beyamajo28@gmail.com (@beyamajo28) 's Twitter Profile
[email protected]

@beyamajo28

ID: 1174234378588819459

calendar_today18-09-2019 08:11:38

41,41K Tweet

3,3K Followers

6,6K Following

Ch Shahid (@muscatboss) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی حکومت تھی اور ابھی نندن اپ کے پاس تھا تو ابھی نندن کو واپس انڈیا کیوں کیا تھا وہ اپ کی پھپھی کا پتر لگتا تھا ۔ کل قادیانیوں کے واش روم صاف کرنے والی علیمہ باجی ائی اور اپنی نااہلی کے مطابق جو ٹاک کر کے گئی ہیں اس کے مطابق تو یہی چپیڑے بنتی ہیں 👇

beyamajo28@gmail.com (@beyamajo28) 's Twitter Profile Photo

میں بہت خوشی سے اپنے ملک کی پاک فوج کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتی ھوں اور بہت اچھا ھوا بہت نقصان سے پہلے جنگ روکی گئی پاکستان زندہ باد پائیندہ باد پاک فوج کو سیلیوٹ ھے اور اس سمجھداری میں جو جو بھی شامل ھے اسے سلام

king (@asamkhan851) 's Twitter Profile Photo

فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کیلئے ایک لائک ایک ریٹویٹ اس ٹویٹ پر 50 ہزار ریٹویٹ ہونے چاہئے

فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کیلئے ایک لائک ایک ریٹویٹ اس ٹویٹ پر 50 ہزار ریٹویٹ ہونے چاہئے
beyamajo28@gmail.com (@beyamajo28) 's Twitter Profile Photo

اس قوم کا بہادر لیڈر جو اسکی بہادری کی کے قصوں میں آسماں زمین کی قلابیں ملاتے ھیں کبھی بالٹی کبھی پلاسٹر میں چھپتا ھے کبھی ویل چیئر#بالٹی_مارشل

beyamajo28@gmail.com (@beyamajo28) 's Twitter Profile Photo

از طرف/سید علی رضا تاج زیدی اور فیمیلی کی طرف سے فیلڈ مارشل سید حافظ عاصم منیر صاحب کو فیلڈ مارشل کا اعزاز ملنے پر ھماری طرف دلی مبارک باد قبول فرمائیں

از طرف/سید علی رضا تاج زیدی اور فیمیلی کی طرف سے
فیلڈ مارشل سید حافظ عاصم منیر صاحب کو فیلڈ مارشل کا اعزاز ملنے پر ھماری طرف دلی مبارک باد قبول فرمائیں
beyamajo28@gmail.com (@beyamajo28) 's Twitter Profile Photo

محترم فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر صاحب کیلئے/اللہ کی دی عزت کی مبارک باد قبول فرمائیں قوم خوشی سے نہال ھےimages.app.goo.gl/CtcnQ5T9KGqg7o…

beyamajo28@gmail.com (@beyamajo28) 's Twitter Profile Photo

میرابھائی (کیاچھوڑےمحترمہ علیمہ) 1سب سےپہلےھرقسم کانشہ چھوڑے2بیکارکی ضدآناتکبرانہ باتیں چھوڑے3جناح کےپاکستان کا پیچھاچھوڑے4ملک کاپیسہ زیورات گھڑی دیگراشیاءواپس لاکےتوشہ خانےمیں چھوڑے/ 5دین اسلام کوخراب کرناچھوڑے/6خاتم الالنبیین کااقرارکر چھوڑے7/یا ملک چھوڑے/باقی توحکومت ھی جانے

beyamajo28@gmail.com (@beyamajo28) 's Twitter Profile Photo

آج کا دن محترم ذوالفقار علی بھٹو صاحب آجکا دن محترم میاں نواز شریف صاحب آجکا دن محترم جناب ڈاکٹر عبد القدیرصاحب (تینوں ھمارے ھیرو ھیں) ان کے نام جناب بھٹوصاحب میاں شریف صاحب جناب قدیر صاحب ملک کی جڑیں مضبوط کرگئے تینوں ھیروز کو سلیوٹ ھے پاک فوج کوسلام ھے ھمارا سرفخر سےبلند کیا

beyamajo28@gmail.com (@beyamajo28) 's Twitter Profile Photo

28 مئ کےدن کے حوالے سے جناب بھٹو صاحب جناب میاں نواز شریف صاحب جناب ڈاکٹر قدیر صاحب اور ھماری قابل فخر پاک فوج کو بم دھماکے سے منہ توڑ جواب پر سلیوٹ ھے سلیوٹ ھے سلیوٹ ھے سلیوٹ ھے جیوے پاکستان

28 مئ  کےدن کے حوالے سے
جناب بھٹو صاحب 
جناب میاں نواز شریف صاحب
جناب ڈاکٹر قدیر صاحب
اور ھماری قابل فخر پاک فوج کو بم دھماکے سے منہ توڑ جواب پر 
سلیوٹ ھے سلیوٹ ھے سلیوٹ ھے سلیوٹ ھے
جیوے پاکستان