پٹھانی (@azizstudio5) 's Twitter Profile
پٹھانی

@azizstudio5

فالو بیگ کنفرم

ID: 1580495955652141058

calendar_today13-10-2022 09:50:28

12,12K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

کھری باتیں 🇵🇰 🐅🐅🐅 (@azizurrehman83) 's Twitter Profile Photo

منسڑی آف پاکستان میں بڑی خواری ھے توبہ توبہ رشوت کا بازار بڑے افسروں کی سرپرستی میں جاری و ساری ھے

کھری باتیں 🇵🇰 🐅🐅🐅 (@azizurrehman83) 's Twitter Profile Photo

ایل ڈی اے والے ٹاون والے جب کسی دوکاندار کا مال اٹھاتے ہیں تجاوزات کی آڑ میں وہ انکو واپس نہیں کیا جاتا جنکا ھوتا ھے آخر وہ کہاں جاتا ھے ذرا سوچئیے اسی طرح نیب اربوں کھربوں پکڑتا ھے سیاستدانوں سے ڈبل شاہوں سےآخر وہ کہاں جاتا ھے مال۔ پاکستان پھر بھی آئی ایم ایف کا مقروض ھے🤷

کھری باتیں 🇵🇰 🐅🐅🐅 (@azizurrehman83) 's Twitter Profile Photo

عام شہری سے زیادہ ان لوگوں پر قانون لاگو ھوتا ھے جنہوں نے قانون پر عمل کروانا ھے. اگر یہ لوگ قانون کا احترام نہیں کریں گئے تو پھر عام عوام کیسے کریں گئی Capital City Police Lahore Punjab Police Official

کھری باتیں 🇵🇰 🐅🐅🐅 (@azizurrehman83) 's Twitter Profile Photo

اس وقت کون آپکی مدد کر سکتا ہے: سوال ہم صرف امریکہ کی طرف دیکھ رہے ہیں: قاسم خان امریکہ کی غلامی نامنظور سے امریکہ کی مدد تک کا سفر پی ٹی آئی انشاء اللہ ختم شدہ

کھری باتیں 🇵🇰 🐅🐅🐅 (@azizurrehman83) 's Twitter Profile Photo

نوشہرہ ورکاں اردو بازار تاجروں کی دہائی بڑے بڑے کاغذ دیکھا دئیے ہم نے لاکھوں روپے دے کر نقشے پاس کروائیں ہیں پہلے ہم انڈیا سے اجڑ کر آئے تھے۔ اب ہمیں یہاں سے اجاڑہ جا رھا ھے نوٹ۔۔کیا ان کرپٹ مافیا کے خلاف بھی ایکشن ھو گا جنہوں نے لاکھوں روپے لیکر نقشے پاس کئے Maryam Nawaz Sharif

کھری باتیں 🇵🇰 🐅🐅🐅 (@azizurrehman83) 's Twitter Profile Photo

ظلم کی انتہا دیکھیں اسکی کمر توڑ کر بھی ظالم کو سکون نہیں ملا مزید ڈنڈے برساتا رھا کیا بے زبان کے کوئی حقوق نہیں ھے ویسے تو انسان کو بھی حقوق بڑی مشکل سے ملتے ہیں

کھری باتیں 🇵🇰 🐅🐅🐅 (@azizurrehman83) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کو ایڈوانس جمعہ مبارک آج تو بڑی بری ھوئی ھے سب پھڑے جان گئے 😜😜😜😜👏

کھری باتیں 🇵🇰 🐅🐅🐅 (@azizurrehman83) 's Twitter Profile Photo

یہ ملک تحسین اعوان نامی شخص سابقہ چیرمین فیسکو ھے۔ کہا جاتا ھے یہ ن لیگ کے کسی این اے کی ٹکٹ کا امیدوار بھی ھے آج کل یہ قانون کے شکنجے میں ھے مجھے سمجھ نہیں آتی اتنا مال ھے ان لوگوں کے پاس اور یہ اور مال بنانے کی حوس میں لگے ھوتے ہیں 🙆‍♂️

کھری باتیں 🇵🇰 🐅🐅🐅 (@azizurrehman83) 's Twitter Profile Photo

اسطرح غربت بڑے گئی یا کم ھوگئی 🤷 جو لوگ آپکی پالیسیوں کی زد میں آکراپنا روز گار کھو بیٹھیں ہیں یاجنکوخدشہ بھی ھوا کہ انکا روز گار خراب ھو رھاھےآپکی پالیسی کی وجہ سے انکی نسلیں بھی کبھی آپکو ووٹ نہیں دے گئی چاھے دودھ کی نہریں بہادے خود جائزہ لیں چمچوں سے ہٹ کر Maryam Nawaz Sharif