
Azhar Javaid
@azharjavaiduk
Journalist 27 years experience in London Analyst Azad digital PTV News EX SAMAA TV Dunya news ARY/Geo. e: [email protected]
ID: 148756375
27-05-2010 14:32:47
14,14K Tweet
66,66K Followers
5,5K Following


برطانیہ سے بڑی خبر ، پی آئی اے نے برطانیہ کے تین ایئر پورٹس پر پروازوں کے آغاز سے قبل انتظامات شروع مکمل کر لیے ہیں۔ اظہر جاوید دیکھئے مکمل ویڈیو ؛ youtu.be/oTNvHVFg39w Azhar Javaid

اسحاق ڈار کا دورہ امریکا بڑا کامیاب رہا ہے،اسحاق ڈار نے پاکستان کے لیے بہت بڑی ٹریڈ ڈیل حاصل کرلی ہے۔ اظہر جاویدAzaad Urdu دیکھئے مکمل ویڈیو ؛ youtu.be/oTNvHVFg39w Azhar Javaid

عمران خان کے بیٹوں کی قاسم اور سلیمان کی لانچنگ فلاپ ہوگئی ہے،جمائما خان اور علمیہ خان کے درمیان کافی تلخ کلامی بھی ہوئی ہے۔اظہر جاوید دیکھئے مکمل ویڈیو ؛ youtu.be/oTNvHVFg39w Azhar Javaid



Statesman Most powerful person in Pakistan politics Brand Nawaz Sharif Nawaz Sharif مٹانے کی خواہش لئے دشمن خود مٹ رہے ہیں اور وہ ابھی بھی ڈٹ کر کھڑا ہے


ایک شخص کا اتنا خوف لالہ Shahid Afridi نے انڈین ٹیم کو گراونڈ چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور کردیا جشن تو بنتا ہے congratulations Team Pakistan on reaching in finals




The Man of crisis Mr Prime Minister Shehbaz Sharif congratulations on historic trade deal with USA under your premiership Pakistan on path to become economic power of the region you turn the tide once on the brink of bankruptcy now getting world best trade deals from President Donald J. Trump


Pakistan 🇵🇰 USA 🇺🇸 trade deal Azaad Urdu

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بھارت پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کے اعلان نے مودی کی رہی سہی ساکھ کو بھی تباہ کردیا ہے،بھارت شدید معاشی مشکلات کا شکار ہوگا۔ اظہر جاوید مکمل ویڈیو دیکھئے: youtu.be/poXXdo7yXa8 Azhar Javaid



صدر مسلم لیگ ن Nawaz Sharif سے پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف المالکی کی مری میں اہم ملاقات وزیراعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif بھی اس موقع پر موجود



وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف Shehbaz Sharif سے چیئرمین پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں Rana Mashhood Ahmad khan کی ملاقات ملاقات میں وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت جاری منصوبوں، نوجوانوں کی فلاح و بہبود، تعلیم، ہنر سازی، اور روزگار کے حوالے سے پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