سیکٹر کمانڈر اور کمانڈر تیراہ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ آپ کو یہ اختیار کس نے دیا کہ آپ پرامن شہریوں پر گولیاں چلائیں
یہ بندوق انڈین کو مارنے کیلئے دی ہے قوم کے بچوں کو شہید کرنے کیلئے نہیں دی
خیبر سے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی
Now this is too much.
کیا کسی نے فوجی جوانوں پر فائرنگ کی ؟۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں
تو پھر نہتے لوگوں پر فائرنگ کس کے حکم سے اور کیوں کی؟
#عوام_پر_گولی_کیوں_چلائی
یہ دو فوٹیجز خیبرپختونخوا میں حالات کی سنگینی جانچنے کے لئے کافی ہیں ۔۔
ایک کچھ روز پہلے ٹانک کی ہے اور دوسری آج کے واقعے کی ۔۔
چیزوں پر بات نہ کرنے یا چھپانے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا ۔۔مسئلہ حل ہو گا اس بڑھتی ہو نفرت کو سمجھنے اور اسکو ختم کرنے سے ۔۔۔۔۔
معصوم نہتی بچی جو پُرامن احتجاج میں شامل تھی گولیاں مار کر شہید کردیا۔۔۔💔
اگر آج ہم انکے لیئے آواز نہیں اُٹھائیں گے تو کل ہمارے گھروں کی بیٹیوں، بہنوں کو بھی گولیاں مار کر شہید کردیا جائے گا۔۔۔!!
تمام مقامی زرائع بتا رہے ہیں کہ فائرنگ سکیورٹی فورسز نے کی ہے اور یہ صاحب پھر پختونوں کے خون پر گمراہ کرنے آگئے۔ سچ بولیے اور سچ کا سامنا کیجیے آفریدی صاحب۔
عاصم منیر اب معدنیات بیچنے پر آ گیا ہے
گھر کا کوئی فرد جب نشے پر لگ جاتا ہے تو وہ آہستہ آہستہ گھر کا سارا سامان بیچ دیتا ہے اور یہاں تک کہ وہ اپنے گھر کی عزت بھی بیچ دیتا ہے
یہیں حالات ہمارے حکمرانوں کے ہیں
احمد نورانی