Bright eyes (@b_iz175) 's Twitter Profile
Bright eyes

@b_iz175

ID: 1789377334102958080

calendar_today11-05-2024 19:29:59

4,4K Tweet

190 Followers

233 Following

ᶦᵏᶠمینہ خان 🇵🇰ᴬᶜᵗᶦᵛᵉᶦⁿˢᵃᶠᶦᵃⁿˢ (@bint115647) 's Twitter Profile Photo

#KhanTheGameChanger خان کا مقصد اقتدار نہیں، انصاف کا قیام تھا۔ انہوں نے غریب کے دروازے تک سہولت پہنچانے کی بات کی۔ احساس پروگرام ہو یا صحت کارڈ، سب عوام کی خدمت کے لیے تھے۔ یہی حقیقی ریاستِ مدینہ کا تصور ہے۔ وہ خواب جو اب حقیقت بننے کو ہے۔ Imran Khan Force ᶦᵏᶠمینہ 🇵🇰 ᴬᶜᵗᶦᵛᵉᶦⁿˢᵃᶠᶦᵃⁿˢ

#KhanTheGameChanger
خان کا مقصد اقتدار نہیں، انصاف کا قیام تھا۔
انہوں نے غریب کے دروازے تک سہولت پہنچانے کی بات کی۔
احساس پروگرام ہو یا صحت کارڈ، سب عوام کی خدمت کے لیے تھے۔
یہی حقیقی ریاستِ مدینہ کا تصور ہے۔
وہ خواب جو اب حقیقت بننے کو ہے۔
Imran Khan Force ᶦᵏᶠمینہ 🇵🇰 ᴬᶜᵗᶦᵛᵉᶦⁿˢᵃᶠᶦᵃⁿˢ
ᶦᵏᶠمینہ خان 🇵🇰ᴬᶜᵗᶦᵛᵉᶦⁿˢᵃᶠᶦᵃⁿˢ (@bint115647) 's Twitter Profile Photo

#KhanTheGameChanger عمران خان نے قوم کو سچ سننے اور سچ بولنے کی ہمت دی۔ انہوں نے بتایا کہ خوف انسان کو غلام بناتا ہے۔ آج نوجوان نڈر ہیں کیونکہ ان کا لیڈر بہادر ہے۔ یہی قیادت کی اصل روح ہے۔ جو اپنے لیے نہیں، قوم کے لیے جیتا ہے۔ Imran Khan Force ᶦᵏᶠمینہ 🇵🇰 ᴬᶜᵗᶦᵛᵉᶦⁿˢᵃᶠᶦᵃⁿˢ

#KhanTheGameChanger
عمران خان نے قوم کو سچ سننے اور سچ بولنے کی ہمت دی۔
انہوں نے بتایا کہ خوف انسان کو غلام بناتا ہے۔
آج نوجوان نڈر ہیں کیونکہ ان کا لیڈر بہادر ہے۔
یہی قیادت کی اصل روح ہے۔
جو اپنے لیے نہیں، قوم کے لیے جیتا ہے۔
Imran Khan Force ᶦᵏᶠمینہ 🇵🇰 ᴬᶜᵗᶦᵛᵉᶦⁿˢᵃᶠᶦᵃⁿˢ
Bilal Gondalᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@b__g65) 's Twitter Profile Photo

شاہد خٹک کے حلقے سے عوام باہر نکل ائی سہیل افریدی کے حق میں ریلی نکالی🔥🔥 #KhanTheGameChanger

❤️ khan ♥️ (@khankh23151672) 's Twitter Profile Photo

کوئی یہ نہ سوچے کہ میں وزیراعلٰی بن گیا، پانچ چھ گاڑی آگے پیچھے ہوں گے چار پانچ لوگ مجھے سلوٹ کریں گے اور اسی شاہانہ زندگی کو دیکھ کر میں بدل جاؤں گا تو یہ آپ کی بھول ہے جیسا میں تھا ویسا ہوں اور ایسا ہی رہوں گا وزیراعلٰی سہیل آفریدی 🔥#KhanTheGameChanger

