𝑩𝒊𝒔𝒎𝒂 𝑲𝒉𝒂𝒏 (@b8_k804) 's Twitter Profile
𝑩𝒊𝒔𝒎𝒂 𝑲𝒉𝒂𝒏

@b8_k804

ہزارے وال ♥

ID: 1810594036237148160

calendar_today09-07-2024 08:38:01

23,23K Tweet

1,1K Followers

857 Following

𝑩𝒊𝒔𝒎𝒂 𝑲𝒉𝒂𝒏 (@b8_k804) 's Twitter Profile Photo

تو نے رہنا تو یہی ہے میرے دل کے اندر میرا مطلب ہے جدا ہونے سے کیا ہوگا...🍂#اردو_زبان

𝑩𝒊𝒔𝒎𝒂 𝑲𝒉𝒂𝒏 (@b8_k804) 's Twitter Profile Photo

سکون پانے کے ہوں گـــے سو طریقـے مگر سب سے افضـل ہـے درود ﷺ پڑھتے جاؤ صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم♥️

سکون پانے کے ہوں گـــے سو طریقـے مگر
  سب سے افضـل ہـے درود ﷺ پڑھتے جاؤ      
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم♥️
𝑩𝒊𝒔𝒎𝒂 𝑲𝒉𝒂𝒏 (@b8_k804) 's Twitter Profile Photo

وہ سب کے ساتھ ضرب کھا رہا ہے اور مجھے ریاضی آتی ہے، تکلیف جانتے ہو میری۔۔۔؟🍂#اردو_زبان

𝑩𝒊𝒔𝒎𝒂 𝑲𝒉𝒂𝒏 (@b8_k804) 's Twitter Profile Photo

حضور ﷺ آپ کا نام لے لیتے ہیں حضور ﷺ خدا مہرباں ہو جاتا ہے صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم❤

حضور ﷺ آپ کا نام لے لیتے ہیں
حضور ﷺ خدا مہرباں ہو جاتا ہے
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم❤
𝑩𝒊𝒔𝒎𝒂 𝑲𝒉𝒂𝒏 (@b8_k804) 's Twitter Profile Photo

تیرے بغیر مجھے یہ جہاں درکار نہیں تیرے بغیر نہیں کائنات وارے میں۔۔۔🍂 #اردو_زبان

𝑩𝒊𝒔𝒎𝒂 𝑲𝒉𝒂𝒏 (@b8_k804) 's Twitter Profile Photo

تیری محبت کی ہی ضرورت ہے آج مُجھ کو میں بعد مرنے کے نوحہ خوانی کا کیا کروں گی۔۔🍂 #اردو_زبان

𝑩𝒊𝒔𝒎𝒂 𝑲𝒉𝒂𝒏 (@b8_k804) 's Twitter Profile Photo

قیمتی شے تھی تیرا ہجر اٹھائے رکھا ورنہ سیلاب میں سامان کہاں دیکھتے ہیں..۔🍂 #اردو_زبان

𝑩𝒊𝒔𝒎𝒂 𝑲𝒉𝒂𝒏 (@b8_k804) 's Twitter Profile Photo

مرد تو داڑھی والے ہینڈسم ہوتے ہیں باقی یہ کلین شیو والے تو اپنی بہنیں ہیں 🤪😂 #اردو_زبان

مرد تو داڑھی والے ہینڈسم ہوتے ہیں باقی یہ کلین شیو والے تو اپنی بہنیں ہیں 🤪😂
#اردو_زبان