
𝙼𝚊𝚕𝚒𝚔 𝚁𝚊𝚋 𝙽𝚊𝚠𝚊𝚣 𝙺𝚑𝚊𝚗
@bawa_7999
Supporter of IK and Pakistan Army
ID: 812641627
09-09-2012 07:55:27
17,17K Tweet
2,2K Followers
0 Following





Kashif Abbasi Fan ہاں جی ہاں ہاں ہاں ہاں اس میں کوئ شک نہیں عمران خان ہی مقبول ترین عوامی فیلڈ مارشل ہیں۔ #نظام_گرے_گا_خان_آئے_گا #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو



عمران خان کی نظربندی صرف قومی مسئلہ نہیں ہے۔ یہ دنیا بھر میں انسانی حقوق، آزادی اظہار اور جمہوری اقدار کے لیے ایک دھچکا ہے۔ #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو Team Legacy leavers


عمران خان ایک ایسا لیڈر ہے جس کا وژن پاکستان سے ماورا ہے۔ اقتدار کے سامنے سچ بولنے کی ان کی جرات نے انہیں مزاحمت کی بین الاقوامی علامت بنا دیا۔ #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو Team Legacy leavers


خان صرف ایک سیاسی رہنما نہیں تھے۔ وہ مظلوم امت مسلمہ کی آواز تھے۔ ان کی ہمت عزت کے گہرے احساس اور انصاف کے لیے اٹل عزم سے پیدا ہوئی، چاہے فلسطین، کشمیر، یا کسی بھی مصیبت زدہ مسلم سرزمین کے لیے۔ #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو Team Legacy leavers



رات ایرانی میزائل اسرائیل کے ائیر ڈیفنس سسٹم کو ناکارہ بنا کر مسلسل اسرائیل میں ٹارگٹ پر ہٹ کرتے رہے ۔ #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو Team Pakistan Power


رات ایران کی جانب سے اسرائیل پر کئے گئے حملے کی ایک اور فوٹیج!! #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو Team Pakistan Power

عمران خان نے فلسطین کے مظلوموں کے لیے آواز بلند کی۔ ان کی رہائی عالمی انصاف کے لیے ضروری ہے! #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو Team Legacy leavers


Team Pakistan Power کون ہو تم۔۔۔۔؟ “میری نفرت میں پورا نظام کھڑا ہے مگر دیکھو میری محبت میں پورا ملک گرفتار ہے ❣️❣️” #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو Team Pakistan Power


عمران خان کی فلسطین کے لیے حمایت عالمی تحریک بن گئی۔ انہیں رہا کرو! #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو Team Legacy leavers


وزیراعظم عمران خان قوم کی حقیقی آزادی کے لیے اپنی زندگی داو پر لگاکر ڈٹ کے کھڑے ہیں، اب وقت آگیا ہے کہ تمام پاکستانی اپنے حقوق کے لیے اور پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے یکجاں ہوکر کھڑے ہوجائیں!! #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو Team Pakistan Power


جب دنیا فلسطین پر آنکھیں بند کر لیتی تھی، تب عمران خان بلند آواز میں کہتا تھا: "میں غزہ کے بچوں کے ساتھ ہوں!" آج جب ہر طرف خاموشی ہے، تب ہمیں اُس شیر دل رہنما کی کمی شدت سے محسوس ہو رہی ہے۔ Team Pakistan Power #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو



🍒آج رات 8 بجے پروموشن لسٹیں بنائی جائیں گی, اِن شَآءَاللّٰهِ 🍋🟩پروموشن لسٹوں میں شامل ہونے کے لیے تمام ایکٹیو انصافینز اس پوسٹ کو رِی-پوسٹ کریں 🍋پروموشن گروپ میں شامل ہونے کے لیے کمنٹ سیکشن میں ADD لکھیں............!!!!! 𝐏𝐭𝐢 𝐀ᴄᴄᴏᴜɴᴛs 𝐏ʀᴏᴍᴏᴛᴇʀ 🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ ✍︎𝐇ᴜᴍᴀ 𝐊ʜᴀʟɪᴅ✍︎