Sohaib Warraich (@life_solved) 's Twitter Profile Photo

میں پاکستان کی سب سے بڑی اسٹیبلشمنٹ " اپنی سوشل میڈیا " کا خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں - نو منتخب وزیر اعلی محمد سہیل آفریدی Teamikf Sohaib Warraich Suleman Khan Ahsan khan #KhanTheGameChanger

میں پاکستان کی سب سے بڑی اسٹیبلشمنٹ " اپنی سوشل میڈیا " کا خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں  - نو منتخب وزیر اعلی محمد سہیل آفریدی
Teamikf
Sohaib Warraich
Suleman Khan
Ahsan khan
#KhanTheGameChanger
❤️ khan ♥️ (@khankh23151672) 's Twitter Profile Photo

آج سے بیس سال بزرگ دانشور سوچ سکتے تھے کہ اسٹئبلشمنٹ کی مرضی کے بغیر بھی حکومت بن سکتی اور وزیراعلی بھی منتخب ہو سکتا ہے ؟ نہیں ناں ؟ یہ انقلاب نہیں تو اور کیا ہے ۰ یہی کام باقی صوبوں کو کرنا ہے تاکہ ملک حقیقی طور پر آزاد ہو سکے۰ #KhanTheGameChanger

syeda Aliya Shirazi (@alliyaiimc) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی قیادت نے نوجوان وزیراعلیٰ کے فیصلے سے سیاسی انقلاب برپا کیا! ان کی سوچ جہاں پر ختم ہوتی ہے خان کی شروع ہوتی ہے۔ #KhanTheGameChanger team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

عمران خان کی قیادت نے نوجوان وزیراعلیٰ کے فیصلے سے سیاسی انقلاب برپا کیا! ان کی سوچ جہاں
پر ختم ہوتی ہے خان کی شروع ہوتی ہے۔
#KhanTheGameChanger team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر
syeda Aliya Shirazi (@alliyaiimc) 's Twitter Profile Photo

نَصࣿرُُ مِّنَ اٗللّہِ وَ فَتࣿحُُ قَرِ یبُُ خان نے سیاست کو نئی روح دی، نوجوان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اس کی مثال! #KhanTheGameChanger team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

syeda Aliya Shirazi (@alliyaiimc) 's Twitter Profile Photo

اِیَّاکَ نَعࣿبُدُ وَاِیَّاکَ نَسࣿتَعِینࣿ عمران خان نے نوجوان قیادت کو وزیراعلیٰ بنا کر عوام کے دل جیت لیے! #KhanTheGameChanger team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

اِیَّاکَ نَعࣿبُدُ وَاِیَّاکَ نَسࣿتَعِینࣿ
عمران خان نے نوجوان قیادت کو وزیراعلیٰ بنا کر عوام کے دل جیت لیے! #KhanTheGameChanger team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر
Haroon Rasheed'ᶦᵏᶠ (@_sahab_g) 's Twitter Profile Photo

میں پاکستان کی سب سے بڑی اسٹیبلشمنٹ جو پاکستان تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ہے اس کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی #KhanTheGameChanger

میں پاکستان کی سب سے بڑی اسٹیبلشمنٹ جو پاکستان تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ہے اس کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں

وزیراعلیٰ کے پی کے
سہیل آفریدی
#KhanTheGameChanger
Shayan Ali (@shayana2307) 's Twitter Profile Photo

نئے وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی کو مبارکباد! ان شاءاللہ وہ عمران خان کے وژن پر عمل کریں گے اور عوام کی بہتری کے لیے کام کریں گے۔

Aima Khan (@daughterofsoil_) 's Twitter Profile Photo

وہ کہنا یہ تھا کہ جس اسرائیل کو پاکستان تسلیم نہیں کرتا اس اسرائیل کی پارلیمنٹ کی لائیو کوریج کیوں دکھائی آخر کار رجیم چینج کیوں ہوا اور کس لئے اب وجہ سمجھ آگئی ہوگی

وہ کہنا یہ تھا کہ جس اسرائیل کو پاکستان تسلیم نہیں کرتا
اس اسرائیل کی پارلیمنٹ کی لائیو کوریج کیوں دکھائی
آخر کار رجیم چینج کیوں ہوا اور کس لئے اب وجہ سمجھ آگئی ہوگی