اپ لوگوں نے اج ایک بات نوٹ کیا میں نے نوٹ کیا تھا کہ ای ایک جونیئر بالر ہے اور ای سینیئر سی سینیئر کھلاڑی پر اتنا انکھیں ڈکارا کیا بتاؤں میں نے اس کو ایسا نہیں کرنا چاہیے یہ ایک لیگ ہے ہم یہ بھی پتہ ہے کہ کرکٹ میں غصہ وغیرہ ہوتی ہے لیکن اس کا غصہ مجھے پسند نہیں