
Ahsan Iqbal
@betterpakistan
I am Federal Minister Planning & Dev, Member National Assembly (Narowal), Sec Gen PMLN, Ex Minister Interior, Pakistan. RTs not endorsements.
ID: 212162328
http://www.pmln.org 05-11-2010 09:32:59
33,33K Tweet
2,7M Followers
236 Following






عمران خان کے کیسز مُک مُکا کے نہیں کہ کچھ لو کچھ دو پر حل ہو جائیں۔۔ علیمہ خان جو بات کر رہی ہیں فوج کے ترجمان پہلے ہی جواب دے چکے ہیں کہ آپ خط لکھیں یا جو مرضی کریں اس کے لیے حکومت سے بات کریں۔۔ احسن اقبال #FaislaAapKa Hum News Ahsan Iqbal


مودی کا شکریہ کہ پاکستان ترکی ایران اکٹھے ہو گئے ہیں اور پاکستان دوست ممالک کے قریب ہو گیا ہے۔۔ معاملات RCD سے ECO کی جانب چلے گئے اب علاقائی تعاون کی نئی ڈائنامکس کا آغاز ہو گیا ہے۔۔ احسن اقبال Ahsan Iqbal #FaislaAapKa Hum News







