتی ہی نہ - پراوین ساوہنے
<a href="/PravinSawhney/">Pravin Sawhney</a>
Azaad Urdu (@azaad_urdu) 's Twitter Profile Photo

یہ بڑی خوش آئند بات ہے کہ اب پنجاب کے فیصلے بنی گالہ میں نہیں، بلکہ پنجاب کے اندر ہورہے ہیں، ہم نے بجٹ صرف فائلوں میں نہیں بنایا، نہ ہی کاپی پیسٹ کیا ہے، بلکہ اسے عوام کی امنگوں اور ضروریات سے جوڑا ہے۔ صوبائی وزیر مریم اورنگزیب

Azaad Urdu (@azaad_urdu) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی فوج کی جنگی حکمت عملی بھارت سے بہت بہتر نظر آئی ہے، 1971 اور گارگل کے بعد بھارتی فوج نے کوئی جنگ نہیں لڑی، اور بھارتی فوج جنگ کے لیے تیار بھی نہیں تھی، پاکستان کے تناظر میں بھارت وسیع پیمانے پر اسلحہ خرید رہا ہے اس کو نظر آگیا ہے کہ وہ پاکستان کا مقابلہ نہیں کرسکتا۔ مزمل

Azaad Urdu (@azaad_urdu) 's Twitter Profile Photo

کیا پیپلز پارٹی بجٹ پاس کروانے میں حکومت کا ساتھ دے گی ؟؟؟ بجٹ کے حوالے سے ہمارے حکومت سے کچھ تحفظات تھے۔۔ اُن میں سے کچھ کو حکومت نے تسلیم کیا ہے ۔۔۔ رہنما پیپلز پارٹی سحر کامران